Get Mystery Box with random crypto!

✺ Qasmi Teach ✺

لوگوی کانال تلگرام qasmi_teach — ✺ Qasmi Teach ✺ Q
لوگوی کانال تلگرام qasmi_teach — ✺ Qasmi Teach ✺
آدرس کانال: @qasmi_teach
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 5.74K
توضیحات از کانال

https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh
آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا
https://t.me/qasmi_teach
برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر
https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w
چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆

Ratings & Reviews

1.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

2


آخرین پیام ها 16

2021-08-08 22:03:08
711 views19:03
باز کردن / نظر دهید
2021-08-08 14:21:02




کچھ ساتھیوں کا کہنا ہے، کہ ان کے پاس وہ سیٹنگ نہیں ہے، جس کا تذکرہ میں نے پچھلی ویڈیو میں کیا، تو دیکھئے! کیسے وہ سیٹنگ دیکھنے کو ملے گا؟ اور میں کونسا واٹس ایپ یوز کرتا ہوں؟

اکرام الدین سہرساوی Date:08 Aug 2021
775 viewsedited  11:21
باز کردن / نظر دهید
2021-08-08 12:47:47
Photo from Qasmi Teach



واٹس ایپ نئی سیٹنگ، نئی اپڈیٹ، نیا فیچر

واٹس ایپ پہ کمال کی سیٹنگ، شاید آپ کو معلوم نہ ہو، ایک بار دیکھئے! اور اس آپشن کا فائدہ اٹھائیے!

اکرام الدین سہرساوی Date:08 Aug 2021
793 views09:47
باز کردن / نظر دهید
2021-08-06 07:08:04
Photo from Qasmi Teach



میں نے ایک ایپ بنایا ہے، جس میں اپنی تمام ویڈیوز کو ہر ایک چیز کے متعلق الگ الگ رکھا ہے، آپ جس چیز کے متعلق ویڈیو دیکھنا چاہیں، اس ایپ کے اندر بغیر کسی ایڈ کے دیکھ سکتے ہیں، بالکل فری.......

تو جلدی سے ویڈیو ملاحظہ فرمالیں! تاکہ ایپ انسٹال کرنے کا طریقہ بھی معلوم ہو جائے، اور ساتھ ساتھ اس کا مکمل استعمال بھی سمجھ سکیں

𝙌𝙖𝙨𝙢𝙞 𝙏𝙚𝙖𝙘𝙝 𝘼𝙥𝙥 𝙇𝙞𝙣𝙠 On Browser
http://www.appsgeyser.com/14216111
𝙌𝙖𝙨𝙢𝙞 𝙏𝙚𝙖𝙘𝙝 𝘼𝙥𝙥 On Telegram
https://telegram.me/Qasmi_Teach/2623

اکرام الدین سہرساوی Date:06 Aug 2021
352 views04:08
باز کردن / نظر دهید
2021-08-06 07:02:09 Qasmi Teach App
صرف 14MB کا ایپ ہے، ضرور انسٹال کیجئے!
طریقۂ استعمال


یہ Qasmi Teach ایپ، جس کے اندر میری تمام ویڈیوز ہر ایک کٹیگری میں بغیر کسی ایڈ کے محفوظ ہیں، آپ اس ایپ کو استعمال کیجئے! تاکہ دوسرا کوئی عمدہ ایپ بنانے کی کوشش کروں، جو تمام ساتھیوں کیلئے کار آمد ہو

اب واٹس ایپ کی طرح واٹس ایپ سے زیادہ سہولت کے ساتھ ایک ایپ بنانے کا ارادہ ہے، ان شاء اللہ

اکرام الدین سہرساوی Date:06 Aug 2021
350 viewsedited  04:02
باز کردن / نظر دهید
2021-08-04 20:55:45
Photo from Qasmi Teach



اس ویڈیو میں اس بات کی جانکاری دی گئی ہے، کہ ڈالر کو اپنے ملک کے روپیے کے اعتبار سے کیسے چیک کریں! خواہ انڈیا، پاکستان، بنگلادیش، سعودی عربیہ یا پھر دیگر ممالک

موبائل سے چیک کرنے کے کل دو طریقے بتائے گئے ہیں، مزید یہ کہ جب آپ پوری ویڈیو دیکھیں گے تو یہ بھی سمجھ جائیں گے کہ مجھے کتنے ڈالر ملے

اکرام الدین سہرساوی Date:04 Aug 2021
622 views17:55
باز کردن / نظر دهید
2021-07-29 05:18:43
https://www.youtube.com/c/Qasmiteach
324 views02:18
باز کردن / نظر دهید
2021-07-26 10:38:29



الحمدللہ یوٹیوب کی پہلی کمائی مل گئی

کتنا وقت لگا؟ یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ کتنا ملا؟ ملاحظہ فرمائیے!

اکرام الدین سہرساوی Date: 26 Jul 2021
648 viewsedited  07:38
باز کردن / نظر دهید
2021-07-24 19:53:25
https://youtube.com/c/Qasmiteach
500 views16:53
باز کردن / نظر دهید
2021-07-22 20:04:04 https://t.me/QasmiPoster/125
405 views17:04
باز کردن / نظر دهید