Get Mystery Box with random crypto!

✺ Qasmi Teach ✺

لوگوی کانال تلگرام qasmi_teach — ✺ Qasmi Teach ✺ Q
لوگوی کانال تلگرام qasmi_teach — ✺ Qasmi Teach ✺
آدرس کانال: @qasmi_teach
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 5.74K
توضیحات از کانال

https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh
آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا
https://t.me/qasmi_teach
برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر
https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w
چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆

Ratings & Reviews

1.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

2


آخرین پیام ها 18

2021-07-05 10:07:36

1.9K views07:07
باز کردن / نظر دهید
2021-07-05 03:34:23



پی این جی آئیکون ڈاؤنلوڈ کیجئے! اسی طرح بنائیے! اور پوسٹر وغیرہ پہ لگائیے!

آج کی ویڈیو میں پی این جی فوٹوز ڈاؤنلوڈ کرنے کا سب سے آسان طریقہ بتایا گیا ہے، اور اسی طرح واٹر مارک بنانے کے طریقے کے ساتھ ساتھ اسے پوسٹر پہ لگانے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے

اکرام الدین سہرساوی
Date: 05 Jul 2021
1.8K viewsedited  00:34
باز کردن / نظر دهید
2021-07-03 03:34:33



English Poster Qasmi Teach
بالکل نہیں آتا، مکمل سیکھئے! ہر کام اسی ویڈیو میں

اس ویڈیو میں بالکل نئے انداز میں سکھایا گیا ہے، مزید یہ کہ ہر کام اسی ویڈیو میں کرکے بتایا گیا ہے، اس کیلئے دوسری ویڈیو کی ضرورت نہیں، بہت ساری نئی باتیں بھی بتائی گئی ہیں

اکرام الدین سہرساوی
Date: 03 Jul 2021
2.0K viewsedited  00:34
باز کردن / نظر دهید
2021-07-01 03:23:37



بولڈ اور خوش وضع تحریر ہرجگہ لکھیں!
Bold and stylish writing

اس ویڈیو میں خوبصورت انداز میں تحریر ہرجگہ لکھنے کا طریقہ بتایا گیا ہے

اکرام الدین سہرساوی
Date: 01 Jul 2021
2.0K viewsedited  00:23
باز کردن / نظر دهید
2021-06-30 03:12:36
https://youtube.com/playlist?list=PLN5qfzK1-qLgoPd3ueuMCLZR1KNPZ_hfE
2.0K views00:12
باز کردن / نظر دهید
2021-06-30 03:12:19
https://youtube.com/playlist?list=PLN5qfzK1-qLgYbxZTj_FrID8KuffyfJBC
1.9K views00:12
باز کردن / نظر دهید
2021-06-29 19:40:06



انوکھے انداز میں ویڈیو سے واٹر مارک ہٹائیں!
Video Se Animation WaterMark Kaise Remove Karen
KT. 12 #KineMasterTrick
❁❁❁❁❁❁❁❁❁❁❁❁

اس ویڈیو میں ویڈیو کے اندر سے واٹر مارک ہٹانے کا طریقہ بتایا گیا ہے، خواہ وہ واٹر مارک انیمیشن والا ہو یا بغیر انیمیشن کے، اگر انیمیشن ہے تو اسی انیمیشن کے ساتھ واٹر مارک ہٹانا سیکھیں!

اکرام الدین سہرساوی
Date: 29 Jun 2021
1.9K views16:40
باز کردن / نظر دهید
2021-06-25 15:31:43



پرموشن ویڈیو بنانے کا آسان طریقہ

اس ویڈیو میں ویڈیو بنانے کا ایک ایسا انوکھا طریقہ بتایا گیا ہے جو یوٹیوب پہ شاید ہی کسی نے بتایا ہو، آپ بھی بنائیے! اور دوستوں کو چونکائیے! آپ اپنا فوٹو وغیرہ بھی سیٹ کر سکتے ہیں، اور اگر آپ کے پاس چینل ہے تو یہ طریقہ آپ کیلئے بےحد کار آمد ہے

اکرام الدین سہرساوی
Date: 25 Jun 2021
2.2K viewsedited  12:31
باز کردن / نظر دهید
2021-06-25 06:16:15
اسے بغیر ڈاؤنلوڈ کئے یوٹیوب پہ بھی دیکھ سکتے ہیں
لنک

2.3K views03:16
باز کردن / نظر دهید
2021-06-24 16:44:36



یہ ایسی ویڈیو ہے جسے پرموشن کیلئے کہیں بھی دیا جا سکتا ہے


اکرام الدین سہرساوی
Date: 24 Jun 2021
2.3K viewsedited  13:44
باز کردن / نظر دهید