Get Mystery Box with random crypto!

کوشش کیجئے کہ تمام نمازیں تکبیراولیٰ اور صف اول کے اہتمام کے س | زِنــدَگی گُلـــــزَار ہَے

کوشش کیجئے کہ تمام نمازیں تکبیراولیٰ اور صف اول کے اہتمام کے ساتھ مسجدمیں ہی اداکریں،صف اول میں بھی جولوگ دائیں جانب ہوتے ہیں وہ رحمت اورثواب میں بائیں والوں سے زیادہ ہیں ۔جان بوجھ کرمسبوق ہونے سے بچیں کیونکہ مسبوق بننے کی عادت بنالینا بھی غلط ہے۔