Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 11

2021-12-15 12:55:49 سرائیکی میں لاجواب منقبت

اصحاب نبی دے حق حق
فرمایا ہے خود میرے نبی
ہن سارے صحابہ جنتی
او شخص بڑا ہے لعنتی
جیڑا کردے انھاں تے شک شک

کلمہ پڑھیا سب توں پہلے
ساتھ نبھایا اوکھے ویلے
اودا نام ہے سوہنڑاں بوبکر
نبیاں دے بعد ہے ذیقدر
ساری امت کولوں معتبر
نہیں ٹھہندی اس تے بک بک

جنت کولوں ودھ کے اعلیٰ
سم گیا ہے جتھ کملی والا
شیخین دا ڈیرہ اس جگہ
او سوہنڑاں مکان عائشہ
نہ رولا پا ابن سبا
چل روضے دے ول تک تک

شہر مدینے تہوں نہیں جاندے
آکھدے ہن او یار نہیں بھاندے
ول جاندا کیوں ہیں کربلا
اتھ وی اصحاب دا قافلہ
جے غیرت ہئی کر ہک صلاح
تیرا نقلی لگدے نک نک

رل کے لایا زور سبائی
عائشہ تے تہمت لائی
اودیاں ڈتیاں گواہیاں ہن خدا
جیندا شوہر سوہنڑاں مصطفیٰ
او حیدر صفدر دی ہے ما
کوئی شرم و حیا وی رکھ رکھ رکھ

راضی صحابہ ہوگئے رب تے
رب وی راضی ہویا سب تے
رب تاج پواۓ اس قدر
ڈتے جنت اندر سوہنڑے گھر
کدی ٹیڑھی ہوندی نہیں نظر
جے ہوے حیا والی اکھ اکھ

بات جیلانی صاف اٹل ہے
دین دا ویری غلط نسل ہے
اصحاب دی جس وچ نہیں قدر
در اصل خرابی اس دے گھر
اودے باپ دی کوئی نہیں خبر
کسی شہر گلی نہ چک چک


: کلام عبد قادر جیلانی صاحب
@madhesahabachainal ☜
167 views09:55
باز کردن / نظر دهید
2021-12-14 21:10:15 اے ثانیِ اِثنین! تـرے نین ســلامت
جو غار کی خلوت میں نگہ دار ہوئے ہیں

: فائق تُرابی
┏╮/╱
╰ @madhesahabachainal
╱/ ╰┛
43 views18:10
باز کردن / نظر دهید
2021-12-14 21:07:34
شان حیدر کرار رضی اللہ عنہ
محمد ارشد قاسمی


@madhesahabachainal ☜
▬▬▬ ▬▬▬
45 views18:07
باز کردن / نظر دهید
2021-12-10 06:54:48 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۳ جـمادی الأول ١٤٤٢ هـ ↹ 09/12/2021

لسٹ نمبر ❹
از 601 تا 1000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


مولانا طارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

اخبار ورسائل
نیزپیپر

اسلاف
اسلامی سائنسی تاریخی اور مفید معلومات

علم و ادب
اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر

ادب کدہ
اردو ناولز اور بکس

پوشیـدہ راز گروپ
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

ہائی سٹینڈرڈ شاعری
اردو شاعری

آؤ ٹویٹر سیکھیں
ٹیوٹر استعمال کرنا

دلچسپ معــــلومات
جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات

محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات

طب نبوی آن لائن علاج
پیچیدہ امراض کا علاج

مختلف علماء دیوبند کے بیانات
دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت

پرسکون ازدواجی زندگی
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

نصیحت اور قیمتی باتیں
نصیحتیں اور قیمتی باتیں

اُردو قرآن لفظی ترجمہ
قرآن کریم کو لفظ با لفظ

یوٹیوب تشہیر
یوٹیوب چینلوں

حــــدیثِ رســــــولﷺ
سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

اردو مکتبہ انڈیا
ہر کتاب حاصل

صحیح مسلم
ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری

محمد رضا ثاقب مصطفائی
موصوف کے بیانات

نصیحتوں کا گلدستہ
اصلاحی باتیں اقوال زریں

شیئر لنکس
لینک کے لیے

بزم نعت وقرات دیوبند
قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات

داستان شجاعت
اسلامی تاریخی ناولز سینڈ

تہذیبِ زندگی
خانوادے کی تربیت کا علمبردار

اردو شاعری پوسٹ
بہترین اقوال و اسٹیٹس

شمسی اصلاحی چینل
قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں

نصر اللّٰہ و الفتح
اسلامی نظریات و خیالات

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

تاریخ اسلام کوئز
اسلامی تاریخ آسان اندازمیں

ڈاکٹر زاکر نائک
ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات

نعت و تقریر کے لئے
نعت و تقریر

دینی پیغام
سنہری بات اسلامک سوالات نعت مختصر بیانات

لفظی با معنی ترجمہ قرآن
قرآن کا ترجمہ و تفسیر

قرآن اُردو ویڈیو
قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ کی جائے گی

اختلافی مسائل پر تبصرہ
اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.

اردو شاعری
بہترین شاعری۔غزلوں اورتصوریری رومینٹک شاعری

ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے

آداب مباشرت
روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے

اسلامک کیلنڈر
ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی

سنہرے اقوال چینل
اقوال زریں حکمت کی باتیں، بیش قیمت نصیحانہ کلام

قاری صہیب احمد میر محمدی
موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے

عربی اُردُو بول چال
عربی زبان سیکهـنے کے لے ہیں

دینی نظم و اشعار
دینی اشعار کے لئے

ٹوپر نیز
اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے

پیغام انسانیت
صرف سلسلے وار پوسٹ

صحیح البخاری
ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ

دلچسپ معلومات چینل ۱
جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج

انجینئر محمد علی مرزا
انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

اظہارحق
مہدویات مسحیات دجالیات ہندومت وغیرہ

اقوال زریں چینل
فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ ملفوظاتِ اکابرین

قرآن کریم سـے نصیحت
قران و حدیث کی تعلیم

جسمانی و روحانی علاج
جنات جادو ٹونا ٹوٹکے کی بیماریاں کا حل

قرآنی دعائیں
قرعانی دعائیں

محفلِ حمد و نعت آفیشل
صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ

علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے

اہل سنت والجماعت لائبریری
درس نظامی کتب مع شروحات اسلامی اور تاریخی

میر تقی میر
اشعار کے لیے

ایڈو فیض سعید
ایڈو فیض سعید کے بیانات

غبار خاطر
عمدہ اشعار، غزلیں اقوال زریں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات

ذخیرۃ المسائل الشرعیہ
مسائل سے لوگوں کوواقف

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
25 views03:54
باز کردن / نظر دهید
2021-12-09 09:42:15 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۳ جــمــادی الأول ١٤٤٢ هـ ↹  09/12/2021

لسٹ نمبر ❼
از 3001 تا 5000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ



تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اس چینل میں اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

المسائل و الدلائل چینل
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اسلامک کارٹون
اس چینل میں اسلامک کارٹون اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے.

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
یہ چینل ڈاکٹر اسرار احمد کہ بیان کہ لیے ہے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

اسلامک قرآنی دعائیں
یہ چینل اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

داستان شب فراق
اردو تحریر اسلامک شاعری

مولاناطارق جمیل 
اس چینل میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

آو عربی زبان سیکھیں فطری انداز میں
قرآن وحدیث کے فیوض سے مستفید ہونا،باہم عربی میں گفتگو کرنا

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

مکتبہ خلیلیہ
امت کی خدمت

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
یہ چینل ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

اردو لائبریری گروپ
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب کہ لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

کہانیاں اور معلومات
اسلامی واقعات و حکایات پر مشتمل ہے

سنہرےحروف
اچھی باتیں اقوال زریں خوبصورت تصاویر کے ساتھ

ذخیرۂ اسلامی معلومات
انبیاءکرام و صحابہ کرام پر مشتمل سوالاً جواباً معلومات

یونانی علاج
طبی معلومات کیلئے جوئن کریں

اُردو دنیا چینل
اس چینل میں روز کی اخبار پوسٹ کی جاتی ہے

ٹیکنیکل ناظمی پوچھ تاچھ
جدید ٹیکنالوجی معلومات خزانہ

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور بیانات سینڈ کیے جائے گے

آپکے مسائل اور انکا حل گروپ
امت مسلمہ کو مسائل سے روشناس کرانا ہے

تلاوت القرآن الکریم
یہ چینل مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود ۔

علامہ محمد اقبال
یہ چینل اشعار کے لیے ہے

اردو شعر وشاعری
اُردو شعر وشاعری کے لیے ہے

اردو لائبریری چینل
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب حاصل کرے

آپکے مسائل اور انکا شرعی حل
امت مسلمہ کومسائل سے روشناش کرنا ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک
یہ چینل ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
156 views06:42
باز کردن / نظر دهید
2021-12-07 21:07:02 Watch "Noorani Qaida (ر ز س ش ص حروف صفیریہ) speaker Zahida Malik Allah is Enough" on YouTube


30 views18:07
باز کردن / نظر دهید
2021-12-07 10:39:54 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱ جمادی الأول ١٤٤٢ هـ ↹ 07/12/2021

لسٹ نمبر ❷
از 201 تا 300 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


علم و ادب
اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری
ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے

اقبال ٹیچ چینل
دیکھنے اور سیکھنا

بزم اقبال
علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری

پاسبانِ علومِ نبوت
سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ

مولانا طارق جمیل صاحب
یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے

اخبارات،وخبریں
اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS

الرحیق المختوم #انگلش
انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

وژن اسلام
مستند دینی معلومات انگلش چینل

مسنون دعائیں
قرآن و حدیث سے منتخب دعا

پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز
کپڑوں کی کٹائی، سلائی ، کرافٹ اور جدید ڈائزین

ناولوں کی دنیا
ناول اور اشعار ارسال

روحانی عملیات چینل
جادوجنات سحر علوی سفلی کا علاج صرف روحانی طریقے سے

روحانی عملیات گروپ
مریض کی تشخیص علاج وعمل فراہم کیا جاتا ہے روحانی لاین سے

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے

سچے اسلامی واقعات
تاریخی اور اسلامی شیئر

اردو دنیا
قومی اور بین قومی خبروں

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

اخبارات،ومضامین
اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ

مسکراتے زخم
ہحضرت جھنگوی شہیدتقبلہ اللہ کے مشن کو عملی جامہ پہنانا

دینی گروپ
صرف دینی باتیں ہی سینڈ کی جائیں گی

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

انجینئر محمد علی مرزا
اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر
ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
130 views07:39
باز کردن / نظر دهید
2021-12-04 03:39:56
#ہفتہ مدحِ صحابہؓ


@madhesahabachainal ☜
▬▬▬ ▬▬▬
333 views00:39
باز کردن / نظر دهید
2021-12-02 23:38:07
شان صحابہؓ

: نامعلوم
┏╮/╱
╰ @madhesahabachainal
╱/ ╰┛
137 views20:38
باز کردن / نظر دهید
2021-12-01 13:08:47 -منقبت سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ

وہ لوگ جانتے ہیں حقیقت حسینؓ کی
جو دل میں پالتے ہیں محبت حسینؓ کی

احمدؐ کی ہوبہو تھی شباہت حسینؓ کی
زہراؓ کے گھر ہوئی ہے ولادت حسینؓ کی

فرزند ہے علیؓ کا نواسا نبیؐ کا ہے
دیکھے کوئی مقام و فضیلت حسینؓ کی

تحریرِ نو میں آئے گی تاثیر خود بخود
لکھتا ہوں خونِ دل سے حکایت حسینؓ کی

بے شک بجھے چراغ نہ جائیں گے چھوڑ کر
ہے جان سے عزیز رفاقت حسین کی

روندےگاکوئی کیاہمیں گھوڑوں کی ٹاپ سے
بھولے نہیں ہیں ہم بھی شجاعت حسینؓ کی

کرب و بلا کی خاک ہے تعظیم کیجئے
اس خاک پر ہوئی ہے شہادت حسینؓ کی

صادق! درود بھیج محمد کی آل پر
آئے گی تجھ کو راس محبت حسینؓ کی

: محمد ولی صادقؔ
@madhesahabachainal ☜
170 views10:08
باز کردن / نظر دهید