Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 8

2022-01-26 06:13:21 آئے ہائے، کسی نے کیا ہی منفرد لکھا

ہر جنگ جیت جاؤں گا بدر کی طرح
بس اک دوست چاہیے ابوبکر کی طرح

شاعر: نامعلوم
@madhesahabachainal ☜
372 views03:13
باز کردن / نظر دهید
2022-01-25 17:46:09 وہ خلیفہ بلا فصل صدّیق ہیں

آئ قرآن میں جن کی توقیر ہے وہ خلیفہ بلا فصل صدیق ہیں
جن کا ہر پل صداقت سے تعبیر ہے وہ خلیفہ بلا فصل صدیق ہیں


وہ وفاؤں میں اول رہے تھے سدا جن کے ایثار کا شہرہ ہر سو رہا
جن کا ڈھب مشعلِ راہ و تنویر ہے وہ خلیفہ بلا فصل صدیق ہیں

گزرا بچپن جوانی بڑھاپا سبھی آقا کے سنگ حتیٰ کہ روضے میں بھی
جن کے حصے میں آئ یہ تقدیر ہے وہ خلیفہ بلا فصل صدیق ہیں

منکرین زکوٰۃ اور جھوٹے نبی سب ہیں دہشت زدہ دیکھ لو ہیں جہاں
چونکہ ان پہ تنی جس کی شمشیر ہے وہ خلیفہ بلا فصل صدیق ہیں

نیک نامی تواضع بزرگی میں وہ دلربا اپنی ساری اداؤں میں، گو
ہو بہو مصطفیٰﷺ کی جو تصویر ہے وہ خلیفہ بلا فصل صدیق ہیں

اعتمادِ صحابہؓ رہا دائمی اِس امر پر کہ آقا کی رحلت کے بعد
جن پہ جچتی خلافت کی تعمیر ہے وہ خلیفہ بلا فصل صدیق ہیں

فاطمہ کا جنازہ ابوبکر سے خود ہی پڑھواکے صؔارِم علی نے کہا
آلِ آقا نے سمجھا جسے میر ہے وہ خلیفہ بلا فصل صدیق ہیں

رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
: محمد سمیع اللّٰه عباسی صؔارِم
@madhesahabachainal ☜
46 views14:46
باز کردن / نظر دهید
2022-01-24 14:49:09

دل نے چاہا کہ وفا پہ کچھ لِکھوں
لفظِ ابوبکرؓ آیا تو قلم ہی توڑ ڈالا

شاعر: نامعلوم

@madhesahabachainal ☜
▬▬▬ ▬▬▬
179 views11:49
باز کردن / نظر دهید
2022-01-24 07:11:40 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۲۰ جــمــادی الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 24/01/2022

لسٹ نمبر ❼
از 3001 تا 5000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ



مولاناطارق جمیل 
اس چینل میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

اُردو دنیا چینل
اس چینل میں روز کی اخبار پوسٹ کی جاتی ہے

ٹیکنیکل ناظمی پوچھ تاچھ
جدید ٹیکنالوجی معلومات خزانہ

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور بیانات سینڈ کیے جائے گے

تلاوت القرآن الکریم
یہ چینل مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود ۔

علامہ محمد اقبال
یہ چینل اشعار کے لیے ہے

اردو شعر وشاعری
اُردو شعر وشاعری کے لیے ہے

اردو لائبریری چینل
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب حاصل کرے

آپکے مسائل اور انکا شرعی حل
امت مسلمہ کومسائل سے روشناش کرنا ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک
یہ چینل ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اس چینل میں اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

المسائل و الدلائل چینل
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اسلامک کارٹون
اس چینل میں اسلامک کارٹون اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے.

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
یہ چینل ڈاکٹر اسرار احمد کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
یہ چینل اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

داستان شب فراق
اردو تحریر اسلامک شاعری

آو عربی زبان سیکھیں فطری انداز میں
قرآن وحدیث کے فیوض سے مستفید ہونا،باہم عربی میں گفتگو کرنا

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

مکتبہ خلیلیہ
امت کی خدمت

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
یہ چینل ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

فلاحی کتب خانہ
مقصد علماء دیوبند کی کتب کی تشہیر

اردو لائبریری گروپ
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب کہ لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

کہانیاں اور معلومات
اسلامی واقعات و حکایات پر مشتمل ہے

سنہرےحروف
اچھی باتیں اقوال زریں خوبصورت تصاویر کے ساتھ

یونانی علاج
طبی معلومات کیلئے جوئن کریں



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
108 views04:11
باز کردن / نظر دهید
2022-01-22 10:33:08 کسی نے کیا ہی خوب کہا

تقدیر میں لِکھ دیا جاتا ہے
عشقِ ابوبکرؓ عادتاً نہیں ہوتا

انتخاب: ذیشان اکبر ساقی
@madhesahabachainal ☜
127 views07:33
باز کردن / نظر دهید
2022-01-20 21:29:19 بارگاہِ سیدنا صدیق اکبر رض میں

دیا اسلام پر پہرا عجب صدیقِ اکبر نے
لیا خاطر میں طوفانوں کو کب صدیقِ اکبر نے

رسالت پر لٹاؤں کیسے اھلِ خانہ اور خود کو
اسی دھن میں بِتائے روز و شب صدیقِ اکبر نے

جدا کرتی ہے رتبے میں وہ غار ثور کی شب جب
حفاظت کی نبی کی جاں بلب صدیقِ اکبر نے

بُھلا کیسے سکیں گے سرغنے اور پاپ باطل کے
کہ جن پہ اپنا ڈھایا تھا غضب صدیقِ اکبر نے

ملائک آپ کی سادہ اداؤں پر فدا دیکھے
کیا تھا زیب تن اک ٹاٹ جب صدیقِ اکبر نے

فقط ابروئے آقا کے اشارے پر لٹاکر کر گھر
ہمیں ایثار کا بتلایا ڈھب صدیقِ اکبر نے

اُنھیں پہلو ءِ آقاﷺ میں جگہ مل جائے گی صؔارِم
بتایا کرکے آقا کا ادب صدیقِ اکبر نے

""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
: محمد سمیع اللّٰه عباسی صؔارِم
@madhesahabachainal ☜
48 views18:29
باز کردن / نظر دهید
2022-01-19 17:57:19 در بارگاہِ صدیق اکبر رض

کون جانے نبی کے یار کی شان
پیکرِ صدق، یارِ غار کی شان

مصطفیٰ پر لٹانا سب کچھ، یہ
ہے پتا دیتا جانثار کی شان

دنیا عقبیٰ میں ساتھ آقا کا
کیا بتاؤں میں اِس پیار کی شان

رشک کرتا رہا زمانہ جب
دیکھا بوبکر کے مزار کی شان

خود پہ انوار دیکھے صارِم نے
جب لکھی اُس وفا شعار کی شان

"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
: محمد سمیع اللّٰه عباسی صارِم
@madhesahabachainal ☜
39 views14:57
باز کردن / نظر دهید
2022-01-17 17:54:54 شان صدیق اکبر رض پر رباعی

کھلتا ہے صحیفے کی طرح بابِ خلافت
بھاری ہے بہت کفر پہ اک شیخ ِثقیفہ

تم پیٹتے رہ جاؤ لکیر اپنے حسد کی
صدیق نبی کا ہے بلافصل خلیفہ

شاعر: نادر صدیقی
┏╮/╱
╰ @madhesahabachainal
╱/ ╰┛
243 views14:54
باز کردن / نظر دهید
2022-01-17 07:10:57 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱۳ جــمــادی الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 17/01/2022

لسٹ نمبر ❹
از 601 تا 1000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ کی جائے گی

اختلافی مسائل پر تبصرہ
اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.

اردو شاعری
بہترین شاعری۔غزلوں اورتصوریری رومینٹک شاعری

ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے

آداب مباشرت
روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے

اسلامک کیلنڈر
ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی

سنہرے اقوال چینل
اقوال زریں حکمت کی باتیں، بیش قیمت نصیحانہ کلام

قاری صہیب احمد میر محمدی
موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے

عربی اُردُو بول چال
عربی زبان سیکهـنے کے لے ہیں

دینی نظم و اشعار
دینی اشعار کے لئے

ٹوپر نیز
اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے

پیغام انسانیت
صرف سلسلے وار پوسٹ

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات

صحیح البخاری
ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ

دلچسپ معلومات چینل ۱
جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج

انجینئر محمد علی مرزا
انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

اقوال زریں چینل
فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ ملفوظاتِ اکابرین

قرآن کریم سـے نصیحت
قران و حدیث کی تعلیم

جسمانی و روحانی علاج
جنات جادو ٹونا ٹوٹکے کی بیماریاں کا حل

قرآنی دعائیں
قرعانی دعائیں

محفلِ حمد و نعت آفیشل
صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ

علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے

اہل سنت والجماعت لائبریری
درس نظامی کتب مع شروحات اسلامی اور تاریخی

میر تقی میر
اشعار کے لیے

ایڈو فیض سعید
ایڈو فیض سعید کے بیانات

غبار خاطر
عمدہ اشعار، غزلیں اقوال زریں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات

ذخیرۃ المسائل الشرعیہ
مسائل سے لوگوں کوواقف

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

اخبار ورسائل
نیزپیپر

علم و ادب
اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر

ادب کدہ
اردو ناولز اور بکس

ہائی سٹینڈرڈ شاعری
اردو شاعری

آؤ ٹویٹر سیکھیں
ٹیوٹر استعمال کرنا

محمد تقی عثمانی صاحب
محمد تقی عثمانی کے بیانات

طب نبوی آن لائن علاج
پیچیدہ امراض کا علاج

الحکمت نباتاتی معلومات چینل
طب یونانی اور صحت کا فروغ

اولیاء اللہ کی باتیں AAKB
عوام الناس تک اہل اللہ کے اقوال

اُردو قرآن لفظی ترجمہ
قرآن کریم کو لفظ با لفظ

یوٹیوب تشہیر
یوٹیوب چینلوں

حــــدیثِ رســــــولﷺ
سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

صحیح مسلم
ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری

محمد رضا ثاقب مصطفائی
موصوف کے بیانات

نصیحتوں کا گلدستہ
اصلاحی باتیں اقوال زریں

مولانا طارق جمیل صاحب
مولانا طارق جمیل کے بیانات

شیئر لنکس
لینک کے لیے

بزم نعت وقرات دیوبند
قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
رخسانہ اعجاز کے بیانات

مرزا اسداللہ خان غالب
اشعار

داستان شجاعت
اسلامی تاریخی ناولز سینڈ

اردو شاعری پوسٹ
بہترین اقوال و اسٹیٹس

شمسی اصلاحی چینل
قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں

نصر اللّٰہ و الفتح
اسلامی نظریات و خیالات

اونلی اسلامک اسٹیٹس
صرف اسلامک اسٹیٹس

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

تاریخ اسلام کوئز
اسلامی تاریخ آسان اندازمیں

نعت و تقریر کے لئے
نعت و تقریر

اصحاب فکر و نظر
خیر کی بات

سخن سراے
عمدہ اردو شاعری کے لئے ہمارا گروپ جوائن کریں

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم

ڈاکٹر زاکر نائک
ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات

دینی پیغام
سنہری بات اسلامک سوالات نعت مختصر بیانات

لفظی با معنی ترجمہ قرآن
قرآن کا ترجمہ و تفسیر

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
76 views04:10
باز کردن / نظر دهید
2022-01-17 05:19:48 آ سناؤں نبی کے یار کی شان
باوفا یار ، یارِ غار کی شان

: م، س، ع، صارِم
@madhesahabachainal ☜
111 views02:19
باز کردن / نظر دهید