Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 6

2022-02-24 09:57:03 دو یار معاویہ حیدر رضی اللّٰه عنھہما

آقا کے دمکتے تارے دو یار معاویہ حیدر
ہیں راہِ ھدیٰ کے منارے دو یار معاویہ

افلاک بھی دے گا گواہی بے لوث محبت کی، جب
میں بولتا جاؤں گا پیارے دو یار معاویہ حیدر

ایقان کی طاقت سے ہی آپس میں جڑے ہیں ایسے
جیسے ہیں قرآن کے پارے، دو یار معاویہ حیدر

تھا بحرِ عشقِ پیمبر اصحاب کے دل کے اندر
اس بحر کے ٹھہرے کنارے دو یار معاویہ حیدر

اسلام کی زینت رونق اسلام کی عظمت شوکت
آقا کے راج دلارے دو یار معاویہ حیدر

جب کوئ منافق آیا تفریق کرانے تو اس پر
بن کر برسے تھے شرارے دو یار معاویہ حیدر

تم خواب نہ دیکھو صارِم! جنت تو کمائ اُنہوں نے
یہ کس نے کہہ دیا ہارے دو یار معاویہ حیدر

"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
: محمد سمیع اللّٰه عباسی صارِم
@madhesahabachainal ☜
248 views06:57
باز کردن / نظر دهید
2022-02-20 19:19:13 منقبت۔۔۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ۔۔

وصف یار غار ہے
کل فدائے یار ہے

عشق دنگ ہے میاں
سانپ شرمسار ہے

خود نبی ص ہے معترف
شان بے کنار ہے

ہاشمی جناب ص کا
پہلا پاسدار ہے

ایک ہی دیار تھا
ایک ہی مزار ہے

ان کی ذات_ باصفا
دین کا وقار ہے

کاذبوں کے واسطے
نام ذوالفقار ہے

: مظہر فرید بابا وٹو
@madhesahabachainal ☜
158 views16:19
باز کردن / نظر دهید
2022-02-20 17:37:50 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱۸ رجـــب الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 20/02/2022

لسٹ نمبر ❼
از 3001 تا 5000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ



سنہرےحروف
اچھی باتیں اقوال زریں خوبصورت تصاویر کے ساتھ

یونانی علاج
طبی معلومات کیلئے جوئن کریں

مولاناطارق جمیل 
اس چینل میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

اُردو دنیا چینل
اس چینل میں روز کی اخبار پوسٹ کی جاتی ہے

ٹیکنیکل ناظمی پوچھ تاچھ
جدید ٹیکنالوجی معلومات خزانہ

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور بیانات سینڈ کیے جائے گے

تلاوت القرآن الکریم
یہ چینل مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود ۔

علامہ محمد اقبال
یہ چینل اشعار کے لیے ہے

اردو شعر وشاعری
اُردو شعر وشاعری کے لیے ہے

اردو لائبریری چینل
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب حاصل کرے

آپکے مسائل اور انکا شرعی حل
امت مسلمہ کومسائل سے روشناش کرنا ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک
یہ چینل ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اس چینل میں اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

المسائل و الدلائل چینل
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اسلامک کارٹون
اس چینل میں اسلامک کارٹون اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے.

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
یہ چینل ڈاکٹر اسرار احمد کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
یہ چینل اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

داستان شب فراق
اردو تحریر اسلامک شاعری

آو عربی زبان سیکھیں فطری انداز میں
قرآن وحدیث کے فیوض سے مستفید ہونا،باہم عربی میں گفتگو کرنا

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

مکتبہ خلیلیہ
امت کی خدمت

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
یہ چینل ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

فلاحی کتب خانہ
مقصد علماء دیوبند کی کتب کی تشہیر

اردو لائبریری گروپ
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب کہ لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

کہانیاں اور معلومات
اسلامی واقعات و حکایات پر مشتمل ہے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
177 views14:37
باز کردن / نظر دهید
2022-02-18 19:57:52 #منقبتِ سیدنا معاویہؓ بن ابو سفیانؓ

دلکش ہیں ، دلربا ہیں …………. دلبر معاویہؓ ہیں
میری عقیدتوں کے ……………. محور معاویہؓ ہیں

دِلدار ، دِلنشیں ہیں ، بہتر ہیں ….، بہتریں ہیں
اسلام کے محافظ ہیں ………. دین کے امیں ہیں
مہ رُخ ہیں ، مہ جبیں ہیں …. اختر معاویہؓ ہیں

سرکارﷺ کے مصاحب ، وحیِ خدا کے کاتب
اپنی ہر اِک ادا سے ……. خُلدِ بریں کے طالب
گستاخ کی پہنچ سے ……………. اوپر معاویہؓ ہیں

بُغضِ معاویہؓ میں ……………… حُبِّ علیؓ ہو کیسے
اصحابؓ کے عدو سے ، راضی نبیﷺ ہو کیسے
آپس میں بھائی بھائی ………. حیدرؓ ، معاویہؓ ہیں

نسلِ سبائیت کو ………………. اُس نے اجاڑ ڈالا
حیدرؓ کے دشمنوں کا ………………. حلیہ بگاڑ ڈالا
جرّات ، بہادری کے …………. پیکر معاویہؓ ہیں

اصحابؓ سے رکھے گا ، دِل میں جو بُغض ، کینہ
روئے گا حشر تک وہ …………… پیٹے گا اپنا سینہ
قلبِ منافقت پر ………………… خنجر معاویہؓ ہیں

آقاﷺ نے اُن کوعثماں کیا خوب تر دعا دی
یارب ...! بنادے ان کو اپنے کرم سے ہادی
سرکار ﷺ کی دعا سے …… رہبر معاویہؓ ہیں

: عثمان عباسی
@madhesahabachainal ☜
120 views16:57
باز کردن / نظر دهید
2022-02-17 18:19:34 خدا نے خاص، بہت خاص مہربانی کی
تو میں نے اموی صحابہؓ کی مدح خوانی کی

وہ قول و فعل کے مؤمن ، وہ پاک دل اصحاب
میں جل نہ جاؤں اگر ان سے بدگمانی کی

میں اس سرائے کو خلدِ بریں نہ لکھوں کیا
مرے رسولؐ کی جس گھر نے میزبانی کی

یہ لوگ کہتے ہیں ایمان دل سے لائے نہیں
جنہوں نے قرنِ صحابہؓ پہ راج دھانی کی

: نادر صدیقی
@madhesahabachainal ☜
107 views15:19
باز کردن / نظر دهید
2022-02-15 14:25:59 اہلِ ایماں کو پیارے علی معاویہ.
آسماں کے ستارے علی معاویہ.

ہمکو محبوب تھے ہمکو محبوب ہیں
مصطفٰے کے دُلارے علی معاویہ.

خوف و ڈر کی فضا ہو یا آسانیاں
ہم لگائیں گے نعرے علی معاویہ.

ہم تو زندان و ممبر سے کہتے رہے
ہاں ہمارے ہمارے علی معاویہ.

باطلوں کو چھبے گا قیامت تلک
جب کوئی نعرہ مارے علی معاویہ.

میرا ایمان ہے وہ ہمارے نہیں
جو نہیں ہیں تمہارے علی معاویہ.

: ہدہد الہ آبادی
@madhesahabachainal ☜
155 views11:25
باز کردن / نظر دهید
2022-02-11 17:28:16 #پردے_کا_انقلاب، ان شاءاللّٰه

تکبیر سے یوں آئے گا پردے کا انقلاب
عالَم بھی مان جائے گا پردے کا انقلاب

اب پاک و ہند کی ہی فقط بات مت کریں
ہر ملک میں ہی چھائے گا پردے کا انقلاب

دیکھا..! وہ ارضِ ہند پہ اک نعرہ گونجتا
کچھ اس طرح سے آئےگا پردے کا انقلاب

کالج ہو یونیورسٹی یا کوئ انسٹیٹیوٹ
بابِ حیاء پڑھائے گا پردے کا انقلاب

ہر گام، کوچہ، قریہ، گلی، شہر، ملک کو
دار الأماں بنائے گا پردے کا انقلاب

نہ کر سکا جو بیٹی بہن کو بھی باحجاب
پھرخواب ہے کہ لائے گا پردے کا انقلاب

بے شرمی، بےحیائ کے مے خانے عنقریب
صؔارِم قسم سے ڈھائےگا پردے کا انقلاب

"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
: محمد سمیع اللّٰه عباسی صؔارِم
522 views14:28
باز کردن / نظر دهید
2022-02-09 08:16:12 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۷ رجـــب الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 09/02/2022

لسٹ نمبر ❺
از 1001 تا 1500 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات

حــــدیثِ رســــــولﷺ
عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

مختلف علماء دیوبند کے بیانات
دیو بند کے دینی و علمی بیانات

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
تاریخ اسلام اور سیرت سـرورِ کائناتﷺ اور اسلامک قرآنی کہانیاں اور صحابہ کرام کی زندگی بیان کی جائے گی

پرسکون ازدواجی زندگی
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

دلچسپ معــــلومات
جدید سائنسی تحقیقات اور جنرل نالج سے متعلق معلومات

المسائل والدلائل
فقہ حنفی کےمطابق ادلہ اربعہ قرآن حدیث اجماع و قیاس شرعی

نصیحت اور قیمتی باتیں
نصیحتیں اور قیمتی باتیں

گرافکس خزانہ
بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز

علمی سوالات کا خزانہ
اسلامی معلومات کو عام کرنا

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور کافی اسلامک پوسٹ

قرآنی دعائیں
قرعانی دعائیں پیش کرتی ہے

اردو مکتبہ انڈیا
ہر کتاب

حکماء کے مجربات
فطری چیزوں سے جڑنا اور بزرگوں کے نسخجات ہم تک پہونچے

علمائے دیوبند
ہرطرح کی اسلامی پوسٹ کیلئے

آج کی بہت اچھی بات
اچھی باتیں نصیحتیں اور دینی واقعات

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات

اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
اس چینل کا مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے عربی اور اُس کا ترجمہ اُردو میں ہو گا ایک ایک لفظ کا اُردو میں ترجمہ ہو گا

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

قرآن کریم سـے نصیحت
قران و حدیث کی تعلیم پر مشتمل

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود ۔

محمد رضا ثاقب مصطفائی
یہ چینل موصوف کے بیانات پر

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
یڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیان

تعلیم القرآن انگلش
قرآن مجید کا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر

الرحیق المختوم
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

مستند دینی معلومات
دین کے متعلق ہر قسم کی معلومات

قرآن و حدیث کوئز
روزانہ قرآن، سیرت النبی اور صحابہ کرام پر مبنی کوئز

صحیح بخاری
صحیح بخاری کی سب جلدیں

آو بچوں اسلام سیکھیں
بچوں کی پرورش اسلامی اطوار پر

قرآن اُردو ویڈیو
قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ

شاعرمشرق علامہ اقبال
اقبال کی شاعری سے منتخب کلام

جنت کی تلاش
فتنہ کے اس دور میں امت کی طرف اپنے فرائض کا احساس دلانا

مسلم ہیروز
ماضی کے بہادر ، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھئے

میرے والدین میری جنت
والدین کی عظمت و قربانیوں کا ذکر

باورچی خانہ
نت نئی اور مزیدار کھانوں کی ویڈیوز

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کے بیان

ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے

بزم نعت النبی گروپ
مقصد نعت النبی سینڈ

انجینئر محمد علی مرزا
انجینئر محمد علی مرزا کے بیان

استادہ عفت مقبول
استادہ عفت مقبول کے بیانات

اچھی اورسچی باتیں
اچھی اورسچی باتیں ملے گی

محترمہ عائشہ عامر صاحبہ
محترمہ عائشہ عامر صاحبہ کے بیانات

استادہ ذکیہ ہاشمی
استادہ ذکیہ ہاشمی کے بیانات

مولانا طارق جمیل
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

استادہ رخسانہ اعجاز
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

اردو نالج
جنرل نالج۔ ساںٔنسی معلومات۔ اسلامی معلومات۔ فیکٹس و ٹپس سے معمور

کھانا خزانہ
بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی

یوٹیوب لنک تشہید
یوٹیوب چینل ہم سب کا جلد موناٹائز ہوجائے

استادہ نجیہ ہاشمی
استادہ نجیہ ہاشمی کے بیانات

استادہ نگہت ہاشمی
استادہ نگہت ہاشمی کے بیانات ملے گئے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

ڈاکٹر زاکر نائک
ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات

اردو ناولز
اردو ناول کہ لیے ہے

گلشن ادب
ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی

اہل سنت والجماعت لائبریری
درس نظامی کتب مع شروحات اسلامی اور تاریخی

پوشیـدہ راز گروپ
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
131 views05:16
باز کردن / نظر دهید
2022-02-08 10:06:28 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۶ رجـــب الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 08/02/2022

لسٹ نمبر ❷
از 201 تا 300 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

فتح المجيداردو شرح كتاب التوحيد
توحید کی اقسام ثمرات اور شرک کے نقصانات تفصیلا

شاعری میرا جنون
شعروشاعری اور غزلوں

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ

نعت اسٹیٹس ویڈیو
صرف نعت اسٹیٹس وڈیو بھیجی جاتی ہے

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری
ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے

پاسبانِ علومِ نبوت
سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ

اچ ڈی اسلامک آواز
نعت تقریر اور اسلامی جانکاری عوام تک پہونچانا

الرحیق المختوم #انگلش
انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

وژن اسلام
مستند دینی معلومات انگلش چینل

علم و ادب
اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز

بیت المقدس
امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا

طب نبوی یوٹیوب کورس
یوٹیوب کے زریعے کورس فری

مسنون دعائیں
قرآن و حدیث سے منتخب دعا

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز
کپڑوں کی کٹائی، سلائی ، کرافٹ اور جدید ڈائزین

مولانا طارق جمیل صاحب
یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے

قرآنی عملیات آفیشل
عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا

اردو دنیا
قومی اور بین قومی خبروں

کورولس عثمان اُردو
اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

ناولستان
تمام معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf دستیاب ہیں

انجینئر محمد علی مرزا
اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے

حــــدیثِ رســــــولﷺ
عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
26 views07:06
باز کردن / نظر دهید
2022-02-07 09:38:24 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۵ رجـــب الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 07/02/2022

لسٹ نمبر ❼
از 3001 تا 5000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ



ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
یہ چینل ڈاکٹر اسرار احمد کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
یہ چینل اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

داستان شب فراق
اردو تحریر اسلامک شاعری

آو عربی زبان سیکھیں فطری انداز میں
قرآن وحدیث کے فیوض سے مستفید ہونا،باہم عربی میں گفتگو کرنا

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

مکتبہ خلیلیہ
امت کی خدمت

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
یہ چینل ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

فلاحی کتب خانہ
مقصد علماء دیوبند کی کتب کی تشہیر

اردو لائبریری گروپ
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب کہ لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

کہانیاں اور معلومات
اسلامی واقعات و حکایات پر مشتمل ہے

سنہرےحروف
اچھی باتیں اقوال زریں خوبصورت تصاویر کے ساتھ

یونانی علاج
طبی معلومات کیلئے جوئن کریں

مولاناطارق جمیل 
اس چینل میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

اُردو دنیا چینل
اس چینل میں روز کی اخبار پوسٹ کی جاتی ہے

ٹیکنیکل ناظمی پوچھ تاچھ
جدید ٹیکنالوجی معلومات خزانہ

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور بیانات سینڈ کیے جائے گے

تلاوت القرآن الکریم
یہ چینل مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود ۔

علامہ محمد اقبال
یہ چینل اشعار کے لیے ہے

اردو شعر وشاعری
اُردو شعر وشاعری کے لیے ہے

اردو لائبریری چینل
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب حاصل کرے

آپکے مسائل اور انکا شرعی حل
امت مسلمہ کومسائل سے روشناش کرنا ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک
یہ چینل ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اس چینل میں اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

المسائل و الدلائل چینل
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اسلامک کارٹون
اس چینل میں اسلامک کارٹون اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے.



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
96 views06:38
باز کردن / نظر دهید