Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 3

2022-06-17 13:21:13 ایمان کا رشتہ ہے اصحابِ مصطفیٰ سے
چاہت کا سلسلہ ہے اصحابِ مصطفیٰ سے

آقا کے فکر و غم کے اثرات ہیں ہمیں تو
اسلام مل گیا ہے اصحابِ مصطفیٰ سے

بدر و تبوک و خندق میں فاتحین ٹہرے
خیبر فتح ہوا ہے اصحابِ مصطفیٰ سے

میں آپ سے راضی ہوں راضی ہو آپ مجھ سے
مولا نے کہہ دیا ہے اصحابِ مصطفیٰ سے

اسلام کے لئے ہو جینا ہو یا کہ مرنا
ہم کو سبق ملا ہے اصحابِ مصطفیٰ سے

شُہدا کے جنازے خود بتلا رہے ہیں سب کو
نسبت ہماری کیا ہے اصحابِ مصطفیٰ سے

: ہدہد
@madhesahabachainal ☜
258 views10:21
باز کردن / نظر دهید
2022-06-07 03:39:53 اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صحابہؓ کی اشعار کا واقعی یہ نایاب چینل ہے تو صحابہؓ کرام سے محبت کرنے والے ہر دوست سے لنک کو شئیر کرنے کی بھرپور درخواست ہے
345 viewsedited  00:39
باز کردن / نظر دهید
2022-06-07 03:38:05 اس چینل میں #صحابہ_کرامؓ کے تابناک اور زرّیں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں، جن سے ایک مسلمان کا ایمان یقیناً چاشنی، حلاوت اور لطف پاتا ہے.
آپ حضرات سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ بنیتِ ثواب یہ چینل جوائن اور شیئر کیجیے.

https://t.me/madhesahabachainal
367 views00:38
باز کردن / نظر دهید
2022-06-05 03:37:00 تازہ منقبت

سراپا ہے روشن مقامِ صحابہؓ
ہے تاروں کی مانند نامِ صحابہؓ

کروں گا اطاعت کماؤں گا جنت
نظر میں ہے میرے پیامِ صحابہؓ

ادا اللہ اللہ نرالی مثالی
نمازِ صحابہؓ صیامِ صحابہؓ

تھمے زلزلے اور بہا ٹھہرا دریا
ہے رکھتا اثر یوں کلامِ صحابہؓ

مناقب کی ایسی فضا کردے قائم
کہے تجھ کو دنیا غلامِ صحابہؓ

نصیبے میں لکھ دے کسی کے خدایا
جو لائے زمیں پر نظامِ صحابہؓ

بگاڑے گا کیا دشمنِ دین میرا
میں پہچانتا ہوں مقامِ صحابہؓ

کہا...! کیا ہے خواہش..؟ تو بولا یہ صارِم
رہے زندگی بس بنامِ صحابہؓ

""""""""""""""""""""""""""""""”"""""""""""""""""""""""
: محمد سمیع اللّٰه عباسی صارِم
@madhesahabachainal ☜
725 views00:37
باز کردن / نظر دهید
2022-06-01 18:07:04 صحابہؓ ہیں تاریخ کا وہ حسین ورق
رقم جس پہ عظمت ہی عظمت رہی ہے
صحابہؓ سے منسوب حسانؔ ہو جا
عظیم ان کی دنیا میں نسبت رہی ہے

: حسان گیلانی
@madhesahabachainal ☜
101 views15:07
باز کردن / نظر دهید
2022-05-24 20:00:47 ایک سوالیہ منقبت

قرآن کے پاروں کی حمایت میں نہ بولیں؟
تابندہ ستاروں کی حمایت میں نہ بولیں؟

توصیفِ چمن زارِ رسالت نہ کریں ہم؟
صد رنگ بہاروں کی حمایت میں نہ بولیں؟

آقا کی معیت میں تھے جو سجدہ کناں لوگ
اُن سجدہ گزاروں کی حمایت میں نہ بولیں؟

رہتے ہیں جو سرکار کے پہلو میں ہمیشہ
اُن راج دلاروں کی حمایت میں نہ بولیں؟

اے دوست تِری خام خیالی ہے کہ ہم لوگ
محبوب کے یاروں کی حمایت میں نہ بولیں

: زکریا آزاد
@madhesahabachainal ☜
95 views17:00
باز کردن / نظر دهید
2022-05-20 17:55:33 ہماری ماؤں نے گھٹی میں سچ پلایا تھا
بڑے ہوئے تو صحابہؓ کا احترام کیا

: وفا مدراسی

@madhesahabachainal ☜
▬▬▬ ▬▬▬
300 views14:55
باز کردن / نظر دهید
2022-05-20 11:22:53 رات، تنہاہی، موبائل، بدنگاہی، کب تلک
باطناً بے دین ہوکر پارسائی کب تلک

کیسی ہو؟طبعیت ہے کیسی؟کھانا کھایا؟چائے پی؟
رسمی جملوں کا تسلسل میرے بھائی کب تلک

عرشِ اعظم سے کوئی تجھ پر نظر رکھے ہوئے
غیر محرم پر یہ قسمت آزمائی کب تلک

ذکر کی نعمت سے محرومی کا تجھکو غم نہیں
اپنے ہاتھوں اپنے دل کی یہ تباہی کب تلک

غازیانِ فیس بک سے عاجزانہ عرض ہے
غیر محرم دیکھ کر فکرِ رسائی کب تلک

غیرمحرم میں وفائیں ڈھونڈنے والے تیرا
محسنِ انسانیت سے بے وفائی کب تلک

: ہدہد
@madhesahabachainal ☜
357 views08:22
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 14:17:08 رات، تنہاہی، موبائل، بدنگاہی، کب تلک
باطناً بے دین ہوکر پارسائی کب تلک

کیسی ہو؟طبعیت ہے کیسی؟کھانا کھایا؟چائے پی؟
رسمی جملوں کا تسلسل میرے بھائی کب تلک

عرشِ اعظم سے کوئی تجھ پر نظر رکھے ہوئے
غیر محرم پر یہ قسمت آزمائی کب تلک

ذکر کی نعمت سے محرومی کا تجھکو غم نہیں
اپنے ہاتھوں اپنے دل کی یہ تباہی کب تلک

غازیانِ فیس بک سے عاجزانہ عرض ہے
غیر محرم دیکھ کر فکرِ رسائی کب تلک

غیرمحرم میں وفائیں ڈھونڈنے والے تیرا
محسنِ انسانیت سے بے وفائی کب تلک

#ہدہد
20 views11:17
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 11:48:24 نعتِ رسولﷺ و شان صحابہؓ

آقا ﷺ تیرے دیوانوں کا میں ادنیٰ سا دیوانہ
پھرتا ہوں ہتھیلی پہ یہ جاں لئے نزرانہ

میں جتنا صحابہؓ کے عنوان پہ لکھتا ہوں
کیا راز ہے رب جانے بھرتا نہیں پیمانہ

میں رند محمد ﷺ ہوں مے نوش صحابہؓ ہوں
پیتا ہوں پلاتا ہوں ہے جاری یہ میخانہ

جو بھونکے صحابہؓ کو ابلیس کا سالا ہے
اللہ نے جہنم میں اُسے اُلٹا ہے لٹکانا

ہو ختم نبوت یا ناموسِ صحابہؓ ہو
منکر اُن دونوں کا اک کالا ہے اک کانا

ہم کیوں نہ رکھیں اُن کی عظمت کے علم اونچے
دنیا میں جھنیں ارشد ملا خلد کا پروانہ

: مفتی سعید ارشد
الحسینی کراچی
@madhesahabachainal ☜
75 views08:48
باز کردن / نظر دهید