Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 7

2022-02-05 06:35:09 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۳ رجـــب الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 05/02/2022

لسٹ نمبر ❷
از 201 تا 300 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


انجینئر محمد علی مرزا
اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے

حــــدیثِ رســــــولﷺ
عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

فتح المجيداردو شرح كتاب التوحيد
توحید کی اقسام ثمرات اور شرک کے نقصانات تفصیلا

شاعری میرا جنون
شعروشاعری اور غزلوں

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ

نعت اسٹیٹس ویڈیو
صرف نعت اسٹیٹس وڈیو بھیجی جاتی ہے

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری
ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے

پاسبانِ علومِ نبوت
سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ

اچ ڈی اسلامک آواز
نعت تقریر اور اسلامی جانکاری عوام تک پہونچانا

الرحیق المختوم #انگلش
انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

وژن اسلام
مستند دینی معلومات انگلش چینل

علم و ادب
اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز

بیت المقدس
امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا

طب نبوی یوٹیوب کورس
یوٹیوب کے زریعے کورس فری

مسنون دعائیں
قرآن و حدیث سے منتخب دعا

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز
کپڑوں کی کٹائی، سلائی ، کرافٹ اور جدید ڈائزین

مولانا طارق جمیل صاحب
یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے

قرآنی عملیات آفیشل
عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا

اردو دنیا
قومی اور بین قومی خبروں

کورولس عثمان اُردو
اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

ناولستان
تمام معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf دستیاب ہیں



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
101 views03:35
باز کردن / نظر دهید
2022-02-04 09:26:38 منقبت دربارگاہِ سیدنا امیرمعاویہؓ

تو ہی گفتگو تو ہی جستجو، مری الفتوں کا ہے یہ پیام
اے امیرِشام تجھے سلام، اےامیرِشام تجھے سلام

تری شان مجھ سے ہو کیا بیاں، تو ہے رفعتوں سے بھی ماورا
ترا عظمتوں میں بڑا مقام، اے امیرِ شام تجھے سلام

تو امانتوں میں ہے ضوفشاں، تو حضورِحق کا ہے رازداں
ترا مرتبہ ہے من الکِرام، اے امیرِشام تجھے سلام

تو حَسَنؓ کے ہاں بھی ہے معتبر، جو نہ مانے تجھ کو وہ دربدر
مجھے ناز ہے تومرا امام، اے امیرِشام تجھے سلام

جو علیؓ کو تجھ سے جدا کرے، وہ رہے رذیل خدا کرے
تو برادرانہ رہا مدام، اے امیرِشام تجھے سلام

تو فلک کا تارا معاویہؓ، تو سگانِ کفر پہ حاویہ
توقدسیوں میں بھی ذو عِظام، اے امیرشام تجھے سلام

تو ہدایتوں کا منار ہے، تو سعادتوں کی بہار ہے
جو جلا ہے تجھ سے چراغِ عام، اے امیرِ شام تجھے سلام

تو قریبِ تر ہے حضور سے، تو بھرے ہے پیٹ کھجور سے
تری سادگی پہ نہیں کلام، اے امیرِ شام تجھے سلام

تری مدح میں ہے قلم رواں، تری حرمتوں کا ہوں پاسباں
ہے سلیم تیرا سدا غلام، اے امیرِ شام تجھے سلام

سلیم اللہ سالک
@madhesahabachainal ☜
230 views06:26
باز کردن / نظر دهید
2022-02-03 11:58:27 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۳۰ جــمــادی الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 03/02/2022

لسٹ نمبر ❷
از 201 تا 300 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

ناولستان
تمام معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf دستیاب ہیں

انجینئر محمد علی مرزا
اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے

حــــدیثِ رســــــولﷺ
عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

فتح المجيداردو شرح كتاب التوحيد
توحید کی اقسام ثمرات اور شرک کے نقصانات تفصیلا

شاعری میرا جنون
شعروشاعری اور غزلوں

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ

نعت اسٹیٹس ویڈیو
صرف نعت اسٹیٹس وڈیو بھیجی جاتی ہے

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری
ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے

پاسبانِ علومِ نبوت
سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ

اچ ڈی اسلامک آواز
نعت تقریر اور اسلامی جانکاری عوام تک پہونچانا

الرحیق المختوم #انگلش
انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

وژن اسلام
مستند دینی معلومات انگلش چینل

علم و ادب
اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز

بیت المقدس
امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا

طب نبوی یوٹیوب کورس
یوٹیوب کے زریعے کورس فری

مسنون دعائیں
قرآن و حدیث سے منتخب دعا

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز
کپڑوں کی کٹائی، سلائی ، کرافٹ اور جدید ڈائزین

مولانا طارق جمیل صاحب
یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے

قرآنی عملیات آفیشل
عوام الناس کو آسان عملیات سکھانا

اردو دنیا
قومی اور بین قومی خبروں

کورولس عثمان اُردو
اس چینل میں کورولس عثمان اُردو میں ملے گا

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
134 views08:58
باز کردن / نظر دهید
2022-01-29 06:35:36 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۲۵ جــمــادی الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 29/01/2022

لسٹ نمبر ❶
از 1 تا 200 ممبر
کلک میرے یویوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


تلاوت القرآن الکریم
یہ چینل مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات

گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس اور سچے واقعات کہانی کی شکل میں

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں

جامعہ لائیبریری
ہر طرح کی کتابیں فراہم کرنا ہے

بنت حوا
اشاعت اسلام

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

شاعری کی دنیا
اردو اشعار غزلیں حمد ونعت قطعات نظم

لطیفوں کا خزانہ
مزاحیہ لطیفوں کے ذریعے غمزدہ چہرے پر مسکراہٹ لانا

علم و ادب
اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ

مکتبہ ارسلان
اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز

قرآن اور اسلام
اسلامی معلومات

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات

سچائی کا سرچشمہ
شارٹ کلپس کے لنکس اور اقوال زریں انگلش

قرآن کریم کی تلاوت
تلاوت قرآن

قاری صہیب احمد میر محمدی
موصوف کے بیانات

اسلامک معلومات چینل
عوام کو اسلامی معلومات سے روشناس کرانا ہے۔

انجینئر محمد علی مرزا
اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

سکون قلب گروپ
روزانہ کی بنیاد پر ایک آیت تجوید ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ سننا اور سمجھنا

ایڈو فیض سعید
موصوف کے بیانات

کلمات ربی چینل
قرآن کریم کی آیات ترجمہ و تفسیر

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

ایڈمنز پوسٹ
اردو شاعری اسلامی شاعری

ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیان کے لیے ہے

روحانی مدد
ہر پریشانی، بیماری، رکاوٹ، بندش اور مشکلات کا روحانی حل

فہرست مضامین
مختلف اسلامی کتب کی اجمالی فہرست کے لئے بنایا گیا ہے

ڈاکٹر محمد طاہر القادری
موصوف کے بیانات

تفسیر قرآن انگلش
تفسیر قرآن انگلش محترمہ تیمیہ زبیر کی آواز میں

گیلانی اسلامک پھول
حدیث رسولﷺ اور تلاوت قران پاک

اردو پوسٹس
لطیفہ و شاعری، اقوال و ملفوظات، واقعات و حکایات

آفاق رائٹس
اُردو اشعار، اقوال زریں، اسلامک پوسٹ

البیان
دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت

بزم تخیلات
اردو ادب اور شعر و شاعری

مولانا طارق جمیل صاحب
مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے

حــــدیثِ رســــــولﷺ
سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

دارالثقافه
مختلف موضوعات پر مشتمل مضامین نیز روحانی عملیات فراہم کرنا

صدائے اسلام
علماء کرام کے بیانات ویڈیو

ایک جملہ
ایک جملہ ہی کافی ہے زندگی بدلنے کیلئے

محمد تقی عثمانی
موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے

اصلاح المسلمین
امت مسلمہ کی اصلاح

دین دلائل کی روشنی میں
امت مسلمہ کی اصلاح

اسلامک قرآنی دعائیں
اسلامک قرآنی دعائیں

شاہ ملت آفیشیل
مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات

رحمانی شفاخانہ گروپ
مقصد لوگوں کا دیسی جوڑی بوٹیوںسے علاج

کچھ دل سے
-حدیث رسول ﷺ، اقوال زریں، اور مزید عمدہ تحریریں

اچھی زندگی جادو کا علاج
جادو کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں علاج

مکتبہ ازھر
اہل سنت و الجماعت دیوبند کتب کا عظیم مرکز



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
166 views03:35
باز کردن / نظر دهید
2022-01-28 18:23:36 سرائیکی زبان میں شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

اؤل اؤل اسلام ایمان صدیق دا ہے
اچا عرفا اعلیٰ شان صدیق دا ہے

حشر دے توڑیں کہی توں لہیاں لہنیدا نہیں
دین اسلام تے جو احسان صدیق دا ہے

بھنگی چرسی بھاویں صدیق توں سڑ دے ھن
پاک رسول تے رب رحمان صدیق دا ہے

رات اوویکھو جاکے لوگو ہجرت دی
نال نبی دے ہر ہر آن صدیق دا ہے

شیر خدا نوں آپ سما کے بستر تے
عربی سائیں خود آپ مہمان صدیق دا ہے

غاصب آکھے جو صدیق نوں لعنتی ہے
صدق وصفاء وچ ہر عنوان صدیق دا ہے

بھاویں موذی کالے جتنے ڈنگ مارن
ریندا رسول تے خاص دھیان صدیق دا ہے

سید صدیق نوں مندی خلقت ساری ہے
منکر والد حرام شیطان صدیق دا ہے

کوئی (عدیم) صدیق دے رتبے کی جانڑے
وچ قرآن دے شان بیان صدیق دا ہے

: ہارون عدیم عباسی
@madhesahabachainal ☜
92 views15:23
باز کردن / نظر دهید
2022-01-28 16:38:49 فقط صحابہ کی نوکری پر ہی مل گئی ہے مجھے شفاعت
ابھی تو دینے تھے میں نے رب کو ترے حوالے مدینے والے

: احمرفاروقی
@madhesahabachainal ☜
125 views13:38
باز کردن / نظر دهید
2022-01-28 07:24:20 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۲۴ جــمــادی الآخر ١٤٤٢ هـ ↹ 28/01/2022

لسٹ نمبر ❻
از 1501 تا 3000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے

آپکےمسائل اورانکاشرعی حل
شرعی سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق علمائے دیوبند

واقعات وحکایات
دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات کے لئے ہے

اصلاحی باتیں
صرف نصیحت آموز باتیں

زندگی بدلنے والے اقوال
مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم

طب یونانی چینل
نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا

نحوی کتب خانہ
علم نحو اور علم صرف کی کتب پر مشتمل ہے

مولاناطارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

گوشہ خواتین و اطفال
پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت

سنہرے اقوال
اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال

ایک غلط سوچ
ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے

دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
حبیب شفاء خانہ دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

تلاوت القرآن الکریم 
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

(الپ ارسلان) گریٹ سلجوق
گریٹ سلجوق اسلامک سلطنت کے بارے میں بنایا گیا ہے

اسلامک کارٹون
اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے

اردو پوسٹ
دینی وادبی شاعری فوٹو مختصر تحریر میں

حــــدیثِ رســــــولﷺ
یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے

حنفی کتب خانہ محمد معاذ خان
علماء دیوبند کے علوم کا پاسبان دینی و علمی کتابوں

قرآن کریم سـے نصیحت
اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے

تعالوا نتکلم بلغۃ القران
عربی گفتگو کے شوقین حضرات کے لئے بہترین گروپ

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

غضب شاعری
پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے

انجینئر محمد علی مرزا
اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

فوٹوں جی موکاف
گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔

تعلیم القرآن اردو
قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر

حیات صحابہ کرام
صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو

تجوید القرآن
قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز

اُردو عربی گرائمر
قرآن کو بہتر انداز میں جانیئے

النکاح من سنتی
یہ چینل رشتہ فراہم کرتا ہے

اسلام کی بیٹیاں
اصلاح معاشرہ کے لئے ہے

پیام انسانیت
ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کیo زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

محمد رضا ثاقب مصطفائی
محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے

اکابر علماء دیوبند
اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار

حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
آپ کو حمد و نعت ملے گی

حکمت کی بات
بیماریوں کے نسخے و جانکاری

کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے

دارالافتاء بھاٹاباری
ٹیلیلی گرام کی دنیا کا سب سے زیادہ مکمل و مدلل حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ ہے


ذہنی آزمائش
اندازہ لگائیں کہ ہمیں کس میں کتنامہارت ہے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
10 views04:24
باز کردن / نظر دهید
2022-01-27 21:28:09 منقبتِ پاک ، یارِ غار مصطفٰی ، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

یقیناً ایک لا ثانی ہے در، صدّیقِ اکبر کا
تھا وقفِ دین، سارا مال و زر صدّیقِ اکبر کا

بنایا ہے خدا نے یارِ غار اُن کو، فقط اُن کو
یہ کتنا خوبصورت ہے ثمر صدّیقِ اکبر کا

کہا ہے "ثانی ثنین" اُن کو قرآں میں مِرے رب نے
حوالہ کس قدر ہے معتبر، صدّیقِ اکبر کا

رسول اللہ اپنے ہاتھ سے ان کو کھلاتے ہیں
یہ لقمہ کس قدر ہے خوب تر صدّیقِ اکبر کا

رفیقِ ہجرتِ خیرالبشر کا مرتبہ پایا
ہے کتنا خوب صورت یہ سفر صدّیقِ اکبر کا

بنائی صحن میں مسجد مرے صدّیقِ اکبر نے
بنا گھر اس طرح پاکیزہ تر، صدّیقِ اکبر کا

شفیع المذنبیں جس کو کہیں امّت میں افضل تر
کبھی مت چھوڑنا در، تو عمر! صدّیقِ اکبر کا

: عمر علی عمر
@madhesahabachainal ☜
101 views18:28
باز کردن / نظر دهید
2022-01-26 16:29:17 غار ہے ، سرکار ہیں اور چشمِ یارِ غار ہے
کیا حسیں منظر سجا ہوگا نبی کی دید کا

(صلی اللہ علیہ و علی آلہ و صحبہ وسلم)

: نواز کمال
@madhesahabachainal ☜
320 views13:29
باز کردن / نظر دهید
2022-01-26 06:13:42 منقبت در بارگاہِ صدیق اکبرؓ

الفاظ مرے دنگ ہیں ، دل عاری نوا سے
عاجز ہے زباں عکسِ پیمبر کی ثنا سے

دی بعثتِ اول سے نبوت کی گواہی
صدیق کو ملتی ہے دعا غارِ حرا سے

بن کے وہ رہے جرأتِ ایمان کی تمثیل
پھر کون کرے دین کا انکار زباں سے !؟

ہرگز نہ رکے گی وہ اسامہؓ کی جماعت
تشکیل جو پاٸی ہے نبوت کی دعا سے

کینوس پہ جو رنگ صداقت کا بکھیرا
ناطہ نہ رکھا تب سے مصور نے ضیا سے

صدیق کی امامت میں وہ حیدر بھی کھڑے ہیں
پھر کام کیوں لیتے ہو خلافت میں دغا سے ؟

بخشش کا طلبگار اگر دل سے ہو سالک!
سو جاں سے وفا کرتے رہو یارِوفا سے

: سلیم اللہ سالک
@madhesahabachainal ☜
415 views03:13
باز کردن / نظر دهید