Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 28

2021-01-23 13:35:37 منقبت در مدحِ صحابہ رض

ہیں ساحل صحابہ کِنارے صحابہ
ہمارے صحابہ پیارے صحابہ

صحابہ چمن مصطفٰی کے ہرے گُل
ہیں چاند جو آقا ستارے صحابہ
ہمارے صحابہ پیارے صحابہ

ہے سیرت بہت پر ہے آقا کی افضل
ہے سیرت نبیؑ کے سپارے صحابہ
ہمارے صحابہ پیارے صحابہ

ہیں روشن ستارے ہمارے صحابہ
نبی کے ہیں خادم دُلارے صحابہ
ہمارے صحابہ پیارے صحابہ

صداقت عدالت سخاوت شجاعت
سبھی کے ہیں پیکر ہمارے صحابہ
ہمارے صحابہ پیارے صحابہ

ہیں مومن سبھی ہیں ہمارے صحابہ
خدا کی قسم سے ہمارے صحابہ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

پیا جام آقا کی صورت حسن کا
ہیں رہبر بنے ہیں ہمارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

جو صدیق سالار اصحاب کے ہیں
جو سالار ہم کے ہیں سارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

تو مانے نہ مانے زمانے نے مانا
منور فلک پر ستارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

شبستان آقا کے قدموں میں پائی
ہیں کتنے پیارے ہمارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

قمر مصطفیٰ تو ستارے صحابہؓ
بحر مصطفی تو ستارے صحابہ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

ہے مکتب نبی کے مبارک قدم میں
بڑے مہتبر ہیں ہمارے صحابہ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

جوایماں کی منزل کے گمبد ہیں آقا
ہیں منزل اسی کے مینارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

لٹائیں جو جانیں نبی کے مشن پر
ہیں کتنے پیارے ہمارے صحابہ
ؓ ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

لبوں پر ہے مسجود کا نام لے کر
چلے راہ حق پر ہمارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

کڑی بن گئی ہےجوایماں کی ہر دم
ہیں دیں کے اشارے ہمارے صحابہ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

صحابہ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ
سبھی کے ہمارے تمھارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

مہک بن گئی ہے زباں سے گلوں کی
کہا جب زباں نے ہمارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ


ہےاحمد زباں وہ حسیں سے حسیں تر
جو خاصان ہو کے پکارے صحابہؓ
ہمارے صحابہ ؓ پیارے صحابہؓ

: حسیب احمد
@madhesahabachainal ☜
871 views10:35
باز کردن / نظر دهید