Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1

آخرین پیام ها 22

2021-05-23 09:09:45 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱۰ شوال الآخر ١٤٤٢ هـ ↹  23/05/2021

لسٹ نمبر ❻
از 1501 تا 3000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ

تلاوت القرآن الکریم 
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

قرآن کریم سـے نصیحت
اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

داســـتانِ مجـــــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

لطیفوں کی بستی
یوٹیوب شعر و شاعری

غضب شاعری
پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

فوٹوں جی موکاف
گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔

محبت موم کا گھر ہے
اردو تحریر شعروشاعری ادبی لطیفہ کے لئے ہے

اسلام کی بیٹیاں
اصلاح معاشرہ کے لئے ہے

پیام انسانیت
ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔

اسلامی کتب خانہ چینل
ہر موضوع پر مشتمل مستنددینی کتابوں کا عظیم مرکز

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے

محمد رضا ثاقب مصطفائی
محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے

حکمت کی بات
بیماریوں کے نسخے و جانکاری

دارالافتاء بھاٹاباری
ٹیلیلی گرام کی دنیا کا سب سے زیادہ مکمل و مدلل حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ ہے

اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے

اکابر علماء دیوبند
اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار

باوفا شاعری گروپ
یہ شاعری کے لیے گروپ بنا ہے

واقعات وحکایات
دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات کے لئے ہے

دارالشفاء طبی مسائل اور انکاحل
طب یونانی اور علاج

اصلاحی باتیں
صرف نصیحت آموز باتیں

طب یونانی چینل
نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا

آپکےمسائل اورانکاشرعی حل
سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق علمائے دیوبند کی اتباع و پیروی میں دیے جاتے ہیں۔

مولاناطارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

المسائل مع الدلائل
روزمرہ کےپیش آمدہ فقہی مسائل دریافت کریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

اسلامک کارٹون
اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

دعوتِ اسلام
آپ کو دین اسلام کے ہر موضوع پر بادلیل اور باحوالہ جامع اور مفصل تحاریر پڑھنے کو ملیں گی

سنہرے اقوال
اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال

اسلامی مرکز آفیشل
استاد محترم سید جواد نقوی کے بیان بھیجے جاتے ھیں

ایک غلط سوچ
ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے.

حــــدیثِ رســــــولﷺ
یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے

روح حیات سینٹر
لوگوں کے دین سے جڑے ہر سوال و مسئلہ کا حل صحیح کتاب و سنت کی روشنی میں دینا

نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
59 views06:09
باز کردن / نظر دهید
2021-05-22 16:20:59
خوبصورت منقبت در شان خلافتِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
: سلطان محمود صاحب
""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""” @madhesahabachainal ☜
118 views13:20
باز کردن / نظر دهید
2021-05-20 04:38:54
خوبصورت منقبت در شان سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ : سلطان محمود صاحب
""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""” @madhesahabachainal ☜
33 views01:38
باز کردن / نظر دهید
2021-05-20 04:33:27 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۷ شوال الآخر ١٤٤٢ هـ ↹  20/05/2021

لسٹ نمبر ❻
از 1501 تا 3000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ

ایک غلط سوچ
ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے.

حــــدیثِ رســــــولﷺ
یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے

روح حیات سینٹر
لوگوں کے دین سے جڑے ہر سوال و مسئلہ کا حل صحیح کتاب و سنت کی روشنی میں دینا

تلاوت القرآن الکریم 
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

قرآن کریم سـے نصیحت
اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

داســـتانِ مجـــــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

لطیفوں کی بستی
یوٹیوب شعر و شاعری

غضب شاعری
پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

فوٹوں جی موکاف
گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔

محبت موم کا گھر ہے
اردو تحریر شعروشاعری ادبی لطیفہ کے لئے ہے

اسلام کی بیٹیاں
اصلاح معاشرہ کے لئے ہے

پیام انسانیت
ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔

اسلامی کتب خانہ چینل
ہر موضوع پر مشتمل مستنددینی کتابوں کا عظیم مرکز

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے

محمد رضا ثاقب مصطفائی
محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے

حکمت کی بات
بیماریوں کے نسخے و جانکاری

دارالافتاء بھاٹاباری
ٹیلیلی گرام کی دنیا کا سب سے زیادہ مکمل و مدلل حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ ہے

اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے

اکابر علماء دیوبند
اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار

باوفا شاعری گروپ
یہ شاعری کے لیے گروپ بنا ہے

واقعات وحکایات
دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات کے لئے ہے

دارالشفاء طبی مسائل اور انکاحل
طب یونانی اور علاج

اصلاحی باتیں
صرف نصیحت آموز باتیں

طب یونانی چینل
نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا

حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
آپ کو حمد و نعت ملے گی

آپکےمسائل اورانکاشرعی حل
سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق علمائے دیوبند کی اتباع و پیروی میں دیے جاتے ہیں۔

مولاناطارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

المسائل مع الدلائل
روزمرہ کےپیش آمدہ فقہی مسائل دریافت کریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

اسلامک کارٹون
اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

دعوتِ اسلام
آپ کو دین اسلام کے ہر موضوع پر بادلیل اور باحوالہ جامع اور مفصل تحاریر پڑھنے کو ملیں گی

سنہرے اقوال
اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال

اسلامی مرکز آفیشل
استاد محترم سید جواد نقوی کے بیان بھیجے جاتے ھیں

نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
37 views01:33
باز کردن / نظر دهید
2021-05-19 16:34:10 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۶ شوال الآخر ١٤٤٢ هـ ↹  19/05/2021

60 views13:34
باز کردن / نظر دهید
2021-05-13 08:51:23 تمام اھل اسلام کو عید الفطر کی ڈھیر ڈھیر خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔
خدارا اپنی دعاؤں میں مساکین، غرباء اور مظلوم مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیےگا
#منجانب: ایڈمن
208 views05:51
باز کردن / نظر دهید
2021-05-06 22:12:58 ..............منقبت.............

نبیﷺ کی ہر اک ادا پہ عشقِ جدیدہ ہونا علیؓ ولی کا
کتابِ حکمت کا حرف, حرفِ چنیدہ ہونا علیؓ ولی کا

عقیدتوں میں بڑا عقیدہ, عقیدہ ہونا علیؓ ولی کا
قدم قدم پر یوں ہر قدم کا سعیدہ ہونا علیؓ ولی کا

وہ باب علمِ نبیﷺ کا ٹہرا , نژادِ آقاﷺ پہ اس کا پہرہ
نبیﷺ کے در سے ابد تلک یوں رشیدہ ہونا علیؓ ولی کا

وہ جس کی چھاوں میں آج تک ہر ولی پائی نے شان عالی
اسی فلک پر ولایتوں میں رسیدہ ہونا علیؓ ولی کا

جو کفر دیکھے تو لڑکھڑائے، ہو ضرب ایسی کہ اٹھ نہ پائے
رقم ہے ذکرِ دلاوری میں فقیدہ ہونا علیؓ ولی کا

نقوشِ پائے علیؓ سے عائشؔ ، ہے حق نمائی کا یوں تسلسل
نبیﷺ کی قربت سے وصف کا ہر حمیدہ ہونا علیؓ ولی کا

: عائش صدیقی
@madhesahabachainal ☜
229 views19:12
باز کردن / نظر دهید
2021-05-04 13:08:54 منقبت در بارگاہ فاتح خیبر ، شیرِ خدا ، حیدر کرار ، داماد رسول سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ

مرے شعور کی رعنائ ہیں جنابِ علی
پڑھایا مجھکو اب و جد نےہے نصابِ علی

مقامِ حیدر کرار پوچھیے مت، جب
مقامِ اوج پہ ٹھہرے ہیں فیضیابِ علی

علی امامتِ شیخین اور غنی میں رہے
قسم خدا کی وہ تینوں تھے انتخابِ علی

پھر آؤ قلعۂ خیبر، اگر یہ دیکھنا ہے
کہ کیسے لگتا تھا مثلِ اسد شبابِ علی

علی سے بغض تمہارا تمہیں مبارک ہو
چمک رہاہے زمانے میں آفتابِ علی

تمہارا عشقِ علی؛ بھنگ، چرس اور نشہ
مگر ہے صوم و صلوٰہ اور رن نصابِ علی

کبھی نہ چھوڑنا صارِم وہ راستہ جس پر
شہید ہوکے معطّر رہے گلابِ علی

""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
: محمد سمیع اللّٰه عباسی صارِم

@madhesahabachainal ☜
▬▬▬ ▬▬▬
135 views10:08
باز کردن / نظر دهید
2021-05-04 03:27:55 شان علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

ظلمت شب میں چمکتا ہوا تارہ ہے علی
ہر مسلماں کو دل و جان سے پیارا ہے علی
بے کسوں اور ضعیفوں کا سہارا ہے علی
ہر زباں پر ہے یہی بات ہمارا ہے علی

مردہ دل تیرے توسل سے جلا پاتے ہیں
جب ترا نام سنیں وجد میں آ جاتے ہیں

تو نے خیبر نہیں باطل کا فسوں توڑا تھا
کوئی فتنہ بھی دروں اور نہ بروں چھوڑا تھا
کفر کی موجوں کو تو نے بہ سکوں موڑا تھا
ہر جگہ جور و جفا کا تو نے منہ توڑا تھا

ہر نفس لکھتا رہوں گا تری مدحت مولا
تری الفت تری جرات تری رفعت مولا

: احمد عقیل
@madhesahabachainal ☜
209 views00:27
باز کردن / نظر دهید
2021-04-30 18:08:58 یادِ سیدنا امام حسن مجتبٰی
رضی اللہ عنہ

لَختِ دلِ رسولِ زمن مجتبٰی حَسَن
نورِ محمدی کی کرن مجتبٰی حسن

امن و امان و صُلح کے خورشیدِ لازوال
شمشیرِ انتشار شکن ، مجتبٰی حسن

جو ہے معاویہ کا ، سب اصحاب کا غلام
ہیں بس اُسی پہ سایہ فگن مجتبٰی حسن

ان کا لقب ، شبیہِ رسولِ کریم ہے
تصویرِ مصطفیٰ مِن و عَن مجتبٰی حسن

سیارۂ بروجِ فلک ، جوہرِ صفات
نادر تجلیوں کے گگن مجتبٰی حسن

ہر آنے والی صبح کے وہ تازہ آفتاب
مہتابِ نو ، بَچَرخِ کُہَن مجتبٰی حسن

اے سیدِ شبابِ بہشتِ بریں کرم !
یہ آتشِ وبا ہو چمن ، مجتبٰی حسن

سرکار سونگھتے تھے بڑے پیار سے جسے
پھولوں کی جاں تمہارا بدن مجتبٰی حسن

جی چاہتا ہے، لیتا رہوں بس تمہارا نام
پیارے حسن ، امام حسن ، مجتبٰی حسن

اے ناخداے کشتئ امت تجھے سلام
ہوں دُور سارے رنج و مِحن مجتبٰی حسن

نذرانۂ فریدئ خستہ قبول ہو
حاضر ہے ارمغانِ سخن ، مجتبٰی حسن

: فریدی صدیقی مصباحی
@madhesahabachainal ☜
195 views15:08
باز کردن / نظر دهید