Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 20

2021-07-15 08:37:06 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۴ ذوالحجۃ ١٤٤٢ هـ ↹  15/07/2021

لسٹ نمبر ❹
از 601 تا 1000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی

مولانا طارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل

اختلافی مسائل پر تبصرہ
اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.

کشکولِ اسلام
ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی

قاری صہیب احمد میر محمدی
موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے

اسلامک کیلنڈر
ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی

دینی نظم و اشعار
دینی اشعار کے لئے ہے

ٹوپر نیز
اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے

پیغام انسانیت
صرف سلسلے وار پوسٹ کے لئے ہے

شاعری کی دنیا
عمدہ اشعار

صحیح البخاری
ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ

بزم اردو شعر و شاعری
شعر و شاعری

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

قرآن کریم سـے نصیحت
قران و حدیث کی تعلیم پر مشتمل ہے

قرآنی دعائیں
یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے

فلاحی کتب خانہ
مقصد علماء دیوبند کی کتب کی تشہیر

محفلِ حمد و نعت آفیشل
صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ

زندگی بدلنے والے اقوال
مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم

حالات حاضرہ
حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں

میر تقی میر
اشعار کے لیے ہے

ایڈو فیض سعید
ایڈو فیض سعید کے بیانات

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

اخبار ورسائل
نیزپیپر ملی گا

اسلاف
اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات

گرافکس خزانہ
بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز

علم و ادب
اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر

ادب کدہ
اردو ناولز اور بکس

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات

پوشیـدہ راز گروپ
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات

ہائی سٹینڈرڈ شاعری
اردو شاعری کے لیے ہے

آؤ ٹویٹر سیکھیں
ٹیوٹر استعمال کرنا

انگلش سیکھیں
اردو سے انگلش سیکھنا

مرزا اسداللہ خان غالب
اشعار کے لیے ہے

اسلامک ہیرو
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات

طب نبوی آن لائن علاج
پیچیدہ امراض کا علاج

اُردو قرآن لفظی ترجمہ
قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا

مختلف علماء دیوبند کے بیانات
دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت

پرسکون ازدواجی زندگی
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

محمد رضا ثاقب مصطفائی
موصوف کے بیانات پر مشتمل

نصیحت اور قیمتی باتیں
نصیحتیں اور قیمتی باتیں

اُردو شاعری عشق بد گماں
شاعری کے لئے

غبار خاطر
عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں

یوٹیوب تشہیر
یوٹیوب چینلوں تشہیر

تعالوا نتعلم
عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا

حــــدیثِ رســــــولﷺ
سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

اردو مکتبہ انڈیا
آپ ہر کتاب حاصل

صحیح مسلم
ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری

رضوی افتاء گروپ
فتاوی میلےگا ہندی زبان

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

شیئر لنکس
لینک کے لیے ہے

بزم نعت وقرات دیوبند
قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت

معلم عامل کامل علاج
روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج

ڈاکٹر زاکر نائک
ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات

داستان شجاعت
اسلامی تاریخی ناولز سینڈ

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ کی جائے گی

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل

نعت و تقریر کے لئے
نعت و تقریر

دینی پیغام
سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا

جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی
موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے

فقہ القرآن
قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے

قرآن اُردو ویڈیو
قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
87 views05:37
باز کردن / نظر دهید
2021-07-13 03:57:05 مدحِ صحابہؓ پر اشعار #چینل pinned « میں اس چینل کو خون پسینہ خرچ کرکے یہاں تک لایا ہوں۔۔۔ جیسا کہ آپ سب بخوبی جانتے ہیں۔ اب کچھ عرصہ کےلیے اجازت چاہتاہوں۔۔۔ مگر آپ سب حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ اس کا لنک وقتاً فوقتاً اپنے اپنے گروپس اور چینلز میں شئیر کرتے رہیے گا۔ امید ہے کہ آپ مایوس نہیں…»
00:57
باز کردن / نظر دهید
2021-07-13 03:54:24 میں اس چینل کو خون پسینہ خرچ کرکے یہاں تک لایا ہوں۔۔۔ جیسا کہ آپ سب بخوبی جانتے ہیں۔
اب کچھ عرصہ کےلیے اجازت چاہتاہوں۔۔۔ مگر آپ سب حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ اس کا لنک وقتاً فوقتاً اپنے اپنے گروپس اور چینلز میں شئیر کرتے رہیے گا۔
امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے۔۔۔۔
#دعاؤں_کاخواستگار: آپ کا اپنا بھائ، ایڈمن

#لنک_یہ_ہے
https://t.me/madhesahabachainal
225 viewsedited  00:54
باز کردن / نظر دهید
2021-07-11 20:29:54
شان صحابہؓ پر لاجواب کلام۔
شاعر: محترم عرشی کلیری صاحب

@madhesahabachainal ☜
▬▬▬ ▬▬▬
130 views17:29
باز کردن / نظر دهید
2021-07-11 20:29:37 تازہ بہ تازہ..... شانِ صحابہ

قسم خدا کی صحابہ نبی کے تارے ہیں
بنا صحابہ کے لاشک سدا خسارے ہیں

کُجا ہے شرق کُجا غرب, یوں شمال و جنوب
جدھر بھی جائیں صحابہ کے فیض سارے ہیں

جو زانوائے تلمذ در نبی کے رہے
ھدایتوں کے سراپا وہ ضو منارے ہیں

چنا نبی کو پھر اُن کے لیے صحابہ کو
خدا نے یوں دئیے آقا کو یار پیارے ہیں

سؔمیع! صحابہ سے نسبت مری رقم کردو
کہ بامِ آقا پہ جانے میں وہ سہارے ہیں

:- محمد سمیع اللہ عباسی
@madhesahabachainal ☜
211 views17:29
باز کردن / نظر دهید
2021-07-11 20:29:28 مری کے کہساروں پر لکھی گئ تازہ منقبت.....
آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر

اوّلیں دیں کے تارے صحابہ ہی تھے
جگ میں روشن منارے صحابہ ہی تھے

نقشِ پا سارے عالم میں جن کے لگے
وہ مبلغ دُلارے صحابہ ہی تھے

دی جنھیں رب نےاپنی رضاکی سند
اُس کے مصداق پیارے صحابہ ہی تھے

ظلم کی آندھیوں اور طوفانوں سے
جو کبھی بھی نہ ہارے, صحابہ ہی تھے

ٹہھرے آقا ھدایت کی کامل کتاب
اور اس کے شُمارے صحابہ ہی تھے

آپ دنیا سے تشریف جب لےگئے
دین کے پھر سہارے صحابہ ہی تھے

عرش بھی جن په نازاں رهااےسمیع
رهنما وہ ہمارے, صحابہ ہی تھے

~~~~~~~~~~~

: محمد سمیع اللہ عباسی
@madhesahabachainal ☜
127 views17:29
باز کردن / نظر دهید
2021-06-24 13:39:42 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱۲ ذوالقعدہ ١٤٤٢ هـ ↹  24/06/2021

لسٹ نمبر ❻
از 1501 تا 3000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


اسلامک کارٹون
اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے

دعوتِ اسلام
آپ کو دین اسلام کے ہر موضوع پر بادلیل اور باحوالہ جامع اور مفصل تحاریر پڑھنے کو ملیں گی

سنہرے اقوال
اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال

ایک غلط سوچ
ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے.

حــــدیثِ رســــــولﷺ
یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے

روح حیات سینٹر
اسلامی تعلیمات، اردو، ہندی و انگلش اخبارات کیلیے شامل ہوں

تلاوت القرآن الکریم 
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

قرآن کریم سـے نصیحت
اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے

داســـتانِ مجـــــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

لطیفوں کی بستی
یوٹیوب شعر و شاعری

غضب شاعری
پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

فوٹوں جی موکاف
گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

قاسمی دار الافتاء
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔

اسلام کی بیٹیاں
اصلاح معاشرہ کے لئے ہے

پیام انسانیت
ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔

اسلامی کتب خانہ چینل
ہر موضوع پر مشتمل مستنددینی کتابوں کا عظیم مرکز

عبد الستار خان
قرآن و سنت انسانیت کی ضرورت

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے

محمد رضا ثاقب مصطفائی
محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے

اکابر علماء دیوبند
اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار

حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
آپ کو حمد و نعت ملے گی

حکمت کی بات
بیماریوں کے نسخے و جانکاری

کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے

دارالافتاء بھاٹاباری
ٹیلیلی گرام کی دنیا کا سب سے زیادہ مکمل و مدلل حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ ہے

اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے

ذہنی آزمائش
اندازہ لگائیں کہ ہمیں کس میں کتنامہارت ہے

باوفا شاعری گروپ
یہ شاعری کے لیے گروپ بنا ہے

واقعات وحکایات
دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات کے لئے ہے

دارالشفاء طبی مسائل اور انکاحل
طب یونانی اور علاج

اصلاحی باتیں
صرف نصیحت آموز باتیں

طب یونانی چینل
نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا

آپکےمسائل اورانکاشرعی حل
سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق علمائے دیوبند کی اتباع و پیروی میں دیے جاتے ہیں۔

مولاناطارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

المسائل مع الدلائل
روزمرہ کےپیش آمدہ فقہی مسائل دریافت کریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
101 views10:39
باز کردن / نظر دهید
2021-06-15 09:03:25 آہا، کیا کہنے.... لاجواب

‏فاطمہؓ کی "ط" میں سمٹی ہے طہارت اس طرح
جس طرح علم سارا عائشہؓ کی "ع" میں ہے

: نامعلوم

@madhesahabachainal ☜
▬▬▬ ▬▬▬
72 views06:03
باز کردن / نظر دهید
2021-06-15 04:19:28 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۳ ذوالقعدہ ١٤٤٢ هـ ↹  15/06/2021

لسٹ نمبر ❻
از 1501 تا 3000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


دارالشفاء طبی مسائل اور انکاحل
طب یونانی اور علاج

اصلاحی باتیں
صرف نصیحت آموز باتیں

طب یونانی چینل
نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا

آپکےمسائل اورانکاشرعی حل
سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق علمائے دیوبند کی اتباع و پیروی میں دیے جاتے ہیں۔

مولاناطارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

المسائل مع الدلائل
روزمرہ کےپیش آمدہ فقہی مسائل دریافت کریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

اسلامک کارٹون
اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

دعوتِ اسلام
آپ کو دین اسلام کے ہر موضوع پر بادلیل اور باحوالہ جامع اور مفصل تحاریر پڑھنے کو ملیں گی

سنہرے اقوال
اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال

اسلامی مرکز آفیشل
استاد محترم سید جواد نقوی کے بیان بھیجے جاتے ھیں

ایک غلط سوچ
ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے.

حــــدیثِ رســــــولﷺ
یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے

روح حیات سینٹر
اسلامی تعلیمات، اردو، ہندی و انگلش اخبارات کیلیے شامل ہوں

تلاوت القرآن الکریم 
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

قرآن کریم سـے نصیحت
اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے

داســـتانِ مجـــــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

لطیفوں کی بستی
یوٹیوب شعر و شاعری

غضب شاعری
پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

فوٹوں جی موکاف
گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

قاسمی دار الافتاء
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔

اسلام کی بیٹیاں
اصلاح معاشرہ کے لئے ہے

پیام انسانیت
ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔

اسلامی کتب خانہ چینل
ہر موضوع پر مشتمل مستنددینی کتابوں کا عظیم مرکز

عبد الستار خان
قرآن و سنت انسانیت کی ضرورت

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے

محمد رضا ثاقب مصطفائی
محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے

اکابر علماء دیوبند
اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار

حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
آپ کو حمد و نعت ملے گی

حکمت کی بات
بیماریوں کے نسخے و جانکاری

کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے

دارالافتاء بھاٹاباری
ٹیلیلی گرام کی دنیا کا سب سے زیادہ مکمل و مدلل حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ ہے

اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے

ذہنی آزمائش
اندازہ لگائیں کہ ہمیں کس میں کتنامہارت ہے

باوفا شاعری گروپ
یہ شاعری کے لیے گروپ بنا ہے

واقعات وحکایات
دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات کے لئے ہے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
140 views01:19
باز کردن / نظر دهید
2021-06-12 14:37:48 شان صحابہ رضی اللہ عنہ

بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لوں نہیں کوئی غم

کوئی تو صداقت میں صدیق بن گئے عدالت عمر کی کافر بھی من گئے مگر تجھ کو بھنگی نہ آیا شرم بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم

غنی پہ خدا کی حیا والی چادر علی کو خدا نے بنایا بہادر سخاوت شجاعت ہیں ان پہ ختم بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لوں نہیں کوئی غم

معاذ ومعوذ سعد و سعید دے اے طلحہ زبیر ہو یا ابن ولید اے رکھیا دین احمد کا ہر جا ہ بھرم بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لوں نہیں کوئی غم

خدا جنکی خاطر قرآن اتارے ہدایت کے سارے صحابہ ستارے فرمایا پیارے شاہ امم بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لی نہیں کوئی غم

خدا ان پہ راضی وہ راضی خدا پر آ قرآن پڑھ تو تو بھی حیا کر یہ جنتی ہے سارے خدا کی قسم
بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لوں نہیں کوئی غم

جینہاں دین اسلام ہم تک پہنچا یا ہر موڑ پہ خون اپنا بہایا ں ہوئے ان پہ جتنے بھی ظلم و ستم بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لی نہیں کوئی غم

صحابہ کی خاطر جیہں گے مرے گے تحفظ صحابہ کا ہم سب کریں گے سہے گے سبھی ہم یہ رنج واالم بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لوں نہیں کوئی غم

میرا جزوے ایمان سارے صحابہ ہمیں جان سےبھی ہیں پیارے کریں گے تحفظ جب تک ہے دم بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لوں نہیں کوئی غم

طیب صحابہ کی مداح کریں گا مشن جھنگوی پہ کاربند ہی رہے گا چلے گا یہ جھنگوی رح کے نقشے قدم بہت پیار کرتے ہیں صحابہ سے ہم چاہیں جان لے لوں نہیں کوئی غم

: غلام فرید طیب صاحب
@madhesahabachainal ☜
132 views11:37
باز کردن / نظر دهید