Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 18

2021-08-05 15:30:05 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۲۶ ذوالحجۃ ١٤٤٢ هـ ↹  05/08/2020

لسٹ نمبر ❻
از 1501 تا 3000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


مولاناطارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

المسائل مع الدلائل
روزمرہ کےپیش آمدہ فقہی مسائل دریافت کریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

گوشہ خواتین و اطفال
پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت

سنہرے اقوال
اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال

ایک غلط سوچ
ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے.

اسلامک کارٹون
اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے

حــــدیثِ رســــــولﷺ
یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے

روح حیات سینٹر
اسلامی تعلیمات، اردو، ہندی و انگلش اخبارات کیلیے شامل ہوں

تلاوت القرآن الکریم 
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

قرآن کریم سـے نصیحت
اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے

تعالوا نتکلم بلغۃ القران
عربی گفتگو کے شوقین حضرات کے لئے بہترین گروپ

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

لطیفوں کی بستی
یوٹیوب شعر و شاعری

غضب شاعری
پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے

فوٹوں جی موکاف
گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

قاسمی دار الافتاء
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

اسلام کی بیٹیاں
اصلاح معاشرہ کے لئے ہے

پیام انسانیت
ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔

آپکے مسائل اور انکا حل گروپ
امت مسلمہ کو مسائل سے روشناس کرانا ہے

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے

محمد رضا ثاقب مصطفائی
محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے

اکابر علماء دیوبند
اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار

حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
آپ کو حمد و نعت ملے گی

حکمت کی بات
بیماریوں کے نسخے و جانکاری

کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے

دارالافتاء بھاٹاباری
ٹیلیلی گرام کی دنیا کا سب سے زیادہ مکمل و مدلل حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ ہے

اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے

ذہنی آزمائش
اندازہ لگائیں کہ ہمیں کس میں کتنامہارت ہے

آپکےمسائل اورانکاشرعی حل
شرعی سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق علمائے دیوبند

باوفا شاعری گروپ
یہ شاعری کے لیے گروپ بنا ہے

واقعات وحکایات
دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات کے لئے ہے

دارالشفاء طبی مسائل اور انکاحل
طب یونانی اور علاج

اصلاحی باتیں
صرف نصیحت آموز باتیں

طب یونانی چینل
نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
137 views12:30
باز کردن / نظر دهید
2021-08-02 15:38:40 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۲۳ ذوالحجۃ ١٤٤٢ هـ ↹  02/08/2020

لسٹ نمبر ❷
از 201 تا 300 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

انوکھی مسکراہٹ
لطیفے ہنسی ہنگامی کا ایک انوکھا گروپ

اسلامک گروپ
قرآن و حدیث کے روشنی میں روزانہ تاریخی پوسٹ

علماء وحفاظ كرام بذریعہ اردو انگریزی سیکھیں
آپ بذریعہ اردو انگریزی سیکھیے

اقوال زریں اچھی باتیں
اقوال زریں اور اچھی باتیوں

اخبارات،ومضامین
اردو اخبارات، من گھڑت واقعہ کا خلاصہ

مسکراتے زخم
ہحضرت جھنگوی شہیدتقبلہ اللہ کے مشن کو عملی جامہ پہنانا

دینی گروپ
صرف دینی باتیں ہی سینڈ کی جائیں گی

علماء کرام گروپ
اسلامک پوسٹ

پیغام زندگی
کامیاب زندگی کیلئے مختصر لیکن پر اثر الفاظ

جدید فقہی مسائل چینل
فقہی مسائل روزانا ارسال کیئے جاتے ہیں

ادبیات (ترتیب وار کتب)
شاعری، ناول، تحقیقی و تنقیدی کتب کا مرکز

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

معلم عامل کامل کلاس
عوام الناس کو آن لاین عملیات کورس سیکھانا

مولانا طارق جمیل صاحب
یہ چینل مولانا طارق جمیل کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں سینڈ کی جاتی ہے

رضا کمیٹی سمرباری دودہی کشی نگر
ہندی میں سوال جواب اور ویڈیو و رکارڈینگ میں مسائل سکھنے کو میلے گا

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

دلچسپ معــــلومات
جدید سائنسی تحقیقات، اور جنرل نالج سے متعلق معلومات

اقوال زریں چینل
فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ، ملفوظاتِ اکابرین، اسلامی

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے

علم و ادب
اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری
ڈاکٹر طاہر قادری کے بیان سینڈ کیا جائے گے

القرآن حیاتی
لوگوں کو قرآن و سنت کی تعلیم کے ذریعہ اللہ کی طرف بلانا

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے

اہل سنت والجماعت لائبریری
اسلامی کتب اور درس نظامی کتب مع شروحات

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات آڈیو اور ویڈیو اور کتاب پیش کی جائینگ

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

الرشیدگروپس (لائبریری)
دینی و مفید کتب اور رسائل و جرائد کا عظیم سرمایہ

اقبال ٹیچ چینل
دیکھنے اور سیکھنا

شمسی اصلاحی چینل
قرآن کریم کی روز آنہ ایک آیت سیکھیں

اقوال زریں
اقوال اسلاف ، ملفوظات ، حکمت کی باتیں، اقوال زریں،

اُردو شاعری
صرف اور صرف شاعری ملے گی

اسلامی ویو پوسٹ
اسلامی،تاریخی اور مفید معلومات

الودع ٠محبت
اردو تحریر شاعری کے لۓ

پاسبانِ علومِ نبوت
سیرت، واقعات، مسائل دینیہ وغیرہ

اخبارات،وخبریں
اخبارات وخبریں، ساتھ ہی BBC NEWS

اقبال ٹیچ پوچھ تاچھ
گرافکس سیکھنے کے لئے

عرفان عکرمی گروپ
اسلامک پوسٹ سینڈ کی جاتی ہے

پاکستانی الیکٹرانک میڈیا
پاکستان کی تازہ ترین خبریں ، سیاست ، کھیل ، طرز زندگی

حدیث نبوی ﷺ
صحیح احادیث بمعہ حوالہ کتاب اور حدیث نمبر کے ساتھ

فلسطین اُردو
قبلہء اول ارضِ مقدس سے تازہ ترین خبریں اہم معلومات

آداب مباشرت
روز مرہ پیش آنے والے خواندگی زندگیوں کو آسان بنانے سے متعلق اکابرین



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
112 views12:38
باز کردن / نظر دهید
2021-08-01 06:23:48 ( شانِ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ )

جانم فدائے غنی، مرے غنی، غنی غنی

پڑی تھی قحط سالی جب
نبی ﷺ نے دی نوید تب
ہے کس کو خُلد کی طلب
غنی جی پیچھے رہتے کب
خریدا بیرِ رومہ کو
دیا خدا کی رہ میں وہ
بہشت یوں خرید لی۔۔۔۔ غنی غنی غنی غنی

وہ جامعِ قرآن ہے
سخا کا آسمان ہے
مہکتا گلستان ہے
سبھی کی آن بان ہے
نبی کے دین کی کرن
جنہیں ہے جانتا زمن
ہے ذات جس کی عبقری۔۔۔۔ غنی غنی غنی غنی

قرابتوں کا سلسلہ
ہے رشک سے بھرا ہوا
غنی نے خوب کی وفا
نبیءِ پاک سے سدا
بنات دو نبی نے دیں
حرَم غنی کی جو بنیں
جدا یوں شان ہے ملی۔۔۔۔ غنی غنی غنی غنی


وہ سابقون میں جلی
ہے جن کی آبرو بڑی
زمن ہے مانتا ولی
ہے پائ خوب سروری
جو یارِغار کی ہیں جاں
عمر ہیں جن پہ مہرباں
علی ہیں جن کے مقتدی غنی غنی غنی۔۔۔۔۔


حَسین ان کا نام ہے
جو ہر زباں پہ عام ہے
جدا ملا مقام ہے
سلام ہی سلام ہے
ہے سچ، سمیع کا قلم
ہے اُن کے دم سے محترم
کہ جن کی ذات ہے سخی غنی غنی غنی۔۔۔۔۔

: محمد سمیع اللّٰه عباسی صارِم
@madhesahabachainal
3.3K views03:23
باز کردن / نظر دهید
2021-07-31 15:16:57 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۲۱ ذوالحجۃ ١٤٤٢ هـ ↹  31/07/2020

لسٹ نمبر ❹
از 601 تا 1000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

قرآن کریم سـے نصیحت
قران و حدیث کی تعلیم پر مشتمل ہے

قرآنی دعائیں
یہ چینل قرعانی دعائیں پیش کرتا ہے

فلاحی کتب خانہ
مقصد علماء دیوبند کی کتب کی تشہیر

محفلِ حمد و نعت آفیشل
صرف قرات حمدِ نعت شان صحابہؓ

زندگی بدلنے والے اقوال
مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم

حالات حاضرہ
حالات حاضرہ سے متعلق سچی اور متحقق خبریں

میر تقی میر
اشعار کے لیے ہے

ایڈو فیض سعید
ایڈو فیض سعید کے بیانات

اسلامک ازکار اور حدیث
اسلامک ازکار اور حدیث انگلش

اخبار ورسائل
نیزپیپر ملی گا

اسلاف
اسلامی، سائنسی، تاریخی اور مفید معلومات

گرافکس خزانہ
بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز

علم و ادب
اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر

ادب کدہ
اردو ناولز اور بکس

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات

پوشیـدہ راز گروپ
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی کے بیانات

ہائی سٹینڈرڈ شاعری
اردو شاعری کے لیے ہے

آؤ ٹویٹر سیکھیں
ٹیوٹر استعمال کرنا

انگلش سیکھیں
اردو سے انگلش سیکھنا

مرزا اسداللہ خان غالب
اشعار کے لیے ہے

اسلامک ہیرو
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات

طب نبوی آن لائن علاج
پیچیدہ امراض کا علاج

اُردو قرآن لفظی ترجمہ
قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا

مختلف علماء دیوبند کے بیانات
دیو بند کے دینی و علمی بیانات نعت

پرسکون ازدواجی زندگی
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

محمد رضا ثاقب مصطفائی
موصوف کے بیانات پر مشتمل

نصیحت اور قیمتی باتیں
نصیحتیں اور قیمتی باتیں

اُردو شاعری عشق بد گماں
شاعری کے لئے

غبار خاطر
عمدہ اشعار، غزلیں، اقوال زریں

یوٹیوب تشہیر
یوٹیوب چینلوں تشہیر

تعالوا نتعلم
عربي زبان كو سيكهنا سيكهانا

حــــدیثِ رســــــولﷺ
سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

اردو مکتبہ انڈیا
آپ ہر کتاب حاصل

صحیح مسلم
ترجمہ اور تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری

رضوی افتاء گروپ
فتاوی میلےگا ہندی زبان

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

شیئر لنکس
لینک کے لیے ہے

بزم نعت وقرات دیوبند
قرأت نعت بغیرکسی ساؤنگ

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت

معلم عامل کامل علاج
روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج

ڈاکٹر زاکر نائک
ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات

داستان شجاعت
اسلامی تاریخی ناولز سینڈ

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ کی جائے گی

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات پر مشتمل

نعت و تقریر کے لئے
نعت و تقریر

دینی پیغام
سنہری بات اسلامک سوالات مختصر نعت مختصر بیانات ملے گا

جامعہ فلاح دارین شیرشاہ کراچی
موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے

فقہ القرآن
قرآن کا ترجمہ و تفسیر کیا جاتا ہے

قرآن اُردو ویڈیو
قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ

مولانا طارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل کے بیانات پر مشتمل

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن صحیح حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ ملے گی

اختلافی مسائل پر تبصرہ
اختلافی مسائل پر تبصرہ کے لئے ہے

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون سینڈ کیا جائے گے.

کشکولِ اسلام
ساری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا اور امت مسلمہ کی صحیح و تحقیقی باتوں سے رہنمائی

قاری صہیب احمد میر محمدی
موصوف کے بیانات پر مشتمل ہے

ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے

اسلامک کیلنڈر
ہجری عیسوی تاریخ اچھی باتیں ہندی انگریزی

دلچسپ معلومات
سائنسی تحقیقات، ٹکنالوجی معلومات ، دین و دنیاوی معلومات

دینی نظم و اشعار
دینی اشعار کے لئے ہے

ٹوپر نیز
اکسیڈینٹ پر مشتمل ہے

پیغام انسانیت
صرف سلسلے وار پوسٹ کے لئے ہے

اردو شاعری چینل
اردو تحریرو تصویر شاعری کے لۓ

صحیح البخاری
ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان اور نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ

بزم اردو شعر و شاعری
شعر و شاعری



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
83 views12:16
باز کردن / نظر دهید
2021-07-29 21:29:39 شانِ عثمان غنی رض

گر شرم و حیا پر کوئی دیوان لکھے گا
ہے مجھ کو یقیں سیرتِ عثمان لکھے گا

جب دست_نبی پاک!!!!!!!! بنا ہاتھ غنی کا
تاریخ میں ہے!!!!!!! بیعتِ رضوان لکھے گا

قرآں کی حفاظت کا کہیں ذکر چھڑے گا
عثمان کو وہ!!!!!!!!!!! ناشر_ قرآن لکھے گا

جو نسخہ ء قرآن!!! ترے ہاتھ میں پہنچا
ہم پر ہے یہ !!!!!عثمان کا احسان لکھے گا

خالو کی حفاظت کے لیئے!!!! دیکھ زمانے
حسنین کریمین کو!!!!!!! حفظان لکھے گا

کیا خوب !!!!!نبی پاک سے کرتا ہے وفا وہ
آقا پہ ہوا !!!!!!!!!!!دیکھ لو قربان لکھے گا

شہزاد نبی پاک کے!!!!!!!!! دو نور وہ لینے
دو بار بنا آپ کا!!!!!!!!!!!!!! مہمان لکھے گا

محترم محمد وسیم شہزاد صاحب

@madhesahabachainal
48 views18:29
باز کردن / نظر دهید
2021-07-29 15:43:09
محترم فریدی مصباحی کے جاندار قلم سے شان عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ ملاحظہ فرمائیے

@madhesahabachainal
161 views12:43
باز کردن / نظر دهید
2021-07-29 05:16:40 : ابوالحسن خاور کی بے مثال منقبت

18 ذوالحج ۔ شہادت ِ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
-----------------

تیری عظمت کے ملے اور نشاں تیرے بعد
اور بھی میٹھا ہوا تیرا کنواں ، تیرے بعد

وہ ہو مکہ کہ مدینہ ، اے حیا دار سخی ،
کوئی تجھ سا نہ وہاں تھا نہ یہاں، تیرے بعد

امن کی آخری دیوار گری ہو جیسے
ہر طرف پھیل گئے شور و فغاں، تیرے بعد

تیری خاموش شہادت سے بغاوت نہ رکی
اے غنی، تنگ ہوا ہم پہ جہاں تیرے بعد

شورشیں شہر ِ مدینہ میں چلی آئی ہیں
کشمکش میں ہے علی جاوں کہاں تیرے بعد

طیبہ و کوفہ و صفین لہو رنگ ہوئے
کر بلا تک نہ ملی ہم کو اماں تیرے بعد

پہلے قرآں کی تلاوت میں گئی جان تری
پھر ہوا نیزے پہ قرآن بیاں، تیرے بعد

@madhesahabachainal
2.6K views02:16
باز کردن / نظر دهید
2021-07-29 05:15:19 مناقب سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

عزیز الدین خاکی

خلق جس نے بھی ہے دیکھا حضرت عثمان کا
ہو گیا وہ دل سے شیدا حضرت عثمان کا

بیعت رضوان سے ثابت یہ سب پر ہو گیا
کس قدر اونچا ہے رتبہ حضرت عثمان کا

جامع القرآن کی توصیف کیسے ہو بیاں
دونوں عالم میں ہے چرچا حضرت عثمان کا

سرور کونین کی ان پر عنایت دیکھیے
ہے لقب دو نور والا حضرت عثمان کا

وہ مقدر کا دھنی ہے اس کی قسمت مرحبا
دیکھ آیا ہے جو روضہ حضرت عثمان کا

روز روشن کی طرح ان کی سخاوت ہے عیاں
کوئی بھی ثانی نہ ہو گا حضرت عثمان کا

نام جب لیتا ہو ں خاکی دل میں ہوتی ہے ضیاء
پھیل جاتا ہے اجالا حضرت عثمان کا

@madhesahabachainal
182 views02:15
باز کردن / نظر دهید
2021-07-29 05:14:10 مناقب سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

محمد افضل شیر
جنیوا۔ سویٹزرلینڈ

گواہ اس پہ ہے قرآن اے مرے عثمان
الگ تھلگ ہے تری شان اے مرے عثمان

تجھے وہ عجز عطا ہےکریم ﷺ سے جس پر
حیا ھے ششدر و حیران اے مرے عثمان

نبی ﷺ کے دستِ مبارک پہ ہاتھ کیا رکھے
خدا سے ہو گئے پیمان اے مرے عثمان

تری سخا کے قصیدے ہیں آج بھی لب پر
سبھی پہ ہے ترا احسان اے مرے عثمان

تری حیا کے وسیلے تو چُھٹ ہی جائے گی
غمِ گنہ سے مری جان اے مرے عثمان

@madhesahabachainal
165 views02:14
باز کردن / نظر دهید
2021-07-29 05:12:04 مناقب سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

دانش اسلمی مہوارہ

راضی ہے رحمٰن عثمانِ غنی
آپ سے ہر آن عثمانِ غنی

مصطفیٰ کے ہیں خلیفہ تیسرے
جامعِ قرآن عثمانِ غنی

آپ کو حق پر نہ مانیں لوگ جو
ہیں سبھی شیطان عثمانِ غنی

آپ کی اونچی بڑی ہیں عظمتیں
اور بڑی ہے شان عثمانِ غنی

دی ہے آقا نے بشارت خلد کی
ہیں بڑے ذیشان عثمانِ غنی

آپ کے تربت کی پاؤں حاضری
دل میں ہے ارمان عثمانِ غنی

دستِ عثماں کا یہ میرا دست ہے
شہ کا ہے فرمان عثمانِ غنی

پاکے آقا سے دامادی کا شرف
بھر لیے دامان عثمانِ غنی

آپ کے دانش کی جاں اور مال ہو
آپ پر قربان عثمانِ غنی

@madhesahabachainal
171 views02:12
باز کردن / نظر دهید