Get Mystery Box with random crypto!

🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸 م
لوگوی کانال تلگرام madhesahabachainal — 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸
آدرس کانال: @madhesahabachainal
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
کشور: ایران
مشترکین: 2.93K
توضیحات از کانال

اس چینل میں صحابہ کرام ؓ کے تابناک اور زریں کردار پر مناقب اور ان کی عظمت و رفعت پر سنہرے اشعار پیش کیے جاتے ہیں. بنیتِ ثواب یہ چینل جوئن اور شیئر کیجیے.
قارئین۔۔! اپنی آراء بوٹ پر دیجیے👇
@MadheSahabaAshaarRabtabot

Ratings & Reviews

2.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 4

2022-05-17 06:04:11 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱۵ شوال ١٤٤٢ هـ ↹ 17/05/2022

لسٹ نمبر ❼
از 3001 تا 5000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ



داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

فلاحی کتب خانہ
مقصد علماء دیوبند کی کتب کی تشہیر

اردو لائبریری گروپ
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب کہ لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

کہانیاں اور معلومات
اسلامی واقعات و حکایات پر مشتمل ہے

سنہرےحروف
اچھی باتیں اقوال زریں خوبصورت تصاویر کے ساتھ

مولاناطارق جمیل 
اس چینل میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

اُردو دنیا چینل
اس چینل میں روز کی اخبار پوسٹ کی جاتی ہے

ٹیکنیکل ناظمی پوچھ تاچھ
جدید ٹیکنالوجی معلومات خزانہ

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور بیانات سینڈ کیے جائے گے

تلاوت القرآن الکریم
یہ چینل مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود ۔

علامہ محمد اقبال
یہ چینل اشعار کے لیے ہے

اردو شعر وشاعری
اُردو شعر وشاعری کے لیے ہے

اردو لائبریری چینل
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب حاصل کرے

آپکے مسائل اور انکا شرعی حل
امت مسلمہ کومسائل سے روشناش کرنا ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک
یہ چینل ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اس چینل میں اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

المسائل و الدلائل چینل
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اسلامک کارٹون
اس چینل میں اسلامک کارٹون اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے.

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
یہ چینل ڈاکٹر اسرار احمد کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
یہ چینل اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

داستان شب فراق
اردو تحریر اسلامک شاعری

آو عربی زبان سیکھیں فطری انداز میں
قرآن وحدیث کے فیوض سے مستفید ہونا،باہم عربی میں گفتگو کرنا

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

مکتبہ خلیلیہ
امت کی خدمت

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
یہ چینل ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
16 views03:04
باز کردن / نظر دهید
2022-05-15 07:30:52 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱۳ شوال ١٤٤٢ هـ ↹ 15/05/2022

لسٹ نمبر ❼
از 3001 تا 5000 ممبر
کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ



مکتبہ خلیلیہ
امت کی خدمت

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
یہ چینل ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے ۔جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

فلاحی کتب خانہ
مقصد علماء دیوبند کی کتب کی تشہیر

اردو لائبریری گروپ
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب کہ لیے ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

کہانیاں اور معلومات
اسلامی واقعات و حکایات پر مشتمل ہے

سنہرےحروف
اچھی باتیں اقوال زریں خوبصورت تصاویر کے ساتھ

مولاناطارق جمیل 
اس چینل میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

اُردو دنیا چینل
اس چینل میں روز کی اخبار پوسٹ کی جاتی ہے

ٹیکنیکل ناظمی پوچھ تاچھ
جدید ٹیکنالوجی معلومات خزانہ

مدحِ صحابہؓ پر اشعار
اس چینل میں شانِ صحابہؓ پر بہترین اشعار پیش کئیے جاتے ہیں

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور بیانات سینڈ کیے جائے گے

تلاوت القرآن الکریم
یہ چینل مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود ۔

علامہ محمد اقبال
یہ چینل اشعار کے لیے ہے

اردو شعر وشاعری
اُردو شعر وشاعری کے لیے ہے

اردو لائبریری چینل
علماء اہلسنتہ والجماعت دیوبند کی کتب حاصل کرے

آپکے مسائل اور انکا شرعی حل
امت مسلمہ کومسائل سے روشناش کرنا ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک
یہ چینل ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اس چینل میں اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

المسائل و الدلائل چینل
قرآن و حدیث کے مطابق فقہ حنفی علمائے دیوبند جوابات محرر و مسطور ہیں

اسلامک کارٹون
اس چینل میں اسلامک کارٹون اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے.

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
یہ چینل ڈاکٹر اسرار احمد کہ بیان کہ لیے ہے

اسلامک قرآنی دعائیں
یہ چینل اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

داستان شب فراق
اردو تحریر اسلامک شاعری

آو عربی زبان سیکھیں فطری انداز میں
قرآن وحدیث کے فیوض سے مستفید ہونا،باہم عربی میں گفتگو کرنا

استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
43 views04:30
باز کردن / نظر دهید
2022-04-23 04:21:06 قصہء شہادت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ

میں عم زادِ نبیﷺ ،شیرِ خدا کا مرثیہ لکھوں
اگر رونے سے فرصت ہو تو یہ سوچوں کہ کیا لکھوں

علی ، وہ بوتراب و حیدرِ کرار کی باتیں
ابوالحسنین ، دامادِ نبیﷺ ، سردار کی باتیں

وہی جس کو ملی دنیا میں جنت کی بشارت بھی
نبی کی جانشینی یعنی پھر چوتھی خلافت بھی

وہی جس نے بہت کم عمری سے حق بات پھیلائی
وہی جس نے ہر اک گتھی بس اک چٹکی میں سلجھائی

وہی جرار جس نے لمحوں میں مرحب کا سر کاٹا
وہ باہمت کہ جس نے پنجے سے خیبر کا در توڑا

بس اس کی شان لکھتے زندگی کی شام ہوجائے
مگر ممکن نہیں اس کام کا اتمام ہوجائے

سناتا ہوں تمہیں اک قصہء دل سوز ، دل تھامو
کہ بڑھ جاتا ہے جس سے غم مرا ہر روز ، دل تھامو

یہ رمضاں ، پنج شنبہ دن تھا اور انیسواں روزہ
نہایا درد میں سارا جہاں اور خاص کر کوفہ

یہ سن چالیس ہجری کا رہا افسوس شر انگیز
کہ امت کے لیے ثابت ہوا گویا یہ اک چنگیز

خوارج نے کیا تھا طے علی کو قتل کردیں گے
شہادت سے ہم ان کی سانس کا پیمانہ بھردیں گے

اسی مذموم ارادے سے چلا تھا ابنِ ملجم آج
خدا کا ، دین کا ، پیارے علی کا ایک مجرم آج

کیا قطّام نامی ایک عورت نے اسے مائل
خبیثہ نے کیا اس کے ارادے کو بہت کامل

کہا اس نے اگر شیرِ خدا کو قتل کر آؤ
تو پھر بدلے میں مجھ کو اپنی زوجیّت میں لے جاؤ

جنابِ مرتضی کا خون ہے بس حق مہر میرا
اگر یہ تیرے ہاتھوں پر ہوا تو تیرا گھر میرا

اسی نیّت سے یہ ملعون پھر مسجد میں جا سویا
جنابِ مرتضی جب فجر میں آئے تو یہ جاگا

علی کا سر تھا سجدے میں ، نمازِ فجر جاری تھی
خدا کے سامنے میں شیرِ خدا کی انکساری تھی

تبھی وہ ابنِ ملجم حملہ آور ہوگیا کم بخت
علی کے زخمی زخمی کر گیا ظالم ، بڑا کم بخت

ہوئی حالت بہت نازک ، بجھی تھی زہر میں تلوار
کیا تھا سر مبارک پر عدو نے ایک گہرا وار

کیا رمضان کی اکیسویں شب آپ نے پردہ
کہا سب نے کہ ہائے کیسے ڈھونڈیں گے اب ان جیسا!

گھروں ، گلیوں میں اور بازار میں سسکی تھی ، آہیں تھیں
غم و اندوہ سے کوفہ کی بس بوجھل فضائیں تھیں

وہ علم و آگہی ، عقل و خرد کا ایک مینارہ
رسولِ محتشمﷺ کے ہاتھ سے سنورا وہ شہ پارہ

وہ زہرہ پاک کا شوہر ، بہت نایاب اک گوہر
بہت مشہور ہے جس کی شجاعت ، علم کے جوہر

ہمیں اس کی کمی مصعب ابھی تک کاٹ کھاتی ہے
ہمیں پہروں ستاتی ہے ، ہمیں پہروں رلاتی ہے

محترم معصب شاہین صاحب
@madhesahabachainal ☜
1.3K views01:21
باز کردن / نظر دهید
2022-04-19 22:16:43 #یوم_الفرقان_یوم_البدر

نہیں ملتا ہے ان جیسا کہیں لاکھوں ہزاروں میں
اتر آئے فرشتے جنکی نصرت کو قطاروں میں

شہیدانِ بدر ہیں مصحف الفت کا دیباچہ
مثالیں ان کے ایمان کی بیاں قرآن کے پاروں میں

تمہیں عشق نبی کی اصل کا ادراک حاصل ہو
اگر اسلام کو دیکھو کبھی بدری نظاروں میں

مقابل سینکڑوں لیکن فقط وہ تین سو تیرہ
خدا کا فضل شامل تھا بدر کے شہسواروں میں

صحابہ سب ستارے ہیں مگر یہ کہکشائیں ہیں
ضیاءِ بدر ہے شامل نبی کے ان پیاروں میں

سُلا دے ہم کو بھی یارب بدر والوں کی راہوں پر
اٹھانا حشر میں ہم کو الٰہی جاں نثاروں میں

: مفتی محمد عاصم صدیقی مدظلہ العالی
@madhesahabachainal ☜
1.1K views19:16
باز کردن / نظر دهید
2022-04-19 17:44:36 "۱۷ رمضان المبارک ، تازہ منقبت در بارگاہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا"

وہم و فکر و خیال و گماں عائشہ، میری ماں عائشہ
عشق و مہر و دل و روح و جاں عائشہ، میری ماں عائشہ

رحم و امن و کمالِ اماں عائشہ، میری ماں عائشہ
نطق و لفظ و زبان و بیاں عائشہ، میری ماں عائشہ

بنت محبوب محبوب رب علٰی، زوجہ مصطفیٰ
صدق صدیق و صادق نشاں عائشہ، میری ماں عائشہ

عرش والے تری شان اقدس میں آیات پڑھتے رہے
فرش والوں کا سارا قرآں عائشہ، میری ماں عائشہ

شش جہت تیری عفت کا چرچا ہے صدیقہ و سیدہ
تو مکان و زمین و زماں عائشہ، میری ماں عائشہ

اپنے شوہر کی امت کی دختر کی عفت پہ نظر کرم
تیری ہم قافیہ ،عافیہ رائیگاں عائشہ، میری ماں عائشہ

کھل اٹھا قلب مومن، تو چہرہ منافق کا مرجھا گیا
بات میں نام آیا جہاں عائشہ ، میری ماں عائشہ

گویا فاروق ہیں ، فرق کرتی ہیں حق اور باطل میں وہ
تو تو کہتا ہے "تھی وہ فلاں عائشہ"، میری ماں عائشہ

جس نے جیسے جہاں جو بھی پوچھا، وفا نے لیا تیرا نام
کون ہے کیا ہے کیسے کہاں عائشہ، میری ماں عائشہ

: وفا مدراسی
@madhesahabachainal ☜
999 views14:44
باز کردن / نظر دهید
2022-04-16 22:21:05 یادِ سیدنا امام حسن مجتبٰی
رضی اللہ عنہ

لَختِ دلِ رسولِ زمن مجتبٰی حَسَن
نورِ محمدی کی کرن مجتبٰی حسن

امن و امان و صُلح کے خورشیدِ لازوال
شمشیرِ انتشار شکن ، مجتبٰی حسن

جو ہے معاویہ کا ، سب اصحاب کا غلام
ہیں بس اُسی پہ سایہ فگن مجتبٰی حسن

ان کا لقب ، شبیہِ رسولِ کریم ہے
تصویرِ مصطفیٰ مِن و عَن مجتبٰی حسن

سیرت میں جگمگاتے ہیں تطہیر کے نجوم
نادر تجلیوں کے گگن مجتبٰی حسن

ہر آنے والی صبح کے وہ تازہ آفتاب
مہتابِ نو ، بَچَرخِ کُہَن مجتبٰی حسن

اے سیدِ شبابِ بہشتِ بریں کرم !
صحراے رنج وغم ہو چمن ، مجتبٰی حسن

سرکار سونگھتے تھے بڑے پیار سے جسے
پھولوں کی جاں تمہارا بدن مجتبٰی حسن

جی چاہتا ہے، لیتا رہوں بس تمہارا نام
پیارے حسن ، امام حسن ، مجتبٰی حسن

اے ناخداے کشتئ امت تجھے سلام
ہوں دُور سارے رنج و مِحن مجتبٰی حسن

نذرانۂ فریدئ خستہ قبول ہو
حاضر ہے ارمغانِ سخن ، مجتبٰی حسن

: فریدی صدیقی مصباحی
@madhesahabachainal ☜
1.1K views19:21
باز کردن / نظر دهید
2022-04-15 01:43:23 ام المؤمنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں

سلام اس ماں پہ جو ماؤں کی حرمت کا حوالہ ہے
سلام اس ماں پہ جس نے فاطمہ بی بی کو پالا ہے

سلام اس پر کہ جو میرے نبی کے دل میں رہتی تھی
سلام اس پر جسے حسنین کی ماں ”امی“ کہتی تھی

سلام اس پر ، جسے کونین کے مالک نے چاہا ہے
سلام اس پر جسے حسنین کے خالق نے چاہا ہے

سلام اس پر کہ جس نے والقلم کی میزبانی کی
سلام اس پر کہ جس نے سائباں پر سائبانی کی

سلام اس پر کہ جس کی روح چندن، جسم صندل ہے
سلام اس پر جو مؤمن عورتوں میں سب سے افضل ہے

سلام اس پر، زبور، انجیل نے جس کو سلامی دی
سلام اس پر کہ جبرائیل نے جس کو سلامی دی

سلام اس پر ، درود اس پر جو تسکینِ پیمبر ہے
سلام اس پر ، درود اس پر کہ جو تطہیر پیکر ہے

سلام اس ماں پہ جو پہلا حرم خاتم نبی کا ہے
سلام اس ماں پہ جو پہلا کرم خاتم نبی کا ہے

: نادر صدیقی
@madhesahabachainal ☜
1.1K views22:43
باز کردن / نظر دهید
2022-04-12 21:42:55 تازہ شعر ایک عظیم ہستی کی خدمت اقدس میں۔۔۔

رشک کیونکر نہ کرے سارا زمانہ تجھ پہ
ماں خدیجہ.! تری اولاد ہے سردارِ بہشت

رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا

: محمد سمیع اللّٰه عباسی صارِم

@madhesahabachainal ☜
▬▬▬ ▬▬▬
1.0K views18:42
باز کردن / نظر دهید
2022-04-05 17:38:45 3 رمضان المبارک یوم وصال حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا

کتنا اروع ہے تیرا قبیلہ بتول
مہکا مہکا سا ہے تیرا شجرہ بتول

لاج صارِم کی رکھ لےگا رب، اسلیے
تیری حرمت پہ جاری ہے پہرہ بتول

: محمد سمیع اللّٰه عباسی صارِم
1.4K views14:38
باز کردن / نظر دهید
2022-04-05 17:36:52 شان حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا

نبی کی بیٹی علی کی زوجہ بتول زہرہ
ہے سب سے اچھی ہے سب سے اعلی بتول زھرہ

میری عقیدت میرا عقیدہ بتول زھرہ
نبی کو پیاری ہے سب سے زیادہ بتول زھرہ

وہ جس نے بابا کے دیں کی حرمت کا پاس رکھا
حیا کی چادر کو اوڑھے رکھا فقر کو اپنا لباس رکھا

تمام جنت کی عورتوں کی جو شاہزادی ہے فاطمہ ہے
وہ صابرہ ہے وہ شاکرہ ہے رسول زادی ہے فاطمہ ہے


: احمداشتیاق
@madhesahabachainal ☜
1.3K views14:36
باز کردن / نظر دهید