Get Mystery Box with random crypto!

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب م
لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
آدرس کانال: @muftitaqiusmanisahab
دسته بندی ها: دین
زبان: فارسی
مشترکین: 6.80K
توضیحات از کانال

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها 13

2022-01-23 05:49:13
*تواضع اور احساسِ کمتری میں فرق*
شیخ الاســـــــلام حضرت مولانا مفتی *محمـــــــد تقی عثـــــــمانی* صاحب دامـــــــت برکاتہم
حضرت نے فرمایا:
’’یہ بات شاید آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہوگی‘‘
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
19 جنوری 2022.
725 views02:49
باز کردن / نظر دهید
2022-01-08 07:56:39  ┐◈ اسلامک قرآنی دعائیں ◈┌
سورۃ نمبر 14 ابراهيم - آیت نمبر 41

ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
https://t.me/IslamicQuraniDua
328 views04:56
باز کردن / نظر دهید
2022-01-05 09:10:22 کتاب : اسلام اور دور حاضر کے شبہات و مغالطے
افادات : مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ
#رد_شبہا
456 viewsedited  06:10
باز کردن / نظر دهید
2022-01-05 09:09:37
463 views06:09
باز کردن / نظر دهید
2022-01-05 09:09:33
کتاب : اسلام اور دور حاضر کے شبہات و مغالطے
افادات : مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ
#رد_شبہا
467 views06:09
باز کردن / نظر دهید
2022-01-01 11:12:01 یادیں،مجموعہ 49 اقساط.مفتی تقی عثمانی.pdf

https://t.me/MuftiTaqiUsmaniSahab
327 viewsedited  08:12
باز کردن / نظر دهید
2021-12-31 09:05:31
354 views06:05
باز کردن / نظر دهید
2021-12-29 18:18:52
اصلاح نفس
345 viewsedited  15:18
باز کردن / نظر دهید
2021-12-29 18:11:18
تعلق مع اللہ مضبوط کرنے کا آسان نسخہ
حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا عکسِ تحریراورقیمتی نصیحت
’’چھوٹی بڑی حاجت اللہ تعالی سے مانگے اور ہر نعمت پر شکر ادا کرنے کی عادت ڈالیں،تعلق مع اللہ کو مضبوط کرنے کا آسان نسخہ ہے بشرطیکہ کوئی اہتمام کرے‘‘
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
29دسمبر 2021
351 views15:11
باز کردن / نظر دهید
2021-12-29 00:41:36 لطفِ اظہار ہے لفظ و بیاں سے آگے
--------------------
اصلاحی مجلس کے بیان کا خلاصہ:
*اتوار مورخہ21 جمادی الاول 1443ھ بمطابق 26 دســــمبر 2021،
*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی

اس بیان میں حضرت والا نے ایک مسنون دعا کے چند جملوں کی تشریح فرمائی، پہلے : *’’اللھم لاتجعل الدنیا اکبر ھمنا...‘‘* کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا:
اکبر ھمنا کا مطلب ہے کہ ہمارے اکثر خیالات دنیا سے متعلق نہ ہوں، اس میں ہماری رعایت کی گئی ہے۔ورنہ تھوڑے بہت خیلاات تو آہی جاتے ہیں۔فرمایا: ایک مومن کا کام یہ ہے کہ وہ دنیا میں رہے، دنیا کے حقوق ادا کرے لیکن اس کی اصل فکرآخرت ہو۔ یہاں پر تقویٰ کی تشریح بھی فرمائی اور غفلت کی زندگی کا نقصان بتایا۔

دعا کے اس جملے کی تشریح سابقہ بیان میں مفصل انداز میں فرما دی گئی تھی، اس لیے حضرت والا نے اس کے بعد والے دوسرے جملے *’’ولا مبلغ علمنا‘‘* پر مفصل گفتگو فرمائی۔ مبلغ علمنا کا مطلب بتایا کہ ’’ہمارے علم کی رسائی صرف دنیا ہی تک محدود نہ ہو۔‘‘
اس کے بعد علم کی طلب،علم کی اقسام وغیرہ پر بات کرنے کے بعد *’’ایک بڑی اہم بات*‘‘ ارشاد فرمائی؛ اور وہ تھی قرآنِ کریم کی آیات سے دنیاوی مقاصد حاصل کرنے کی روش....اس پر حضرت نے بڑے ہی مفصل انداز میں گفتگو فرمائی اور آجکل لوگوں کے وظائف اور تعویذ گنڈوں کے پیچھے پڑ جانے اور اس علم میں اشتغال کے حوالے سے فرمایا ’’خوب سمجھ لو دنیا کی غرض سے قرآنِ کریم پڑھنے پر تلاوت کا ثواب نہیں ملتا۔‘‘
پھر اس حوالے سے حضرت گنگوہی رح کے دو دلچسپ واقعات سنائے اور فرمایا: *’’ایک مسلمان کیلئے سب سے بڑا وظیفہ اور تعویذ نماز اور استغفار ہے‘‘۔* اور نماز و دعا سے مشکلات اور پریشانیوں کے حل پر کئی پہلووں سے گفتگو فرمائی....
علاوہ ازیں قرآنِ کریم کے نسخۂ ہدایت ہونے، علمِ تجوید کی اہمیت و خصوصیت، دعاؤں کی ضرورت، قرآنِ کریم کی تفاسیر پڑھنے کی اہمیت اور دیگر کئی موضوعات پر گفتگو فرمائی اور ایک شعر پڑھا کہ
کوئی جو نا شناسِ ادا ہو تو کیا علاج
ان کی نوازشوں میں تو کوئی کمی نہیں
نیز حضرت نے فرمایا کہ جب دعا مانگنی نہ آئے تو بس ہاتھ اٹھا کر اللہ سے کہو کہ مجھے مانگنا نہیں آتا، بن مانگے عطا کردے،اس پر اپنا ایک شعر بھی سنایا کہ
درگہِ حسن پہ ٹوٹے ہوئے لفظوں پہ نہ جا
لطفِ اظہار ہے لفظ و بیاں سے آگے
---------
خلاصہ یہ کہ سارا بیان ہی اہم اور سننے لائق ہے۔
___________________
*Link:*



█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
28دسمبر 2021
30 views21:41
باز کردن / نظر دهید