Get Mystery Box with random crypto!

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب م
لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
آدرس کانال: @muftitaqiusmanisahab
دسته بندی ها: دین
زبان: فارسی
مشترکین: 6.80K
توضیحات از کانال

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها 19

2021-10-21 09:02:20 *جب رشتہ داری اور شریعت کے تقاضوں میں ٹکراؤ پیدا ہو جائے تو ایک مسلمان کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟* اصلاحی مجلس: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی مؤرخہ 17اکتوبر2021 بمطابق 10ربیع الاول 1443ھ۔ بمقام: جامعہ دارالعلوم…
896 viewsedited  06:02
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 09:02:10 *مخلوط اجتماعات کی وبا*

کچھ عرصہ قبل شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی نے مناجات مقبول کی قرآنی دعاؤں کے تشریحی سلسلے میں۔۔۔
{وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ} [الفرقان: 72]
ترجمہ:اور (رحمن کے بندے وہ ہیں )جو ناحق کاموں میں شامل نہیں ہوتے۔
پر گفتگو کرتے ہوئے شادی بیاہ کے مخلوط اجتماعات کی وبا پر بڑی فکر انگیز گفتگو فرمائی تھی اور فرمایا *’’یہ اس لیے عام ہوگیا کہ جو لوگ برا سمجھتے تھے انہوں نے بھی اس پر نکیر نہیں کی‘‘* ...... *’’اللہ میاں کی ناراضی کے مقابلے میں مخلوق کی ناراضی کی فکر زیادہ ہوگئی اس لیے یہ بڑھتا چلا گیا..‘‘* ....*اگر اس پر کاربند ہوجائیں یعنی ایسی تقاریب میں نہ جائیں تو اب بھی معاشرے میں سدھار پیدا ہوسکتا ہے۔*

یہ آج کل کے احوال کے حوالے سے بہت ہی اہم گفتگو ہے اور اسے زیادہ سے زیادہ پھیلانا چاہیے۔
بسلسلہ #معارفِ_عثمانی
685 views06:02
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 09:01:21
635 views06:01
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 09:01:03
710 views06:01
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 09:00:05
577 views06:00
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 08:54:07
*ہم میلادالنبی ﷺ کیوں نہیں مناتے*؟
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی بالصحۃ والعافیہ
571 viewsedited  05:54
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 08:53:10 *جب رشتہ داری اور شریعت کے تقاضوں میں ٹکراؤ پیدا ہو جائے تو ایک مسلمان کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟*
اصلاحی مجلس: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی

مؤرخہ 17اکتوبر2021 بمطابق 10ربیع الاول 1443ھ۔
بمقام: جامعہ دارالعلوم کراچی

مورخہ 17 اکتوبر 2021 کی اصلاحی مجلس میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نے سورۂ ممتحنہ میں منقول حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا
*رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ*
کی تشریح کرتے ہوئے،اس آیت کے شروع کے درج ذیل حصے :

*قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَآءُ مِنْكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ أَبَدًا حَتَّى تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَحْدَهُ إِلَّا قَوْلَ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ لَأَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَمَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ*

ترجمہ:
*تمہارے لیے ابراہیم اور ان کے ساتھیوں میں بہترین نمونہ ہے، جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ : ہمارا تم سے اور اللہ کے سوا تم جن جن کی عبادت کرتے ہو، ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہم تمہارے (عقائد کے) منکر ہیں، اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کے لیے دشمنی اور بغض پیدا ہوگیا ہے جب تک تم صرف ایک اللہ پر ایمان نہ لاؤ۔ البتہ ابراہیم نے اپنے باپ سے یہ ضرور کہا تھا کہ :میں آپ کے لیے اللہ سے مغفرت کی دعا ضرور مانگوں گا، اگرچہ اللہ کے سامنے میں آپ کو کوئی فائدہ پہنچانے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ اے ہمارے پروردگار آپ ہی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے، اور آپ ہی کی طرف ہم رجوع ہوئے ہیں، اور آپ ہی کی طرف سب کو لوٹ کر جانا ہے۔*
آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی
https://goo.gl/2ga2EU

درج بالا آیت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اسوہ کی روشنی میں *رشتہ داریوں اور شریعت کے تقاضوں میں ٹکراؤ* پیدا ہونے کے حوالے سے (مثلاً رشتہ داروں کا دل رکھنے کیلئے *مخلوط اجتماع میں شرکت* کرنے پر) بڑی *بصیرت افروز گفتگو* فرمائی اور بتایا کہ ایسے حالات میں *ایک مسلمان کا طرزِ عمل* کیا ہونا چاہیے؟


*چند روز پہلے اس حوالے سے جو ایک کلپ بعنوان:*

*"مخلوط اجتماعات کی وبا"*

بھیجا گیا تھا،امید ہے تمام حضرات نے سن لیا ہوگا،اس کے بعد یہ بیان بھی لازمی سماعت کیجیے۔
*اگر مکمل نہ سن سکیں تو 32منٹ کے بعد سے آخر تک ضرور سنئیے گا۔*
جزاکم اللہ خیرا۔
*بسلسلہ معارفِ عثمانی*
591 views05:53
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 08:51:29 یادیں - قسط 47.pdf
=========

*’’یـــــادیں‘‘ -سینتالیسویں قســـــط*

شیخ الاســـــــلام حضرت مولانا مفتی *محمـــــــد تقی عثـــــــمانی* صاحب دامـــــــت برکاتہم کی خودنوشـــــــت سوانح *’’یادیں‘‘* کی *47 ویں قسط* جو کہ جـــــــامعہ *دارالعـــــــلوم کراچی* کے ترجمـــــــان *ماہنامہ البـــــــلاغ* کے (ربیع الاول 1443ھ/ اکتوبر 2021ء) کے شـــــمارے میں شـــــائع ہوئی ہے، یہ قســـــط *’’معــــــــــارفِ عثــــــــــمانی‘‘* کے قـــــارئین کیلئے یہاں پیش کی جارہی ہے۔
*بسلسلہ: ’’معـــــارفِ عثمانی‘‘-*

اب آپ یادیں کی سابقہ اور موجودہ تمام اقساط حضرت والا دامت برکاتہم کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ فرماسکتے ہیں
*https://muftitaqiusmani.com/ur* //
بسلسلہ معارفِ عثمانی
741 viewsedited  05:51
باز کردن / نظر دهید
2021-10-21 08:51:13
742 views05:51
باز کردن / نظر دهید