Get Mystery Box with random crypto!

نفحات القران

لوگوی کانال تلگرام nafhat_quran — نفحات القران ن
لوگوی کانال تلگرام nafhat_quran — نفحات القران
آدرس کانال: @nafhat_quran
دسته بندی ها: دین
زبان: فارسی
مشترکین: 348
توضیحات از کانال

نفحات القران فی لطائف علوم القران
قران کریم سے متعلق مکمل علمی اور تحقیقاتی چینل
جسمیں قران کریم سے متعلق
تفاسیر 🌸
تراجم 🌸
علمی نکات 🌸
مفسرین کے احوال 🌸
مخطوطات کا تعارف 🌸
علم تجوید و قرات 🌸
سے متعلق معتبر و مستند مقالات پیش کئے جاتے ہیں

Ratings & Reviews

3.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها 2

2021-09-15 04:03:13 السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

ایک خوشخبری تمام ہی خواتین ممبران کے لئے ہم نے ایک گروپ ترتیب دیا ہے جسمیں اس بات کا اھتمام کیا گیا ہے کہ اسمیں صرف خواتین ہی شامل ہونگی
اس گروپ کی خصوصیات

1) روزمرہ عربی پیغامات

2) عربی گفتگو کا اھتمام ( جسمیں تمام خواتین شریک ہو سکتی ہیں زبانی گفتگو اور پیغامات میں گفتگو دونوں کی جائیگی)
عربی گفتگو کے لئے باقاعدہ معلمات ہماری رہنمائی کرینگی

3) نئی طالبات کے لئے عربی کلاس کا اھتمام کیا جائیگا

4) جن ممبران کو عربی آتی ہے ان کے لئے سوالیہ مشق اور دیگر عربی مشقوں کا اھتمام کیا جائے گا

5) عربی سمجھنے میں پیش آنے والی دشواریوں کو حل کرنے میں رہنمائی کی جائیگی


ان شاء اللّٰہ

جن مستورات کو اس گروپ میں شریک ہونا ہے وہ مندرجہ ذیل رابطہ پر وائس میسیج بھیج کر لنک حاصل کریں
@saky_1
نوٹ : وائس میسیج کی شرط مستورات کے تحفظ کے لئے ہی ہے
441 viewssaky___, 01:03
باز کردن / نظر دهید
2021-09-12 13:54:29 تفسير الماوردي — الماوردي (٤٥٠ هـ)



﴿مَا كَانَ لِأَهۡلِ ٱلۡمَدِینَةِ وَمَنۡ حَوۡلَهُم مِّنَ ٱلۡأَعۡرَابِ أَن یَتَخَلَّفُوا۟ عَن رَّسُولِ ٱللَّهِ وَلَا یَرۡغَبُوا۟ بِأَنفُسِهِمۡ عَن نَّفۡسِهِۦۚ ذَ ٰ⁠لِكَ بِأَنَّهُمۡ لَا یُصِیبُهُمۡ ظَمَأࣱ وَلَا نَصَبࣱ وَلَا مَخۡمَصَةࣱ فِی سَبِیلِ ٱللَّهِ وَلَا یَطَـُٔونَ مَوۡطِئࣰا یَغِیظُ ٱلۡكُفَّارَ وَلَا یَنَالُونَ مِنۡ عَدُوࣲّ نَّیۡلًا إِلَّا كُتِبَ لَهُم بِهِۦ عَمَلࣱ صَـٰلِحٌۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَا یُضِیعُ أَجۡرَ ٱلۡمُحۡسِنِینَ ۝١٢٠ وَلَا یُنفِقُونَ نَفَقَةࣰ صَغِیرَةࣰ وَلَا كَبِیرَةࣰ وَلَا یَقۡطَعُونَ وَادِیًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمۡ لِیَجۡزِیَهُمُ ٱللَّهُ أَحۡسَنَ مَا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ ۝١٢١ ۞ وَمَا كَانَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ لِیَنفِرُوا۟ كَاۤفَّةࣰۚ فَلَوۡلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرۡقَةࣲ مِّنۡهُمۡ طَاۤىِٕفَةࣱ لِّیَتَفَقَّهُوا۟ فِی ٱلدِّینِ وَلِیُنذِرُوا۟ قَوۡمَهُمۡ إِذَا رَجَعُوۤا۟ إِلَیۡهِمۡ لَعَلَّهُمۡ یَحۡذَرُونَ ۝١٢٢﴾ [التوبة ١٢٠-١٢٢]

قَوْلُهُ عَزَّ وجَلَّ: ﴿وَما كانَ المُؤْمِنُونَ لِيَنْفِرُوا كافَّةً﴾ فِيهِ وجْهانِ: أحَدُهُما: وما كانَ عَلَيْهِمْ أنْ يَنْفِرُوا جَمِيعًا لِأنَّ فَرْضَهُ صارَ عَلى الكِفايَةِ وهَذا ناسِخٌ لِقَوْلِهِ تَعالى: ﴿انْفِرُوا خِفافًا وثِقالا﴾ قالَهُ ابْنُ عَبّاسٍ.
والثّانِي: مَعْناهُ وما كانَ لِلْمُؤْمِنِينَ إذا بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ سَرِيَّةً أنْ يَخْرُجُوا جَمِيعًا فِيها ويَتْرُكُوا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ وحْدَهُ بِالمَدِينَةِ حَتّى يُقِيمَ مَعَهُ بَعْضُهم، قالَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَيْرٍ.
قالَ الكَلْبِيُّ: وسَبَبُ نُزُولِ ذَلِكَ أنَّ المُسْلِمِينَ بَعْدَ أنْ عُيِّرُوا بِالتَّخَلُّفِ عَنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ تَوَفَّرُوا عَلى الخُرُوجِ في سَرايا رَسُولِ اللَّهِ ﷺ وتَرَكُوهُ وحْدَهُ بِالمَدِينَةِ، فَنَزَلَ ذَلِكَ فِيهِمْ.
﴿فَلَوْلا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِنهم طائِفَةٌ لِيَتَفَقَّهُوا في الدِّينِ﴾ فِيهِ قَوْلانِ: أحَدُهُما: لِتَتَفَقَّهَ الطّائِفَةُ الباقِيَةُ إمّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ في جِهادِهِ، وإمّا مُهاجِرَةً إلَيْهِ في إقامَتِهِ، قالَهُ الحَسَنُ.
الثّانِي: لِتَتَفَقَّهَ الطّائِفَةُ المُتَأخِّرَةُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ عَنِ النُّفُورِ في السَّرايا، ويَكُونُ مَعْنى الكَلامِ: فَهَلّا إذا نَفَرُوا أنْ تُقِيمَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِنهم طائِفَةٌ لِيَتَفَقَّهُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ في الدِّينِ، قالَهُ مُجاهِدٌ.
وَفي قَوْلِهِ تَعالى: ﴿لِيَتَفَقَّهُوا في الدِّينِ﴾ تَأْوِيلانِ: أحَدُهُما: لِيَتَفَقَّهُوا في أحْكامِ الدِّينِ ومَعالِمِ الشَّرْعِ ويَتَحَمَّلُوا عَنْهُ ما يَقَعُ بِهِ البَلاغُ ويُنْذِرُوا بِهِ قَوْمَهم إذا رَجَعُوا إلَيْهِمْ.
الثّانِي: لِيَتَفَقَّهُوا فِيما يُشاهِدُونَهُ مِن نَصْرِ اللَّهِ لِرَسُولِهِ وتَأْيِيدِهِ لِدِينِهِ وتَصْدِيقِ وعْدِهِ ومُشاهَدَةِ مُعْجِزاتِهِ لِيَقْوى إيمانُهم ويُخْبِرُوا بِهِ قَوْمَهم.

تفسير الماوردي
388 viewsرضوان اللہ نعمانی, 10:54
باز کردن / نظر دهید
2021-08-02 12:55:05
1.2K viewsabu sa,ad, 09:55
باز کردن / نظر دهید
2021-08-01 18:52:40
﴿وننزل من القرءان ما هو شفاء ورحمة للمؤمنين﴾

أنواع شفاء القرآن:

شفاء من (الضلال) لما فيه من (الهدى).
شفاء من (السّقم) لما فيه من (البركة).
شفاء في (الفرائض والأحكام) لما فيه من (البيان).

763 viewsS A K Y _, 15:52
باز کردن / نظر دهید
2021-07-28 11:00:04
445 viewsabu sa,ad, 08:00
باز کردن / نظر دهید
2021-07-20 03:13:49 https://t.me/al_fatahh
508 viewsS A K H A N, 00:13
باز کردن / نظر دهید
2021-07-04 15:21:00
477 viewsabu sa,ad, 12:21
باز کردن / نظر دهید
2021-07-04 13:30:05 * تمام حقوق اللہ اور سب حقوق العباد امانت میں داخل ہیں *

*وَالَّذِیۡنَ ھُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ* ﴿۪سورۃ المعارج/۳۲﴾

*ترجمہ :* اور جو لوگ کہ اپنی امانتوں اور اپنے قول کو نباہتے ہیں۔

*تفسیر :* *(آیت) وَالَّذِيْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رٰعُوْنَ،* اس آیت میں امانات جمع کا صیغہ استعمال فرمایا ہے جیسے دوسری جگہ بھی *(آیت) إِنَّ اللّٰہَ یَأْمُرُکُمْ أَنْ تُؤَدُّوْا الْأَ مٰنٰتِ إلٰی أھْلِھَا"* فرمایا ہے دونوں جگہ بلفظ جمع لانے میں اس طرف اشارہ ہے کہ امانت صرف وہ مال ہی نہیں جو کسی نے آپ کے پاس رکھ دیا ہو بلکہ تمام حقوق واجبہ جن کا ادا کرنا آپ کے ذمہ فرض ہے وہ سب امانات ہیں ان میں کوتاہی کرنا خیانت ہے اس میں تمام حقوق اللہ نماز ، روزہ، حج، زکٰوة بھی داخل ہیں اور تمام حقوق العباد جو منجانب اللہ کسی پر واجب ہیں یا اس نے خود کسی معاہدے اور معاملے کے ذریعہ اپنے اوپر لازم کر لئے ہیں وہ سب امانت کی فہرست میں داخل اور ان کی ادائیگی فرض، اس میں کوتاہی خیانت ہے (از مظہری ملحضاً)
(معارف القرآن شفیعی، ج ٨ ، ص ٥٥٨ ۔ معراج بک ڈپو دیوبند)

* نقل وترتیب:* عصمت خان قاسمی، پاتورڈوی۔
_______________
489 viewsIsmat Khan qasmi, 10:30
باز کردن / نظر دهید
2021-06-30 12:37:24 ( فوائد )
كلمة {اتخذ} جاءت على-١٣-معنا فى القرآن :-
*1_ بمعني *"إختار"*
*كما في قوله تعالى :*
*"واتخذ الله إبراهيم خليلا"*
أى: إختار الله إبراهيم خليلا!!
*2_بمعنى *"أكرم"*.. "
*كما في قوله تعالى :*
*"ويتخذ منكم شهداء"*
أى: ويكرم منكم شهداء!!
*3_بمعنى " *صاغ أو صنع"*
*كما في قوله تعالى :*
*"واتخذ قوم موسى من بعده من حليهم عجلا جسدا له خوار"*
*4_بمعنى *"سلك"*
*كما في قوله تعالى :*
*"واتخذ سبيله فى البحر عجبا"*
*5_بمعنى *"سمى"*
*كما في قوله تعالى : *"واتخذوا أحبارهم ورهبانهم أربابا من دون الله"*
أي: سموا أحبارهم ورهبانهم أربابا !"
*6_"بمعنى *"نسجت"*
كما في قوله تعالى :*
*"اتخذت بيتا"*
أي: أن العنكبوت نسجت بيتا!!*
*7_بمعنى *"عبدوا"*
كما في قوله تعالى :*
*" الذين اتخذوا من دون الله أولياء"*
وقوله تعالى :*
*"إن الذين اتخذوا العجل سينالهم غضب من ربهم"*
*اي: الذين عبدوا من دون الله أولياء!!
*8_بمعنى *"جعل"*
*كما في قوله تعالى :*
*"اتخذوا أيمانهم جنة فصدوا عن سبيل الله"*
أى: جعلوا أيمانهم ستر لأعمالهم الخبيثة فصدوا عن سبيل الله!!*
*9_بمعنى *"بنى"*
كما في قوله تعالى :*
*"والذين اتخذوا مسجدا ضرارا" !!*
*أي: الذين بنوا مسجدا ضرارا !!*
*10_بمعنى *"رضى"*
كما في قوله تعالى :*
*"لا إله إلا هو فاتخذه وكيلا"*
*أي: ﻻ إله الا هو فارضى به ربا ورازقا!!
*11_بمعنى *"تعصر"*
كما في قوله تعالى :*
*"تتخذون منه سكرا"*
أى: تعصرون منه سكرا؛ وقد نزلت هذه الاية قبل تحريم الخمر!!*
*12_ بمعنى *"أرخى"*
*كما في قوله تعالى :*
*"فاتخذت من دونهم حجابا!!*
*أى: أرخت سترا بينها وبين قومها!!*
*13_بمعنى *"عقد"!!*
كما في قوله تعالى :*
*"أطلع الغيب أم اتخذ عند الرحمن عهدا"*
أى شاهد الغيب ورأى المال والولد أم عقد مع الله عهد بذلك!!*
——————————
منقول
30 viewsabu sa,ad, 09:37
باز کردن / نظر دهید
2021-06-26 15:55:14 *حضرات انبیاء کرام علیھم السلام کے واقعات میں عقلمندوں کے لیے عبرت ہے*

*لَقَدۡ کَانَ فِیۡ قَصَصِہِمۡ عِبۡرَۃٌ لِّاُولِی الۡاَلۡبَابِ ؕ مَا کَانَ حَدِیۡثًا یُّفۡتَرٰی وَ لٰکِنۡ تَصۡدِیۡقَ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَ تَفۡصِیۡلَ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ* ﴿یوسف:۱۱۱﴾

*ترجمہ:* البتہ ان کے احوال سے اپنا حال قیاس کرنا ہے عقل والوں کو کچھ بنائی ہوئی بات نہیں لیکن موافق ہے اس کلام کے جو اس سے پہلے ہے اور بیان ہر چیز کا اور ہدایت اور رحمت ان لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں۔

*تفسیر:* *لَقَدْ كَانَ فِيْ قَصَصِهِمْ عِبْرَةٌ لِّاُولِي الْاَلْبَاب* یعنی ان حضرات کے قصوں میں عقل والوں کے لئے بڑی عبرت ہے،

اس سے مراد تمام انبیاء علیہم السلام کے قصے جو قرآن میں مذکور ہیں وہ بھی ہو سکتے ہیں اور خاص حضرت یوسف (علیہ السلام) کا قصہ جو اس سورۃ میں بیان ہوا ہے وہ بھی کیونکہ اس واقعہ میں یہ بات پوری طرح روشن ہو کر سامنے آ گئی کہ اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار بندوں کی کس کس طرح سے تائید ونصرت ہوتی ہے کہ کنویں سے نکال کر ایک تخت سلطنت پر اور بدنامی سے نکال کر نیک نامی کی انتہا پر پہنچا دیئے جاتے ہیں اور مکرو فریب کرنے والوں کا انجام ذلت و رسوائی ہوتا ہے،

*" مَا كَانَ حَدِيْثًا يُّفْتَرٰى وَلٰكِنْ تَصْدِيْقَ الَّذِيْ بَيْنَ يَدَيْهِ"* یعنی نہیں ہے یہ قصہ کوئی گھڑی ہوئی بات بلکہ تصدیق ہے ان کتابوں کی جو اس سے پہلے نازل ہو چکی ہیں کیونکہ تورات وانجیل میں بھی یہ قصہ یوسف (علیہ السلام) کا مذکور ہے اور حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں کہ جتنی آسمانی کتابیں اور صحیفے نازل ہوئے ہیں یوسف (علیہ السلام) کے قصہ سے کوئی خالی نہیں، (مظہری )

*"وَتَفْصِيْلَ كُلِّ شَيْءٍ وَّهُدًى وَّرَحْمَةً لِّقَوْمٍ يُّؤ ْمِنُوْنَ"* یعنی یہ قرآن تفصیل ہے ہر چیز کی مراد یہ ہے کہ قرآن کریم میں ہر چیز کی تفصیل موجود ہے جس کی دین میں انسان کو ضرورت ہے عبادات، معاملات، اخلاق، معاشرت، حکومت، سیاست وغیرہ انسانی زندگی کے ہر انفرادی یا اجتماعی حال سے متعلق احکام وہدایات اس میں موجود ہیں اور فرمایا کہ یہ قرآن ہدایت اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے اس میں ایمان لانے والوں کی تخصیص اس لئے کی گئی کہ اس کا نفع ایمان والوں ہی کو پہنچ سکتا ہے کافروں کے لئے بھی اگرچہ قرآن رحمت اور ہدایت ہی ہے مگر ان کی اپنی بدعملی اور نافرمانی کے سبب یہ رحمت وہدایت ان کے لئے وبال بن گئی،

شیخ ابو منصوررحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کی پوری سورہٴ یوسف اور اس میں درج شدہ قصہ یوسف کے بیان سے رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تسلی دینا مقصود ہے کہ آپ کو جو کچھ ایذائیں اپنی قوم کے ہاتھوں پہنچ رہی ہیں پچھلے انبیاء علیہم السلام کو بھی پہنچتی رہیں مگر انجام کار اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبروں کو غالب فرمایا آپ کا معاملہ بھی ایسا ہی ہونے والا ہے۔

((معارف القرآن شفیعی، ج ٥ ؃ ١٦٣ مطبوعہ، معراج بک ڈپو ، دیوبند ))۔

انتخاب: عصمت خان قاسمی پاتورڈوی۔
52 viewsIsmat Khan qasmi, 12:55
باز کردن / نظر دهید