آدرس کانال:
دسته بندی ها:
نقل قول ها ,
وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین:
1.32K
توضیحات از کانال
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
0
2 stars
1
1 stars
1
آخرین پیام ها 16
2021-12-08 20:24:51
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے...!!
تو پہلا لفظ ___ دوبارہ
پڑھ لو...!!
141 viewsJeeshan Ansari, 17:24
2021-12-08 07:56:58
مزید ویڈیو کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtube.com/c/JeeshanAnsari
461 viewsJeeshan Ansari, 04:56
2021-12-03 20:27:18
اُن دلوں کو سکون دے مولا !
جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا
#___________
415 viewsJeeshan Ansari, 17:27
2021-12-01 21:01:36
ہم سرِ عمرِ رواں ایسے کھڑے ہیں جیسے
مڑ کے آئے گا....... دوبارا ترے جیسا کوئی
#___________
501 viewsJeeshan Ansari, 18:01
2021-11-30 19:30:34
اپنے بازو پہ میرے نام کا تعویز نہ باندھ
رب کے کاموں میں نہیں ٹانگ اڑایا کرتے
#___________
691 viewsJeeshan Ansari, 16:30
2021-11-29 21:15:04
جب تیرا حکم ملا ہم نے ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ دھڑکا کے قیامت کر دی
#___________
543 viewsJeeshan Ansari, 18:15
2021-11-29 21:14:32
میں قابل نفرت ہو ں تو چھوڑدے مجھے وصیؔ
تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر۔
#___________
500 viewsJeeshan Ansari, 18:14
2021-11-27 20:04:20
عشق ہوتا نہیں اترتا ہے___
غارِ دل پہ کسی وحی کی طرح
579 viewsJeeshan Ansari, 17:04
2021-11-26 20:09:52
قباۓ درد___ جب سے___ زیبِ تن ہے
خوشی کو____ اپنے اندر دیکھتے ہیں
#___________
638 viewsاردو شاعری ... , edited 17:09
2021-11-26 20:07:41
*تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!*
اتنا ضرور کہنا ہے___ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..
594 viewsJeeshan Ansari, 17:07