Get Mystery Box with random crypto!

اردو شاعری 〽️♥️

لوگوی کانال تلگرام urdu_shayarii — اردو شاعری 〽️♥️ ا
لوگوی کانال تلگرام urdu_shayarii — اردو شاعری 〽️♥️
آدرس کانال: @urdu_shayarii
دسته بندی ها: نقل قول ها , وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین: 1.32K
توضیحات از کانال

‏میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!

Ratings & Reviews

1.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 18

2021-09-04 05:33:32
شاعری وہ مزدوری ہے جس کی اُجرت ...!

ہر "آہ" پہایک "واہ" ملتی ہے!!
121 viewsاردو شاعری ... , 02:33
باز کردن / نظر دهید
2021-09-03 18:24:49
اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو...!

چُپ چاپ بِکھرنا ھے_______ تماشہ نہیں کرنا
136 viewsJeeshan Ansari, 15:24
باز کردن / نظر دهید
2021-09-03 18:24:29
اس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں ................؟

دل پہ لگتے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں....!!
138 viewsJeeshan Ansari, 15:24
باز کردن / نظر دهید
2021-09-03 18:24:11
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے....!

میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی....!
134 viewsJeeshan Ansari, 15:24
باز کردن / نظر دهید
2021-09-02 19:32:39
*میری انگلی پکڑ لینا_______ مجھے تنہا نہیں کرنا*۔

*یہ دنیا ایک میلہ ھے , تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں*.
168 viewsJeeshan Ansari, 16:32
باز کردن / نظر دهید
2021-09-01 19:27:44
آپ اپنے شوق پورے کیجئے صاحب...

ہم اپنی زندگی کے دن پورے کرتے ہیں...!!!
222 viewsJeeshan Ansari, 16:27
باز کردن / نظر دهید
2021-09-01 11:55:57
اس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں ................؟

دل پہ لگتے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں....!!
246 viewsاردو شاعری ... , 08:55
باز کردن / نظر دهید
2021-09-01 11:52:58
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمھاری_____

تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو __
230 viewsJeeshan Ansari, 08:52
باز کردن / نظر دهید
2021-09-01 11:52:13
اس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں ................؟

دل پہ لگتے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں....!!
211 viewsJeeshan Ansari, 08:52
باز کردن / نظر دهید
2021-09-01 11:51:17
سوچ کی لکیروں سے شکل کیا بناؤ گے.......!
درد کی مثلث_____کا زاویہ نہیں ہوتا..
205 viewsJeeshan Ansari, edited  08:51
باز کردن / نظر دهید