آدرس کانال:
دسته بندی ها:
نقل قول ها ,
وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین:
1.32K
توضیحات از کانال
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
0
2 stars
1
1 stars
1
آخرین پیام ها 2
2022-08-23 19:11:01
اداس ہونے کی جو وجہ پوچھی میں نے #_گرگٹ سے
بولا کہ شرط ہار گیا ہوں تیرے #محبوب سے رنگ بدلنے میں۔!!
465 viewsJeeshan Ansari, 16:11
2022-08-22 19:09:01
غم حیات کی ناگن نے ڈس لیا جنکو،
وہ اپنے دور کے مانے ہوۓ سپیرے تھے۔،
471 viewsJeeshan Ansari, 16:09
2022-08-21 17:08:40
Please help me #500 Subscriber Competed
Subscribe To My YouTube Channel
https://youtube.com/c/JeeshanAnsari
523 viewsاردو شاعری ... , 14:08
2022-08-21 17:08:20
دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیں ۔۔!
دنیا کے مشوروں پہ نہ جا اس گلی میں چل،
479 viewsJeeshan Ansari, 14:08
2022-08-20 19:07:01
ویسے تو نَرخ کم تھےگَندُم کے اس برس
آیا تھا تیرے گاؤں میں مہنگی خرید لی ۔۔!
500 viewsJeeshan Ansari, 16:07
2022-08-19 19:06:01
اب ذرا چاہیے تنہائی میں یکسوئی مجھے
اب کوئی چاہنے والا بھی نہیں چاہئے ہے ..؟
515 viewsJeeshan Ansari, 16:06
2022-08-18 18:57:01
557 viewsJeeshan Ansari, 15:57
2022-08-17 19:04:01
کوئی چراغ جلاتا نہیں سلیقے سے
مگر سبھی کو شکایت ہوا سے ہوتی ہے
608 viewsJeeshan Ansari, 16:04
2022-08-16 19:02:01
زباں پہ نام محبت بھی جرم تھا یعنی
ہم ان سے جرم محبت بھی بخشوا نہ سکے .!
620 viewsJeeshan Ansari, 16:02
2022-08-15 13:27:35
کب تمہیں عشق پہ مجبور کیا ہے ہم نے
ہم تو بس یاد دلاتے ہیں چلے جاتے ہیں..!
650 viewsاردو شاعری ... , 10:27