آدرس کانال:
دسته بندی ها:
نقل قول ها ,
وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین:
1.32K
توضیحات از کانال
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
0
2 stars
1
1 stars
1
آخرین پیام ها 5
2022-06-08 19:23:36
102 viewsJeeshan Ansari, 16:23
2022-06-08 19:22:31
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ____*
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, ____*
102 viewsJeeshan Ansari, edited 16:22
2022-06-06 20:39:24
سمندر بڑا ہو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے!!!!
انسان چھوٹا ہو کر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے
153 viewsJeeshan Ansari, 17:39
2022-06-06 20:35:19
کسی کوتو راس آٸیں گے ہم بھی
کوٸی تو سادگی پسند ہو گا
154 viewsJeeshan Ansari, 17:35
2022-06-04 19:35:22
اب جو پوچھیں گے _ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم
123 viewsJeeshan Ansari, 16:35
2022-06-04 19:33:30
اللہ بہتر کرے گا
124 viewsJeeshan Ansari, 16:33
2022-06-03 20:42:17
تلاش میں بیت گئی ساری زندگی....!
اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں...!
98 viewsJeeshan Ansari, 17:42
2022-06-01 19:23:47
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے___!!
211 viewsJeeshan Ansari, 16:23
2022-06-01 19:22:25
یہ اور بات کے____ دشمن ہوا ہے آج مگر
وہ میرا دوست تھا کل تک اسے برا نہ کہو،،
212 viewsJeeshan Ansari, edited 16:22
2022-06-01 19:21:42
سجنے سنورننے کی آپکو کیا ضرورت*
آپ تو سادگی میں بھی قتلِ عام کرتی ہیں...!!
202 viewsJeeshan Ansari, 16:21