آدرس کانال:
دسته بندی ها:
نقل قول ها ,
وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین:
1.32K
توضیحات از کانال
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
0
2 stars
1
1 stars
1
آخرین پیام ها 6
2022-05-30 20:28:39
لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں!!!
لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے!!!
91 viewsJeeshan Ansari, 17:28
2022-05-30 20:27:58
اس صورتِ ظاہر کے نقشے کو مٹا پہلے،
پھر دیکھ تُجھے تُجھمیں کیا کیا نظر آتا ہے
92 viewsJeeshan Ansari, 17:27
2022-05-28 19:03:56
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے...!!!
اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں...!!!
72 viewsJeeshan Ansari, 16:03
2022-05-28 19:02:48
تم بھی ہو بی تے وقت کی مانند ___ہو بہو
تم نے بھی یاد آنا ہے___ آنا تو ہے نہیں!
72 viewsJeeshan Ansari, 16:02
2022-05-27 19:30:27
میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی
.
163 viewsJeeshan Ansari, 16:30
2022-05-26 20:32:19
انشاءاللہ . !
56 viewsJeeshan Ansari, 17:32
2022-05-26 20:30:56
58 viewsJeeshan Ansari, 17:30
2022-05-25 19:19:18
آج سارا دن اداس گزرا..
ابھی رات کا غزاب باقی ہے.....
151 viewsJeeshan Ansari, 16:19
2022-05-25 19:18:00
آج کل شعر ہی نہیں کہنے آتے
میں جو کل غزلیں پڑھا کرتا تھا
149 viewsJeeshan Ansari, 16:18
2022-05-24 20:10:14
اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے __
ابھی ہم اجڑے ہیں #مرے تو نہیں._
197 viewsJeeshan Ansari, edited 17:10