Get Mystery Box with random crypto!

اردو شاعری 〽️♥️

لوگوی کانال تلگرام urdu_shayarii — اردو شاعری 〽️♥️ ا
لوگوی کانال تلگرام urdu_shayarii — اردو شاعری 〽️♥️
آدرس کانال: @urdu_shayarii
دسته بندی ها: نقل قول ها , وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین: 1.32K
توضیحات از کانال

‏میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!

Ratings & Reviews

1.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 9

2022-05-05 04:30:14
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا!!!!

تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں!!
59 viewsاردو شاعری ... , 01:30
باز کردن / نظر دهید
2022-05-05 04:28:14
ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا
"مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے"
62 viewsJeeshan Ansari, 01:28
باز کردن / نظر دهید
2022-05-03 13:06:49 عیدی لینا تو بچوں کا کام ہے





آپ مجھ سے حق مہر کی بات کریں
206 viewsJeeshan Ansari, 10:06
باز کردن / نظر دهید
2022-05-03 07:33:40 آم لگے انگور لگے پھر لگے بادام
عید کارڈ کھولنے سے پہلے میرا سلام

کالے لال سرخ سفید دل والوں

ایک اور ہے؟

چڑیوں کی عید ہوتی ہے گندم کے دانے سے
میری عید ہوتی ہے تمہارے مسکرانے سے



I love you Friends

نازک سی انگلی منہ میں چبانا
عید کارڈ پڑھنے سے پہلے تھوڑا مسکرانا

گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی
آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی



عید آئی ہے زمانے میں
میرا دوست گر گیا غسل خانے میں

چاول چنتے چنتے نیند آ گئی
صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی

سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں
یار تم کیوں رو رہے ہو تمہارے لیے بھی رکھی ہیں

ڈبے میں ڈبا،ڈبے میں کیک
میرا دوست لاکھوں میں ایک

HaPpY EiD mubaرک

232 viewsJeeshan Ansari, 04:33
باز کردن / نظر دهید
2022-05-02 21:45:07
241 viewsJeeshan Ansari, 18:45
باز کردن / نظر دهید
2022-04-25 18:47:06
دل تو غیروں کے مصائب پہ بھی چیخ اٹھتا ہے

شعر گوئی کیلئے ہجر ___ضروری تو نہیں۔۔!
557 viewsJeeshan Ansari, 15:47
باز کردن / نظر دهید
2022-04-25 18:46:05
*_سب کو دلاسہ دینے والا شخص اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے.____.*
475 viewsJeeshan Ansari, 15:46
باز کردن / نظر دهید
2022-04-23 18:31:46
" چار دِن عزیز رکھ کر پھر ہمیشہ کے لِیے
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں..
733 viewsJeeshan Ansari, 15:31
باز کردن / نظر دهید
2022-04-23 18:30:13
'' رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا __*

کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا ___!
497 viewsJeeshan Ansari, 15:30
باز کردن / نظر دهید
2022-04-22 20:31:50
486 viewsJeeshan Ansari, 17:31
باز کردن / نظر دهید