آدرس کانال:
دسته بندی ها:
نقل قول ها ,
وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین:
1.32K
توضیحات از کانال
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
0
2 stars
1
1 stars
1
آخرین پیام ها 10
2022-04-21 19:46:56
*کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے *
*کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں *
511 viewsJeeshan Ansari, 16:46
2022-04-20 19:56:01
مجھے بھی یاد رکھناجب لکھو تاریخ وفا غالب__
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا.
565 viewsJeeshan Ansari, 16:56
2022-04-19 20:00:14
-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں!
562 viewsJeeshan Ansari, 17:00
2022-04-19 19:34:21
دل خالی تھا اور محبت لازم !!
تم نے چھوڑا ہم نے خٌدا سے کر لی۔۔!!!
.
531 viewsJeeshan Ansari, edited 16:34
2022-04-18 19:57:28
کچھ اس لیے بھی محفل میں دیر سے آتے ہیں ہم۔۔۔۔!!!
اچھا لگتا ہے ان کا _نگاہوں سے شکایت کرنا۔۔۔۔!!
539 viewsاردو شاعری ... , edited 16:57
2022-04-18 19:52:33
مرشد رگوں میں درد کا دریا ہے موجزن .!
مرشد ہمارے جسم پر لہجوں کے نیل ہیں....!
513 viewsJeeshan Ansari, 16:52
2022-04-18 19:50:30
نہ شوق دیدار نہ فکر جدائی
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے
486 viewsJeeshan Ansari, 16:50
2022-04-17 19:49:12
ﺳَﻠﯿﻘﮧ ﺿَﺒﻂ ﮐﺎ ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ." ﺍﮨﻞ ِ ﺩﺭﺩ " ﺳِﮑﮭﻼ ﺩﻭ…
ﻟﺒَﻮﮞ ﭘﺮ ﺍُﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﺭَﮐﮭﻮﮞ ﺗﻮ _ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﯿﻦ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ..!!
515 viewsJeeshan Ansari, 16:49
2022-04-16 11:49:01
" اور پھر لاحاصل مُحبتیں زِندہ دِل اِنسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں! ۔ "
#____مرشد
581 viewsJeeshan Ansari, 08:49
2022-04-15 11:38:48
بچھڑ کر مجھ سے وہ سب کو یہی تلقین کرتا ہے
انائیں گر نہ ہوں محبت جیت سکتی ہے۔۔۔۔۔۔!!!!
607 viewsJeeshan Ansari, 08:38