آدرس کانال:
دسته بندی ها:
نقل قول ها ,
وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین:
1.32K
توضیحات از کانال
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
0
2 stars
1
1 stars
1
آخرین پیام ها 19
2021-08-31 22:33:01
"اک تُو کہ میری ذات کا __,حصہ رہے گا تُو,
اک میں کہ تیری ذات کو ترسوں گا عمر بھر"..!!
221 viewsJeeshan Ansari, 19:33
2021-08-30 22:44:04
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ...... !!
263 viewsJeeshan Ansari, 19:44
2021-08-30 22:43:46
وہ مکمل بچھڑتے بھی ــــــــــــــــــــــ نہیں!
سنا ہے جو لوگ مکمل ملتے بھی نہیں.…!
253 viewsJeeshan Ansari, 19:43
2021-08-30 22:21:15
زمانے سے بھی نہ سیکھ سکا زندگی کا سبق...
نادان ۔نادان ھی رھا الٹا بھی لکھا سیدھا بھی لکھا...
245 viewsJeeshan Ansari, 19:21
2021-08-30 22:20:19
تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!
"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___!!!
235 viewsJeeshan Ansari, 19:20
2021-08-29 20:28:46
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی
271 viewsJeeshan Ansari, 17:28
2021-08-29 14:06:44
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
272 viewsJeeshan Ansari, 11:06