Get Mystery Box with random crypto!

اردو شاعری 〽️♥️

لوگوی کانال تلگرام urdu_shayarii — اردو شاعری 〽️♥️ ا
لوگوی کانال تلگرام urdu_shayarii — اردو شاعری 〽️♥️
آدرس کانال: @urdu_shayarii
دسته بندی ها: نقل قول ها , وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین: 1.32K
توضیحات از کانال

‏میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!

Ratings & Reviews

1.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

1


آخرین پیام ها 8

2022-05-16 20:07:19
وہ تتلیوں سے ڈرنے والی لڑکی اپنی جان پر ظلم کر بیٹھی۔ ہاۓ!!! وہ عشق کر بیٹھی- - - - -
225 viewsJeeshan Ansari, 17:07
باز کردن / نظر دهید
2022-05-12 23:13:01
تم کیوں گبھراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر ؟
کیوں تم نہیں جانتے تمھارا رب غفور الرحیم ہے ؟
372 viewsJeeshan Ansari, 20:13
باز کردن / نظر دهید
2022-05-12 19:10:20
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!

لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!
414 viewsJeeshan Ansari, 16:10
باز کردن / نظر دهید
2022-05-12 19:09:00
دل تو غیروں کے مصائب پہ بھی چیخ اٹھتا ہے

شعر گوئی کیلئے ہجر ___ضروری تو نہیں۔۔!
360 viewsJeeshan Ansari, 16:09
باز کردن / نظر دهید
2022-05-11 19:02:36
محسوس ھو رہی ہے ہواؤں میں اس کی خوشبو۔۔!!
لگتا ھے میری یاد میں وہ سانسیں لے رہی ھے۔۔!!
402 viewsJeeshan Ansari, 16:02
باز کردن / نظر دهید
2022-05-11 19:01:49
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں
382 viewsJeeshan Ansari, 16:01
باز کردن / نظر دهید
2022-05-08 19:09:41
رشتہ رکھیں تو سچا ورنہ الوداع کہنا ہی اچھا ہوتا ہے.....!!
525 viewsJeeshan Ansari, 16:09
باز کردن / نظر دهید
2022-05-08 19:08:11
ویسے ہی تمہیں وہم ہے۔افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو، ہم خاک نشیں ہیں

494 viewsJeeshan Ansari, 16:08
باز کردن / نظر دهید
2022-05-06 18:22:35
وہ دیکھتے بھی تھے ایک دوسرے کو تب
جب وہ ایک دوسرے کو دیکھتے نہیں تھے
544 viewsJeeshan Ansari, 15:22
باز کردن / نظر دهید
2022-05-06 18:21:12
تم چاہتے ہو تم سے بچھڑکر بھی خوش رہوں

یعنی ہوا بھی چلتی رہےاور دیا بھی جلے..!
500 viewsJeeshan Ansari, 15:21
باز کردن / نظر دهید