آدرس کانال:
دسته بندی ها:
نقل قول ها ,
وبلاگ ها
زبان: فارسی
مشترکین:
1.32K
توضیحات از کانال
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو..!🙄
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو..!❣😘
Owner : ➤ @Jeeshan_Ansarii ..!!
Ratings & Reviews
Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.
5 stars
0
4 stars
0
3 stars
0
2 stars
1
1 stars
1
آخرین پیام ها 4
2022-06-14 19:30:03
تم تو حل تھے میری اذیت کا _
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟.
247 viewsJeeshan Ansari, 16:30
2022-06-13 18:31:01
سونے سے جاگنے کا تعلق نہ تھا کوئی
سڑکوں پہ اپنے خواب لیے بھاگتے رہے..!
102 viewsJeeshan Ansari, 15:31
2022-06-12 20:28:01
تم تو حل تھے میری اذیت کا _
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟.
177 viewsJeeshan Ansari, 17:28
2022-06-12 17:26:01
دے گیا مات محبت میں لگا کر ورنہ
میں نے اس شخص سے تسخیر کہاں هونا تها !!!
191 viewsJeeshan Ansari, 14:26
2022-06-11 19:27:01
ایک ضرب اور بھی اے زندگیِ تیشہ بدست
سانس لینے کی سکت اب بھی مری جان میں ہے
122 viewsJeeshan Ansari, 16:27
2022-06-11 18:16:01
اشکوں سے کہو ضبط کے محور سے نہ نکلیں
قانون محبت ___ میں شکایت نہیں ہوتی
141 viewsJeeshan Ansari, 15:16
2022-06-10 05:43:32
تیرے خاطر تجھے بات کرنا چھوڑ ہیں___
ورنہ دل آج بھی بات کرنے کو تو جسے کرتا ہیں____
131 viewsJeeshan Ansari, 02:43
2022-06-10 05:43:30
برسے بغیر ہی جو گھٹا گِھر کے کُھل گئی..!!
اِک بے وفا کا عہدِ وفا یاد آ گیا..!
131 viewsJeeshan Ansari, 02:43
2022-06-09 19:28:41
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا٠٠!!
جب چلی "سرد " ہوا میں نے تجھے یاد کیا!٠٠
161 viewsJeeshan Ansari, edited 16:28
2022-06-09 19:27:01
کرنے لگے ہیں جو نظر انداز انکی خیر!!!
اتنا تـو طے ھــوا نظر آ رھا ھوں میں!!!
157 viewsJeeshan Ansari, 16:27