Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 16

2022-05-20 07:00:58
اپنے اخلاق کو سنوارو

امام جعفر صادق علیہ السلام

مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ الْقَائِمِ فَلْيَنْتَظِرْ وَ لْيَعْمَلْ بِالْوَرَعِ وَ مَحَاسِنِ الْأَخْلَاقِ

جو امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے اصحاب میں شامل ہونا چاہتا ہے وہ آپ کے ظہور کا انتظار کرے، تقویٰ اختیار کرے اور اخلاق کو سنوارے۔

غيبة نعمانی، ص 200
94 viewsMazhar Naqvi, 04:00
باز کردن / نظر دهید
2022-05-20 06:30:19 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم


قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ ۚ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (100)

ترجمہ: کہہ دیجیے کہ خبیث (ناپاک) اور طیب (پاک) برابر نہیں ہو سکتے اگرچہ خبیث (ناپاک) کی کثرت اور بہتات تمہیں تعجب میں بھی ڈال دے (تمہیں بھلی لگے) اے عقل والو! خدا کی نافرمانی سے ڈرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔

تفســــــــیر قــــرآن:

برے اور ناپاک افراد كبھى بھى اچھے اور پاک لوگوں كے ہم پلہ نہيں ہوسكتے، حلال اور حرام چيزوں كى قدر و قيمت كا آپس ميں موازنہ نہيں كيا جاسكتا، اشياء كى حرمت اور حليت كا ايک معيار ان كا ناپاک اور پاک ہونا ہے
پليد اور ناپاک اشياء كے بہت زيادہ تعجب آور ہونے كى وجہ سے ان سے لگاؤ اور ان پر فريفتہ ہونے سے اجتناب كرنا ضرورى ہے، مختلف اشياء كى قدر و قيمت كا اندازہ لگانے كا ايک معيار ان كا پاک و ناپاک ہونا ہے
اكثريت نہ تو كسى چيز كى حقانيت كا معيار ہے اور نہ اس كى برترى اور اہميت كا، ناپاک اشياء سے اجتناب اور پاک اشياء كى جانب ميلان كے ذريعے تقوی كى پابندى لازمى ہے
صرف اہل خرد پاک اور ناپاک اشياء كے برابر و مساوى نہ ہونے سے آگاہ اور پاک اشياء كى قدر و قيمت اور برترى سے آشنا ہيں، اگر چہ وہ كتنى ہى كم كيوں نہ ہو
صرف اہل خرد ہى ميں ناپاک اشياء سے دورى اختيار كرنے اور پاک چيزوں كى جانب رجحان كا پيش خيمہ ہے، صرف صاحبان عقل و خرد ميں ہى تقوی كى پابندى كا امكان پايا جاتا ہے
ناپاک اشياء اور برائيوں كى جانب جھكاؤ كم عقلى اور نادانى كى علامت ہے، تقوی اور پرہيزگاری، زيركى اور عقلمندى كے مساوى اور اس سے ہم آہنگ ہے
تقوی اختيار كرنا لازمى ہے خواہ معاشرے كى اكثريت اسے قبول كرتى ہو يا نہ، خداوند عالم كے حرام و حلال كى مراعات كرنا تقوی ہے، تقوی فلاح و نجات كا پيش خيمہ ہے
صاحبان عقل و خرد كى فلاح و نجات صرف تقوی كے زير سايہ ممكن ہے، خداوند متعال كى طرف سے یاختيار كرنے كے حكم كا ايک ہدف و مقصد يہ ہے كہ انسان فلاح و نجات پائيں

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

102 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-05-19 15:30:51
گناہوں سے کیسے بچیں

امام محمد باقر علیہ السلام:

لا يسلم احد من الذنوب حتي يخزن لسانه۔

کوئی شخص گناہوں سے محفوظ نہیں، مگر یہ کہ وہ اپنی زبان کی حفاظت کرے۔

بحارالانوار، ج 75، ص 178
124 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-05-19 10:30:46
مال و دولت پر بھروسہ نہ کرو

امام علی علیہ السلام:

لا ینبغى للعبد ان یثق بخصلتین: العافیة و الغنى، بَیْنا تَراهُ مُعافاً اِذْ سَقُمَ، وَ بَیْنا تَراهُ غنیّاً إذِ افْتَقَرَ۔

بندے دو چیزوں پر بھروسہ نہ کریں، صحت و عافیت اور مالداری اس لئے کہ دیکھتے ہی دیکھتے کبھی کوئی بیماری آجائے اور صحت و سلامتی سے ہاتھ دھونا پڑجائے یا اچانک غریبت اور تنگ دستی آجائے اور مال و دولت ہاتھ سے نکل جائے۔


بحارالأنوار، ج 69، ص 68
131 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-05-19 07:56:05
جنتیوں کی چار علامتیں

امام جعفر صادق عليه السلام:

اِنَّ لِاَهْلِ الْجَنَّةِ اَرْبَعَ عَلاماتٍ: وَجْهٌ مُنْبَسِطٌ وَ لِسانٌ لَطيفٌ وَ قَلْبٌرَحيمٌ وَ يَدٌ مُعْطيَةٌ۔

جنتیوں کی چار نشانیاں ہیں: متبسم چہرہ، نرم مزاج، مہربان دل اور سخاوت کرنے والے ہاتھ

مجموعه ورام، ج 2، ص 91
125 viewsMazhar Naqvi, 04:56
باز کردن / نظر دهید
2022-05-19 06:30:31 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم


مَّا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا تَكْتُمُونَ (99)

ترجمہ: پیغمبر کی ذمہ داری صرف پیغام پہنچانا ہے اور بس۔ اور اللہ اسے بھی جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور اسے بھی جسے تم چھپاتے ہو۔

تفســــــــیر قــــرآن:

پيغمبر اكرم صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم كا فريضہ لوگوں كو اپنى رسالت قبول كرنے پر مجبور كرنا نہيں بلكہ صرف اپنا پيغام ان تک پہنچانا ہے
خداوند متعال انسانوں كے اعمال و كردار اور ان كي نيتوں اور اسرار سے بخوبى آگاہ ہے
خداوند متعال انسان كے آشكار اور پنہاں سب اعمال سے آگاہى ركھتا ہے
انسان كے پنہاں و آشكار اعمال اور نيتوں كا حساب كتاب ہوگا اور اسے خداوند متعال كى جانب سے جزا و ثواب دیا جائے گا
خلوت ميں شكار كے احكام اور اس كے كفارے سے بے اعتنائی برتنا اور لوگوں كى آنكھوں سے اوجھل ہوكر كعبہ اور حرام مہينوں كى بے حرمتى كرنا بارگاہ خداوندى ميں واضح و آشكار ہے

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

120 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 15:31:08
چار وقت
87 viewsMazhar Naqvi, 12:31
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 10:30:52
نماز کی قیمت
114 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 08:30:30
امام صادق علیہ السلام کا واقعہ
121 viewsMazhar Naqvi, 05:30
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 07:00:43
امام جعفر صادق علیه السلام

مَنْ مَاتَ لاَ يَعْرِفُ إِمَامَهُ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً

جو شخص اپنے زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر مرا گویا وہ جاہلیت کی موت مرا

الکافي، جلد1، صفحه377
122 viewsMazhar Naqvi, 04:00
باز کردن / نظر دهید