Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 133

2021-04-19 03:22:39
چھٹے دن کی دعا

اَللّهُمَّ لا تَخْذُلني فيہ لِتَعَرُّضِ مَعصِيَتِكَ وَلاتَضرِبني بِسِياطِ نَقِمَتِكَ

اے معبود! اپنے فضل و عطا اور احسان کے ذریعے مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کی وجہ سے ذلیل نہ کر،

وَزَحْزِحني فيہ مِن موُجِبات سَخَطِكَ بِمَنِّكَ وَاَياديكَ يا مُنتَهى رَغْبَة الرّاغِبينَ،

اپنے انتقام کا تازیانہ نہ مار اور اپنے غضب کے اسباب و موجبات سے دور رکھ، اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید۔
176 viewsImamRezaUr, 00:22
باز کردن / نظر دهید
2021-04-18 18:25:53 کیا سحری کے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں؟

Kya Sehri k baghair Roza rakh skty hn?
198 viewsImamRezaUr, edited  15:25
باز کردن / نظر دهید
2021-04-18 15:06:41
افطاری کا ثواب

امام صادق عليه السلام

مَنْ فَطَرَ صائِما فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ.

جو روزہ دار کا روزه افطار کراتا ہے اسے روزہ دار کے برابر ثواب ملتا ہے۔

اصول كافى، ج 4، ص 68، ح 1
218 viewsImamRezaUr, edited  12:06
باز کردن / نظر دهید
2021-04-18 14:37:59 ذکر یا صمد کا فائدہ
204 viewsImamRezaUr, edited  11:37
باز کردن / نظر دهید
2021-04-18 10:14:25
سب سے آسان چیز

پيغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم

إنَّ أيسَرَ مَا افتَرَضَ اللّهُ تَعالى عَلَى الصّائِمِ في صِيامِه، تَركُ الطَّعامِ وَالشَّرابِ

اللہ نے روزہ میں روزہ دار کے لئے سب سے آسان چیز جو واجب کی ہے وہ کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا ہے

المقنعة، ص 310
218 viewsImamRezaUr, edited  07:14
باز کردن / نظر دهید
2021-04-18 10:12:50 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
اِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا أُولَٰئِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ وَلَا يَنظُرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ‎﴿آل عمران، 77﴾‏

ترجمہ: جو لوگ اللہ سے کئے گئے عہد و پیمان اور قسم اقسام کو تھوڑی سی قیمت پر بیچ دیتے ہیں ان کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہے۔ خدا قیامت کے دن نہ ان سے بات کرے گا اور نہ ان کی طرف نظر (رحمت) کرے گا اور نہ ان کو (گناہوں کی کثافت سے) پاک کرے گا۔ اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

اہل کتاب کا اپنے دنیاوی مقاصد تک پہنچنے کے لئے عہد شکنی اور دین فروشی کرنا.
امانت داری اور معاشرتی حقوق اللہ تعالیٰ کے عہد ہیں.
عہد الہیٰ اور اس سے پیدا ہونے والی ذمہ داریوں پر سودا گری کرنے کی اصل وجہ دنیا پرستی ہے.
عہد الہیٰ بیچ کر دنیاوی قیمت حاصل کرنا اگرچہ بہت زیادہ ہو پھر بھی کم ہے.
دنیاوی نعمتوں کا اخروی نعمتوں کے مقابلے میں بے ارزش و بے وقعت ہونا.
اللہ تعالیٰ کا قیامت کے دن لوگوں سے گفتگو کرنا.
عہد الہیٰ اور اپنے معادوں کی پابندی اللہ تعالیٰ کے تزکیہ سے بہرہ مند ہونے کا ذریعہ ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
208 viewsImamRezaUr, 07:12
باز کردن / نظر دهید
2021-04-18 02:13:47
پانچویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ،

اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے

وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ

آج کے دن مجھے اپنے نیک اور عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے

وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ أَوْ لِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ

اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے

بِرَأْفَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ

اپنی محبت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
218 viewsImamRezaUr, 23:13
باز کردن / نظر دهید
2021-04-17 18:02:29
بہترین روزہ

امام على عليه السلام

صَومُ القَلبِ خَيرٌ مِن صِيامِ اللِّسانِ وَ صِيامُ اللِّسانِ خَيرٌ مِن صِيامِ البَطنِ

دل کا روزہ زبان کے روزے سے بہتر ہے اور زبان کا روزہ پیٹ کے روزے سے بہتر ہے

غرر الحكم، ح 5890
225 viewsImamRezaUr, edited  15:02
باز کردن / نظر دهید
2021-04-17 10:46:56
رمضان میں شیطان قید ہو جاتا ہے

رسول خدا صلي الله عليہ و آلہ وسلم

یَا مَعْشَرَ النَّاسِ إِذَا طَلَعَ هِلَالُ شَهْرِ رَمَضَانَ غُلَّتْ مَرَدَةُ الشَّیَاطِینِ

اے مسلمانو! جب ماہ رمضان کا چاند طلوع ہوتا ہے تو شیطانوں کو زنجیر میں جکڑ لیا جاتا ہے۔

اصول کافی، ج 4، ص 67
249 viewsImamRezaUr, 07:46
باز کردن / نظر دهید
2021-04-17 07:24:15
روزے داروں کا دروازہ

رسول خدا صلي الله عليہ و آلہ وسلم

اِنَّ لِلجَنَّةِ بَاباً يُدعي الرِيَانَ لَا يَدخلُ مِنهُ اِلَّا الصَائِمُونَ

جنت کا ایک دروازہ ہے، جس کا نام ریان ہے جس دروازے سے فقط روزے دار داخل ہوں گے۔

وسائل الشيعه، ج 7 ص 295، ح 31
237 viewsImamRezaUr, 04:24
باز کردن / نظر دهید