Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 132

2021-04-21 02:59:46
آٹھویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ

اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے،

وَ إطْعامَ الطَّعامِ وَ إفْشائَ السَّلامِ

ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سب کو سلام کہنے

وَصُحْبَةَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَأَ الاَْمِلِینَ

اور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔
84 viewsImamRezaUr, 23:59
باز کردن / نظر دهید
2021-04-20 17:01:05
قرض کی ادائیگی کا بہترین نسخہ
58 viewsImamRezaUr, 14:01
باز کردن / نظر دهید
2021-04-20 16:59:39
روزہ دار کی سانسیں تسبیح ہیں

پيغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم

نَومُ الصائمِ عِبادَةٌ، و نَفَسُهُ تسبيحٌ

روزہ دار کا سونا عبادت اور اس کا سانس لینا تسبیح ہے۔

دعائم الاسلام، ج1، ص 270
57 viewsImamRezaUr, 13:59
باز کردن / نظر دهید
2021-04-20 09:49:29
ساتویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ أَعِنِّی فِیهِ عَلَی صِیامِهِ وَقِیامِهِ،

اے معبود! آج کے دن روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں میری مدد کر

وَجَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ هَفَواتِهِ وَآثامِهِ،

اور مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ

وَارْزُقْنِی فِیهِ ذِکْرَکَ بِدَوامِهِ، بِتَوْفِیقِکَ یَا هادِیَ الْمُضِلِّینَ

اور مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے۔
31 viewsImamRezaUr, 06:49
باز کردن / نظر دهید
2021-04-20 09:48:56 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
مَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُؤْتِيَهُ اللَّهُ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُولَ لِلنَّاسِ كُونُوا عِبَادًا لِّي مِن دُونِ اللَّهِ وَلَٰكِن كُونُوا رَبَّانِيِّينَ بِمَا كُنتُمْ تُعَلِّمُونَ الْكِتَابَ وَبِمَا كُنتُمْ تَدْرُسُونَ ‎﴿آل عمران، 79﴾‏

ترجمہ: کسی ایسے انسان کو یہ بات زیب نہیں دیتی جسے خدا کتاب، حکمت (یا اقتدار) اور نبوت عطا فرمائے اور وہ لوگوں سے کہے کہ تم خدا کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ (میری عبادت کرو) بلکہ (وہ تو یہ کہے گا کہ) تم اللہ والے ہو جاؤ۔ اس بنا پر کہ تم کتابِ الٰہی کی تعلیم دیتے ہو۔ اور اسے پڑھتے بھی رہتے ہو.

تفســــــــیر قــــرآن:

کسی نبی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ لوگوں کو اپنی بندگی اور اپنے سامنے خشوع و خضوع کا حکم دے.
اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی الوہیت کی نفی.
انبیاء علیہم السلام انسانوں میں سے افضل اور فوقیت رکھنے والے ہیں نہ کہ فوق انسان.
کتاب اور حکمت، اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطیہ.
انبیاء علیہم السلام لوگوں کو فقط اللہ کی بندگی کی دعوت دیتے تھے.
انبیاء علیہم السلام کی رسالت خدائی انسانوں کی تربیت ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
34 viewsImamRezaUr, 06:48
باز کردن / نظر دهید
2021-04-19 19:36:26
Join us
Telegram:
@rezwanaward_ur
Whatsapp:
+98 990 611 0645
Email:
rezwanawardur@gmail.com
133 viewsRazavi, 16:36
باز کردن / نظر دهید
2021-04-19 16:43:04
خوش قسمت مسلمان

رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم

طُوبى لِمَنْ ظَمِئَ أو جاعَ للّهِ

خوش قسمت ہے وہ جو اللہ کے لئے بھوکا اور پیاسا رہے۔

وسائل الشيعة، ج 7، ص 299، ح 2
149 viewsImamRezaUr, 13:43
باز کردن / نظر دهید
2021-04-19 13:04:09
افطاری کا ثواب

امام صادق عليه السلام

مَنْ فَطَرَ صائِما فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ.

جو روزہ دار کا روزه افطار کراتا ہے اسے روزہ دار کے برابر ثواب ملتا ہے۔

اصول كافى، ج 4، ص 68، ح 1
161 viewsImamRezaUr, 10:04
باز کردن / نظر دهید
2021-04-19 09:46:31
بہترین جہاد

امام صادق عليه السلام

أفضَلُ الجِهادِ الصَّومُ في الحَرِّ

گرمی میں روزہ رکھنا بہترین جہاد ہے۔

بحار الانوار، ج 96 ص 256 ح38
168 viewsImamRezaUr, edited  06:46
باز کردن / نظر دهید
2021-04-19 09:44:40 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَإِنَّ مِنْهُمْ لَفَرِيقًا يَلْوُونَ أَلْسِنَتَهُم بِالْكِتَابِ لِتَحْسَبُوهُ مِنَ الْكِتَابِ وَمَا هُوَ مِنَ الْكِتَابِ وَيَقُولُونَ هُوَ مِنْ عِندِ اللَّهِ وَمَا هُوَ مِنْ عِندِ اللَّهِ وَيَقُولُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ‎﴿آل عمران، 78﴾‏

ترجمہ: بے شک ان (اہل کتاب) سے ایک گروہ ایسا بھی ہے۔ جو اپنی زبانوں کو کتاب (توراۃ وغیرہ) کے پڑھنے میں مروڑتا ہے اور کچھ کا کچھ پڑھتا ہے تاکہ تم یہ سمجھو کہ یہ (توڑ موڑ) بھی کتاب خدا میں سے ہے حالانکہ وہ کتاب میں سے نہیں ہے۔ اور کہتا ہے کہ وہ خدا کی طرف سے (آیا) ہے حالانکہ وہ خدا کی طرف سے نہیں ہے یہ جان بوجھ کر خدا پر جھوٹ باندھتا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

خداوند عالم کی کتابیں لوگوں کے درمیان اللہ تعالیٰ کا عہد ہیں.
آسمانی کتابیں دوسری تمام تحریروں اور گفتاروں سے مشخص اور ممتاز قالب اور اسلوب رکھتی ہیں.
بعض اہل کتاب اپنی تحریروں کو کتاب خدا کے عنوان سے لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں.
معاشروں کے انحراف اور گمراہی میں تحریف کرنے والے علماء اور آسمانی کتابوں کی تحریف کا کردار و تاثیر.
بعض اہل کتاب کا آگاہانہ اللہ تعالیٰ اور اس کے دین پر افترا پردازی اور جھوٹ بولنا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
167 viewsImamRezaUr, 06:44
باز کردن / نظر دهید