Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 131

2021-04-22 15:56:25

روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے ہمسر رسول اللہ، حامی اسلام، اولین مسلمان، زکیّه، صدیقه، غرّاء، مبارکه، طاهره، سیده نساء قریش، راضیه، مرضیه، ام المومنین ملیکۃ العرب خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کی یوم وفات پر تمام مومنین کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔


136 viewsImamRezaUr, 12:56
باز کردن / نظر دهید
2021-04-22 15:26:49
روزہ کے فائدے

امام على عليه السلام

نَومُ الصائمِ عِبادَةٌ، و صَمتُهُ تَسبيحٌ، و دُعاؤهُ مُستجابٌ، و عَمَلُهُ مُضاعَفٌ.إنّ للصائمِ عِندَ إفطارِہِ دَعوَةً لا تُرَدُّ۔

روزہ دار کا سونا عبادت، اس کی خاموشی تسبیح، اس کی دعا مستجاب ہے، روزہ دار کے اعمال چند برابر ہو جاتے ہیں اور افطار کے وقت اس کی دعا ردّ نہیں ہوتی ہے۔

الدعوات، ج 27، ص 45 و 46
140 viewsImamRezaUr, 12:26
باز کردن / نظر دهید
2021-04-22 09:48:47
روزہ دار کی سانسیں تسبیح ہیں

پيغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم

نَومُ الصائمِ عِبادَةٌ، و نَفَسُهُ تسبيحٌ

روزہ دار کا سونا عبادت اور اس کا سانس لینا تسبیح ہے۔

دعائم الاسلام، ج1، ص 270
153 viewsImamRezaUr, 06:48
باز کردن / نظر دهید
2021-04-22 09:47:32 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُم مِّن كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنصُرُنَّهُ ۚ قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَىٰ ذَٰلِكُمْ إِصْرِي ۖ قَالُوا أَقْرَرْنَا ۚ قَالَ فَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُم مِّنَ الشَّاهِدِينَ ‎﴿آل عمران، 81﴾‏

ترجمہ: اور (یاد کرو) جب خدا نے تمام پیغمبروں سے یہ عہد و اقرار لیا تھا کہ میں نے جو تمہیں کتاب و حکمت عطا کی ہے۔ اس کے بعد جب تمہارے پاس ایک عظیم رسول آئے جو تمہارے پاس کی چیزوں (کتابوں) کی تصدیق کرنے والا ہو تو تم اس پر ضرور ایمان لانا اور ضرور اس کی مدد کرنا ارشاد ہوا۔ کیا تم اقرار کرتے ہو؟ اور اس پر میرے عہد و پیمان کو قبول کرتے ہو اور یہ ذمہ داری اٹھاتے ہو؟ انہوں نے کہا ہاں ہم نے اقرار کیا۔ ارشاد ہوا۔ تم سب گواہ رہنا اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہوں.

تفســــــــیر قــــرآن:

اللہ تعالیٰ کا انبیاء اور ان کے پیروکاروں سے یہ عہد و پیمان لینا کہ وہ بعد والے نبی علیہ السلام پر ایمان لائیں گے اور اس کی مدد کریں گے.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم کہ لوگوں کو سابقہ انبیاء علیہم السلام سے لیا جانے والا عہد و پیمان یاد دلائیں جو بعد والے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے کے لازمی ہونے کے بارے تھا.
تمام انبیاء علیہم السلام کا ایک ہی راستہ اور ایک ہی ہدف ہے.
سابقہ آنے والے انبیاء علیہم السلام آنے والے رسولوں کی بعثت کا پیش خیمہ ہیں.
اللہ تعالیٰ کا انبیاء علیہم السلام اور کو کتاب اور حکمت دینے سے پہلے عہد و پیمان لینا.
انبیاء علیہم السلام کی باہمی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک دوسرے کی حمایت کریں.
مکتب پہ ایمان کے ساتھ ساتھ اس کے اجراء کی جدوجہد کرنا ضروری ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
153 viewsImamRezaUr, 06:47
باز کردن / نظر دهید
2021-04-22 03:13:22
نویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ لِی فِیهِ نَصِیباً مِنْ رَحْمَتِکَ الْواسِعَةِ

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے

وَاهْدِنِی فِیهِ لِبَراهِینِکَ السّاطِعَةِ،

اور اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما

وَخُذْ بِناصِیَتِی إلی مَرْضاتِکَ الْجامِعَةِ،

اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی رضاؤں کی طرف لے جا، اپنی محبت سے،

بِمَحَبَّتِکَ یَا أَمَلَ الْمُشْتاقِینَ

اے شوق والوں کی آرزو۔
166 viewsImamRezaUr, 00:13
باز کردن / نظر دهید
2021-04-21 20:32:26
روزہ دار کا سونا عبادت ہے

پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله وسلم

الصَائمُ في عِبادَةِ اللّهِ و إن كانَ نائماً عَلى فِراشِهِ، مَا لَم يَغتَبْ مُسلِماً

روزہ دار کا بستر پر سونا عبادت شمار ہوتا ہے جب تک کہ وہ کسی مسلمان کی غیبت نہ کرے۔

بحار الانوار، ج 78، ص 326، ح 4
184 viewsImamRezaUr, 17:32
باز کردن / نظر دهید
2021-04-21 16:09:09
روزہ کیوں واجب ہوا

فاطمه زهرا عليها السلام

فَرَضَ اللّهُ الصِّيامَ تَثبِيتا لِلإخلاصِ۔

اللہ نے روزہ اخلاق کی پختگی کے لئے واجب کیا ہے

بحار الانوار، ج 96، ص 368، ح 47
190 viewsImamRezaUr, 13:09
باز کردن / نظر دهید
2021-04-21 13:26:58
روزہ صحت و سلامتی کا باعث

پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله وسلم

صُومُوا تَصِحُّوا

روزہ رکھو اور صحت مند رہو

الدعوات، ص 76، ح 179
195 viewsImamRezaUr, 10:26
باز کردن / نظر دهید
2021-04-21 09:57:40
دل کا سکون

امام باقر عليه السلام

الصِّيامُ و الحَجُّ تَسكِينُ القُلوبِ۔

حج اور روزہ دلوں کا سکون ہے۔

امالی شیخ طوسی، ج 1، ص 296
203 viewsImamRezaUr, 06:57
باز کردن / نظر دهید
2021-04-21 09:56:51 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَلَا يَأْمُرَكُمْ أَن تَتَّخِذُوا الْمَلَائِكَةَ وَالنَّبِيِّينَ أَرْبَابًا ۗ أَيَأْمُرُكُم بِالْكُفْرِ بَعْدَ إِذْ أَنتُم مُّسْلِمُونَ ‎﴿آل عمران، 80﴾‏

ترجمہ: اور وہ کبھی تمہیں یہ حکم نہیں دے گا کہ تم فرشتوں اور نبیوں کو اپنا پروردگار بنا لو۔ بھلا وہ تمہیں کفر کا حکم دے گا۔ اس کے بعد کہ تم مسلمان ہو؟

تفســــــــیر قــــرآن:

انبیاء علیہم السلام نے کسی کو حکم نہیں دیا کہ وہ فرشتوں اور انبیاء علیہم السلام کو اپنا ربّ بنائیں.
انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کی ربوبیت کا اعتقاد انبیاء علیہم السلام کے اہداف کے ساتھ سازگار نہیں.
بعض اہل کتاب کا، انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کی ربوبیت کا معتقد ہونا.
انبیاء علیہم السلام، فرشتے اور جو کچھ غیر خدا ہے کائنات کی ربوبیت میں مستقل کوئی تاثیر نہیں رکھتے.
اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور اس کی توحید، انیباء علیہم السلام کی دعوت کی روح ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
192 viewsImamRezaUr, 06:56
باز کردن / نظر دهید