Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 126

2021-05-03 09:28:42
بصیرت اور با شعور لوگ

امام على عليه السلام

أبْصَرُ النّاسِ مَن أبْصَرَ عُيوبَهُ و أقْلَعَ عن ذُنوبِهِ

سب سے زیادہ بصیرت اور با شعور لوگ وہ ہیں جو اپنے عیبوں کو دیکھیں اور انہیں دور کریں۔

غرر الحكم، ح 3061
116 viewsImamRezaUr, 06:28
باز کردن / نظر دهید
2021-05-03 09:23:58 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ (آل عمران، 92)

ترجمہ: لوگو! تم ہرگز اس وقت تک نیکی (کو حاصل) نہیں کر سکتے جب تک اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے کچھ راہِ خدا میں خرچ نہ کرو۔ اور تم (راہِ خدا میں) جو کچھ خرچ کرتے ہو خدا اس کو خوب جانتا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

انسان کا نیکیوں کو پانے کا طریقہ صرف یہ ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ اشیاء میں سے انفاق کرے.
جو اموال انفاق کرنے والے کے لئے کے پسندیدہ نہیں ہیں، ان میں سے انفاق کرنا کم قدر و قیمت رکھتا ہے.
دنیا کی محبت بَر کے مقام سے محروم کر دیتی ہے.
ایثار کرنا مقام بَر تک پہنچنے کا راستہ ہے.
مقام بَر انسانی کمالات کے بلند مراتب میں سے ایک ہے.
اللہ تعالیٰ انسان کے انفاق و ایثار سے مطلع ہے اگرچہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
116 viewsImamRezaUr, 06:23
باز کردن / نظر دهید
2021-05-03 02:50:59
بیسویں دن کی دعا

اللهمّ افْتَحْ لی فیهِ أبوابَ الجِنانِ

اے معبود! اس مہینے میرے لئے جنت کے دروازے کھول دے

واغْلِقْ عَنّی فیهِ أبوابَ النّیرانِ

اور جہنم کے دروازے میرے لئے بند کر دے

وَ وَفّقْنی فیهِ لِتِلاوَةِ القرآنِ

اور مجھے تلاوت قرآن کی توفیق عطا فرما

یا مُنَزّلِ السّکینةِ فی قُلوبِ المؤمِنین

اے مؤمنوں کے دلوں میں سکون نازل کرنے والے۔
46 viewsImamRezaUr, 23:50
باز کردن / نظر دهید
2021-05-02 14:09:06
حالت روزہ میں سر میں مہندی لگانا کیسا ہے؟
روزہ کی حالت میں نسوار رکھنا کیسا ہے؟

#Islam #ImamAli
139 viewsImamRezaUr, 11:09
باز کردن / نظر دهید
2021-05-02 12:05:10
شھادت کی پیشین گوئی

امام علی علیہ السلام

فَقَالَ أَتَاكُمْ شَهْرُ رَمَضَانَ وَ هُوَ سَيِّدُ اَلشُّهُورِ وَ أَوَّلُ اَلسَّنَةِ وَ فِيهِ تَدُورُ رَحَى اَلسُّلْطَان ِ أَلاَ وَ إِنَّكُمْ حَاجٌّ اَلْعَام صَفّاً وَاحِداً وَ آيَةُ ذَلِكَ أَنِّي لَسْتُ فِيكُمْ قَالَ فَهُوَ يَنْعَى نَفْسَهُ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ وَ نَحْنُ لاَ نَدْرِي.

اصبغ بن نباتہ کہتے ہیں کہ جس مہینے میں امام علی علیہ السلام شھید ہوئے اس مہینے میں آپ نے منبر پر جاکر خطبہ دیا اور فرمایا: ماہ رمضان آ گیا ہے اور یہ سارے مہینوں کا سردار ہے اور سال کا آغاز، اور اسی ماہ سلطنت کی چکّی گھومے گی اور تم سب اس سال حج پر جاؤ گے لیکن میں تمہارے درمیان نہیں ہوں گا۔ اصبغ بن نباتہ کہتے ہیں کہ مولا کی مراد اس سے اپنی شھادت کی اطلاع تھی اور ہم اس کو نہیں سمجھ پائے۔

إعلام الوری، ج 1، ص 310
165 viewsImamRezaUr, 09:05
باز کردن / نظر دهید
2021-05-02 12:02:47 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِم مِّلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَلَوِ افْتَدَىٰ بِهِ ۗ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ ‎﴿آل عمران، 91﴾‏

ترجمہ: بے شک جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور پھر کفر ہی کی حالت میں مر گئے تو ان میں سے کسی ایک سے ساری زمین بھر سونا بطور فدیہ و معاوضہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا یہ وہ لوگ ہیں جن کے لئے دردناک عذاب ہے اور ان کے لئے کوئی مددگار نہیں ہوں گے.

تفســــــــیر قــــرآن:

موت توبہ کی مہلت کا اختتام.
قیامت میں کافروں سے ان کے چھٹکارے کے لئے کوئی فدیہ قبول نہیں کیا جائے گا.
جو لوگ کفر کی حالت میں مر جائیں وہ دردناک عذاب کے مستحق ہیں.
ایمان اس قدر زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے کہ تمام مادیات کے ساتھ قابل قیاس نہیں ہے.
کفار قیامت میں ہر قسم کی مدد سے محروم رہیں گے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
147 viewsImamRezaUr, 09:02
باز کردن / نظر دهید
2021-05-02 02:53:46
انیسویں دن کی دعا

اَللهُمّ وَفِّرْ فِیهِ حَظّی مِن بَرَکاتِهِ

اے معبود! اس مہینے کی برکتوں سے میرا نصیب مکمل فرما

وَسَهّلْ سَبِیلی اِلیَ خَیْراتِهِ

اور نیکیوں کی جانب میرا راستہ ہموار اور آسان فرما

وَلَا تَحْرِمْنی قَبولَ حَسَناتِهِ

اور نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر

یاَ هَادیاً اِلیَ الحَقِّ المُبینِ.

اے روشن حقیقت کی طرف ہدایت کرنے والے
76 viewsImamRezaUr, 23:53
باز کردن / نظر دهید
2021-05-01 15:52:11
شب قدر شب تقدیر

امام صادق عليہ السلام

التَّقديرُ في لَيلَةِ تِسعَ عَشرَةَ والإبرامُ في لَيلَةِ إحدى و عِشرينَ و الإمضاءُ في لَيلَةِ ثلاثَ و عِشرينَ

انسان کی تقدیر شب انیسویں رمضان میں طے ہوتی ہے، اور شب اکیسویں رمضان میں تائید ہوتی ہے اور شب تئیسویں رمضان میں اس پر دستخط ہوتے ہیں۔

اصول كافى، ج 4، ص 159
189 viewsImamRezaUr, 12:52
باز کردن / نظر دهید
2021-05-01 14:01:05
اگلے سال تک عذاب دور رہے گا

پيغمبر اکرم صلي الله عليه و آله وسلم

مَن أحيى لَيلَةَ القَدرِ حُوِّلَ عَنهُ العَذابُ إلَى السَّنَةِ القابِلَةِ

جو بھی شب قدر میں بیدار رہے گا، آنے والے سال تک اس سے عذاب دور ہوجائے گا۔

اقبال الاعمال، ج 1، ص 345
204 viewsImamRezaUr, 11:01
باز کردن / نظر دهید
2021-05-01 09:09:38
توبہ سے آسان

امام علی علیہ السلام

تَرْكُ الذَّنْبِ اَهْوَنُ مِنْ طَلَبِ التَّوْبَةِ

گناہ کا ترک کرنا، توبہ کرنے سے آسان ہے

بحارالانوار، ج 73، ص 364
214 viewsImamRezaUr, 06:09
باز کردن / نظر دهید