Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 125

2021-05-05 11:02:52 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
‏فَمَنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ‎﴿آل عمران، 94﴾

ترجمہ: پھر اس کے بعد جو شخص خدا پر بہتان باندھے۔ تو (سمجھ لو کہ) ایسے لوگ ہی ظالم ہیں.

تفســــــــیر قــــرآن:

یہودیوں کا کھانے کی بعض اشیاء کے بارے میں حرمت کا دعویٰ، ان کا اللہ تعالیٰ پر جھوٹ اور افترا.
اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھنا اور افترا پردازی بہت بڑا ظلم ہے.
یہود، بدعتی، بہت بڑے ظالم اور جھوٹے ہیں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
148 viewsImamRezaUr, 08:02
باز کردن / نظر دهید
2021-05-05 02:59:28
بائیسویں دن کی دعا

اَللهُمّ افْتَحْ لِی فِیهِ أبوابَ فَضْلِكَ

اے معبود! اس مہینے میرے لئے اپنے فضل کے دروازے کھول دے

وَأنـْزِل عَلیَّ فِیهِ بَرَکاتِكَ

اور مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما

وَ وَفّقْنی فِیهِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِكَ

اور اپنی خوشنودی کے اسباب فراہم کرنے کی توفیق عطا فرما

وَاسْکِنِّی فِیهِ بُحْبوحاتِ جَنّاتَكَ

اور مجھے درمیان جنت میں سکونت عنایت فرما

یا مُجیبَ دَعْوَةِ المُضْطَرّین

اے بے قراروں کی دعا قبول کرنے والے۔
148 viewsImamRezaUr, 23:59
باز کردن / نظر دهید
2021-05-04 17:36:46
سب سے بڑا گناہ

امام علی علیه السلام

أشَدُّ الذُّنُوبِ مَا استَهَانَ بِهِ صَاحِبُهُ۔

سب سے سنگین گناہ وہ ہے جس کو انجام دینے والا سبک سمجھے۔

نهج البلاغه حکمت 348
102 viewsImamRezaUr, 14:36
باز کردن / نظر دهید
2021-05-04 12:21:44
بد ترین انسان کون؟

امام علی علیہ السلام

شَرُّ الناسِ مَن يُعِينُ على المَظلومِ

بد ترین انسان وہ ہے جو مظلوم کے خلاف ظالم کی مدد کرے

غرر الحكم، 5736
138 viewsImamRezaUr, 09:21
باز کردن / نظر دهید
2021-05-04 12:20:41 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ مِن قَبْلِ أَن تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ ۗ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ‎﴿آل عمران، 93﴾

ترجمہ: تورات نازل ہونے سے پہلے کھانے کی سب چیزیں (جو اسلام میں حلال ہیں) بنی اسرائیل کے لیے بھی حلال تھیں۔ سوائے اس کے جو اسرائیل (یعقوب) نے اپنے اوپر حرام کر رکھی تھی (یہود سے) کہو کہ اگر تم سچے ہو تو تورات لاؤ اور اسے پڑھو.

تفســــــــیر قــــرآن:

انبیاء علیہم السلام کو اپنے اوپر بعض حلال چیزیں حرام کرنے کا اختیار تھا.
تورات کے نازل ہونے کے بعد بنی اسرائیل پر بعض کھانے کی چیزیں حرام کر دی گئیں.
مسلمانوں پر بعض چیزوں کے حلال ہونے پر یہودیوں کو اعتراض تھا.
کسی شریعت کی طرف منسوب نظریات اگر اس شریعت کے آسمانی کتاب کے مخالف ہوں تو باطل ہیں.
جو کھانے کی چیزیں حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے اوپر حرام کر رکھی تھیں وہ بنی اسرائیل پر بھی حرام تھیں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
126 viewsImamRezaUr, 09:20
باز کردن / نظر دهید
2021-05-04 02:51:44
اکیسویں دن کی دعا

اللهمّ اجْعَلْ لِی فِیهِ اِلیَ مَرْضاتِکَ دَلیلاً

اے معبود! میری اس مہینے اپنی خوشنودی کی جانب راہنمائی فرما

وَلا تَجْعَل لِلشّیْطانِ فِیهِ عَلیَّ سَبیلاً

اور شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے

وَاجْعَلِ الجَنّةِ لِی مَنْزِلاً وَ مَقیلاً

اور جنت کو میری منزل اور ٹھکانہ قرار دے

یا قَاضِی حَوائِجَ الطَّالِبین

اے حاجت مندوں کی حاجتیں پوری کرنے والے
161 viewsImamRezaUr, 23:51
باز کردن / نظر دهید
2021-05-03 18:57:55
روضہّ منوّرہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے امام المسلمین، نفس الرسول، زوج البتول، والد حسنین، عمود الدین، یعسوب الدین، عین الله، وجه الله، نفس الله، رایة الهدی، باب مدینه العلم، بحرالعلوم، ضعیفوں کی امید، مظلوموں کےحامی، یتیموں کا سہارا، شہید ضربت، أمیر المؤمنین، امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔
181 viewsImamRezaUr, 15:57
باز کردن / نظر دهید
2021-05-03 16:10:40
اعمال شب قدر (21 رمضان المبارک)

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام سے براہ راست

حجۃ الاسلام مولانا سید جان علی شاہ کاظمی صاحب
حجۃ الاسلام مولانا ادریس الحسن صاحب

پاکستان: 10:30PM ہندوستان: 11:00PM

Only on:
www.YouTube.Com/ImamRezaUR
www.FaceBook.Com/ImamRezaUR
10 viewsImamRezaUr, 13:10
باز کردن / نظر دهید
2021-05-03 15:08:32
رسول کے بعد مظلوم

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

يَا عَلِيُّ أَنْتَ اَلْمَظْلُومُ مِنْ بَعْدِي فَوَيْلٌ لِمَنْ ظَلَمَكَ وَ اِعْتَدَى عَلَيْكَ وَ طُوبَى لِمَنْ تَبِعَكَ وَ لَمْ يَخْتَرْ عَلَيْكَ ۔

اے علی! تم پر میرے بعد ظلم ہوگا اور لعنت ہو اس پر جو تم پر ظلم و زیادتی کرے اور وہ خوش قسمت ہے جو تمہاری پیروی کرے اور تم پر کسی کو ترجیح نہ دے۔

عيون اخبار الرضا، ج 1، ص 303
39 viewsImamRezaUr, 12:08
باز کردن / نظر دهید
2021-05-03 13:55:23 شب قدر شب تقدیرٌٌ

About Shab-e- Qadar

From Imam Ali Raza as Holy Shrine



63 viewsImamRezaUr, 10:55
باز کردن / نظر دهید