Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 124

2021-05-07 10:08:13 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ‎﴿آل عمران، 96﴾‏

ترجمہ: بے شک سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لیے بنایا گیا یقینا وہی ہے جو مکہ میں ہے بڑی برکت والا اور عالمین کے لیے مرکز ہدایت ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

کعبہ، پہلا گھر اور لوگوں کے لئے پہلی پناہ گاہ.
سب لوگوں کے لئے ہونا، کعبہ کے لئے ایک قدر ہے.
ہر تحریک کے لئے عوامی ہونا اس کے لئے قدر و قیمت رکھتا ہے.
کعبہ تمام لوگوں کے لئے ہے، نہ کسی خاص گروہ یا قبیلہ کے لئے.
یہودیوں کے باطل گمان کے باوجود کعبہ کا بیت المقدس سے افضل اور باشرف ہونا.
عبادت گاہوں کا تاریخی ہونا ان کی اہمیت جانچنے کا معیار ہے.
کعبہ، ایک مبارک گھر.
کعبہ، دنیا والوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
175 viewsImamRezaUr, 07:08
باز کردن / نظر دهید
2021-05-07 02:26:38
چوبیسویں دن کی دعا

أللّهُمَّ إنِّي أسألُكَ فیه مَا يُرضيكَ

اے معبود! میں تجھ سے ہر وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے

وَ أعُوذُ بِكَ مِمّا يُؤذيكَ

اور اس چیز سے پناہ مانگتا ہوں جو تجھے پسند نہیں ہے

وَ أسألُكَ التَّوفيقَ فیه

اور اس مہینے تجھ سے توفیق کا طلبگار ہوں

لِأَنْ اُطيعَكَ وَلا أعْصِيَكَ

تاکہ تیرا اطاعت گزار رہوں اور تیری نافرمانی نہ کروں

يا جواد السّائلينَ

اے سائلوں کو بہت زیادہ عطا کرنے والے
88 viewsImamRezaUr, 23:26
باز کردن / نظر دهید
2021-05-06 17:53:50
پریشانیوں کا سبب

امام صادق علیہ السلام

اِنَّ العَبْدَ إذا كَثُرَتْ ذُنُوبُهُ وَ لَمْ يكُنْ عِندَہُ مايُكَفِّرُها إبتـَلاهُ اللّهُ تَعالى بِالحُزْنِ فَيُكَفِّرُ عَنهُ ذُنُوبَهُ

جب مومن کے گناہ زیادہ ہو جاتے ہیں اور وہ نیک عمل انجام نہ دے کہ جس کی وجہ سے اس کا عمل گناہوں کا کفارہ قرار پائے، تو اللہ اس کو پریشانیوں میں مبتلا کرتا ہے تاکہ وہ اس کے گناہوں کا کفارہ قرار پائے۔

امالى مفيد،ح 7 ص 36
136 viewsImamRezaUr, 14:53
باز کردن / نظر دهید
2021-05-06 14:16:57
بربادی کا باعث

امام علی رضا عليه السلام

إيّاكَ أن تَتبَعَ النَّفسَ هَواها فَإنَّ في هَواها رَداها

خواہش نفس کی پیروی سے بچو، بیشک نفس کی پیروی میں بربادی ہے

مشكاة الانوار، ص 455
156 viewsImamRezaUr, 11:16
باز کردن / نظر دهید
2021-05-06 11:28:29
دنیا اعمال کی جگہ ہے

امام علی علیہ السلام

إنَّ الْیَوْمَ عَمَلٌ وَ لاحِسابَ، وَ غَداً حِسابٌ وَ لَا عَمَل.

آج عمل کا دن ہے حساب و کتاب کا نہیں اور کل(قیامت) حساب و کتاب کا دن ہوگا عمل کا نہیں۔

شرح نهج البلاغه ابن عبده، ج 1، ص 41
155 viewsImamRezaUr, 08:28
باز کردن / نظر دهید
2021-05-06 11:27:49 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
قُلْ صَدَقَ اللَّهُ ۗ فَاتَّبِعُوا مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ‎﴿آل عمران، 95﴾‏

ترجمہ: (اے رسول(ص)) کہہ دیجیے خدا نے سچ فرمایا! پس تم ملت (دین) ابراہیم کی پیروی کرو جو باطل سے کنارہ کش ہوکر صرف اللہ کا ہو رہا تھا اور مشرکین میں سے نہ تھا.
تفســــــــیر قــــرآن:

اللہ تعالیٰ کا لوگوں کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت کی پیروی کرنے کی دعوت دینا.
اسلام دین ابراہیمی علیہ السلام ہے.
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین میں تمام کھانے کی چیزیں حلال تھیں.
حضرت ابراہیم علیہ السلام ہر قسم کے انحراف و گمراہی سے دور اور حق کے راستے پر گامزن تھے.
حضرت ابراہیم علیہ السلام کبھی بھی مشرک نہیں تھے.
پیغمبر گرامی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے کے یہود مشرکانہ عقائد رکھتے تھے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
151 viewsImamRezaUr, 08:27
باز کردن / نظر دهید
2021-05-06 02:14:43
تئیسویں دن کی دعا

أللّهُمَّ اغْسِلْنیِ فِیهِ مِن الذُّنُوبِ

اے معبود! اس مہینے میرے گناہوں کو دھو ڈال

وَ طَهِّرْنِی فِیهِ مِن العُیوبِ

اور میرے عیوب و نقائص دور فرما

وَامْتَحِنْ قَلْبی فِیهِ بِتَقْوَیِ القُلوبِ

اور میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ عطا فرما

یا مُقیلَ عَثَراتِ المُذْنِبینْ

اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے
51 viewsImamRezaUr, 23:14
باز کردن / نظر دهید
2021-05-06 01:14:47 دعائے ابو حمزہ ثمالی کے فقرات

اے معبود! مجھے اپنی پاسداری میں زیر نگاہ رکھ اور اپنی حفاظت میں محفوظ فرما اپنی حمایت میں مجھے امان دے اور مجھے اس سال اور آیندہ سالوں میں بھی اپنے بیت الحرام کعبہ کا حج نصیب فرما اور اپنے نبی و ائمہ عليهم‌ السلام کے مزاروں کی زیارت نصیب فرما سلام ہو ان سب پر، اے پروردگار! ان بلند مرتبہ بارگاہوں اور ان با برکت مقامات سے مجھے بر کنار نہ رکھ، اے معبود! مجھے ایسی توبہ کی توفیق دے کہ پھر تیری نا فرمانی نہ کروں میرے دل میں نیکی و عمل کا جذبہ ابھار دے اور جب تک میں زندہ رہوں دن رات تیرا خوف میرے قلب میں رہے، اے جہانوں کے پالنے والے۔
68 viewsImamRezaUr, 22:14
باز کردن / نظر دهید
2021-05-05 16:05:53
Live Aamaal Shab-e-Qadr 23

From Holy Shrine Of Imam Reza a.s

www.Facebook.Com/ImamRezaUR
www.Youtube.Com/ImamRezaUR
128 viewsImamRezaUr, 13:05
باز کردن / نظر دهید
2021-05-05 11:03:53
یتیموں کے ساتھ شفقت سے پیش آؤ

امام على علیہ السلام

ما مِن مُؤمِنٍ و َلا مُؤمِنَةٍ يَضَعُ يَدَہُ عَلى رَاسِ يَتيمٍ تَرَحُّما لَهُ إِلاّ كَتَبَ اللّه لَهُ بِكُلِّ شَعرَةٍ مَرَّت يَدُہُ عَلَيها حَسَنَةً۔

جو مومن اور مومنہ کسی یتیم کے سر پر دستِ شفقت پھیرے، خداوند عالم ہر بال کے بدلے جس پر اس کا ہاتھ لگا ہے ایک نیکی لکھتا ہے۔

وسایل الشیعه، ج21، ص 375
155 viewsImamRezaUr, 08:03
باز کردن / نظر دهید