Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 127

2021-05-01 09:08:58 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرًا لَّن تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الضَّالُّونَ ‎﴿آل عمران، 90﴾

ترجمہ: بے شک وہ لوگ جو ایمان لانے کے بعد کافر ہوگئے اور کفر میں بڑھتے ہی چلے گئے ان کی توبہ قبول نہیں ہوگی اور یہی لوگ حقیقی گمراہ ہیں.

تفســــــــیر قــــرآن:

مرتد کے کفر کا زیادہ ہونا اس کی توبہ قبول نہ ہونے کا موجب ہے.
ارتداد اور کفر پر مصر رہنا اللہ تعالیٰ کی ہدایت سے محرومی کا موجب ہے.
جو مرتد توبہ کے بعد دوبارہ کفر کی طرف لوٹ جائیں ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی.
جو مرتد کفر مر مصر رہیں انہیں ہرگز توبہ کی توفیق نہیں ہوتی.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
206 viewsImamRezaUr, 06:08
باز کردن / نظر دهید
2021-05-01 02:43:29
اٹھارہویں دن کی دعا

اَللهُمّ نَبّهْنِی فِیهِ لِبَرَکاتِ أسْحارِہِ

اے معبود! مجھے اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر

وَنَوّرْ فِیهِ قَلبِی بِضِیاءِ أنْوَارِہِ

اور ان کے انوار سے میرے قلب کو نورانی فرما

وَخُذْ بِکُلِّ أعْضَائِی اِلیٰ اِتّبَاعِ آثارِہِ

اور میرے تمام اعضاء و جوارح کو اس کے نشانات کی پیروی پر مامور فرما

بِنورِکَ یا مُنَوّرَ قُلوبِ العَارِفِینَ.

تجھے تیرے نور کا واسطہ اے عارفوں کے قلبوں کو نورانی کرنے والے۔
198 viewsImamRezaUr, 23:43
باز کردن / نظر دهید
2021-04-30 19:30:44
حلال چیزوں میں حساب

امام حسن مجتبی علیہ السلام

إنَّ الدُّنْيا فى حَلالِها حِسابٌ، وَ فى حَرامِها عِقابٌ، وَفِى الشُّبَهاتِ عِتابٌ، فَأنْزِلِ الدُّنْيا بِمَنْزَلَةِ الميتَةِ، خُذْمِنْها مايَكْفيكَ.

دنیا کی حلال چیزوں میں حساب اور حرام میں عذاب ہے اور شبہ ناک چیزوں میں سرزنش ہے لٰہذا دنیا کو مردار سمجھو اور اس سے بقدر ضرورت استفادہ کرو۔

بحار الانوار، ج 44، ص 138، ح 6
196 viewsImamRezaUr, 16:30
باز کردن / نظر دهید
2021-04-30 12:56:50
کس کے لئے ہر چیز استغفار کرتی ہے

رسول اللہ صلي الله عليہ و آلہ وسلم

مُعَلِّمُ‏ الْقُرْآنِ‏ وَ مُتَعَلِّمُهُ‏ يَسْتَغْفِرُ لَهُ‏ كُلُ‏ شَيْ‏ءٍ حَتَّى‏ الْحُوتُ‏ فِي‏ الْبَحْرِ.

قرآن سیکھنے اور سیکھانے والوں کے لئے ہر چیز استغفار کرتی ہے یہاں تک کہ سمندر کی مچھلیاں بھی۔

مستدرك الوسائل، ج‏4، ص235
18 viewsImamRezaUr, 09:56
باز کردن / نظر دهید
2021-04-30 10:42:42
ماہ رمضان ایک مقابلہ

امام حسن مجتبی علیہ السلام

أنَّ اللّهَ جَعَلَ شَهْرَ رَمَضانَ مِضْمارا لِخَلْقِهِ، فَيَسْتَبِقُونَ فيهِ بِطاعَتِهِ إِلى مَرْضاتِهِ، فَسَبَقَ قَوْمٌ فَفَازُوا، وَ قَصَّرَ آخَرُونَ فَخابُوا۔

اللہ نے ماه رمضان کو اپنے بندوں کے لئے میدان مقابلہ قرار دیا ہے پس بعض لوگ اس مہینے میں اطاعت و عبادت کے ذریعے رضائے الہی کے حصول کے لئے آپس میں مقابلہ کرتہ ہیں اور دوسرے بے توجہی کی وجہ سے ضرر و نقصان اٹھاتے ہیں۔

بحار الأنوار، ج، 75 ص، 110
57 viewsImamRezaUr, 07:42
باز کردن / نظر دهید
2021-04-30 10:41:44 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ‎﴿آل عمران، 89﴾‏

ترجمہ: مگر وہ جنہوں نے اس کے بعد توبہ کرلی اور اپنی اصلاح کر لی تو بے شک خدا بڑا بخشنے والا اور بڑا رحم کرنے والا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

جو مرتد توبہ کر لیں وہ اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور لوگوں کے مورد توجہ اور قابل قبول ہو جاتے ہیں.
نئے سرے سے اللہ تعالیٰ کی ہدایت پانے کا طریقہ توبہ، اصلاح اور سابقہ غلطیوں کا ازالہ ہے.
گناہوں کی بخشش کی شرط یہ ہے کہ توبہ، اصلاح کے ساتھ ہو.
گمراہوں کے لئے واپسی اور توبہ و اصلاح کا راستہ کھلا رکھنا ان کی ہدایت کا ایک طریقہ ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
52 viewsImamRezaUr, 07:41
باز کردن / نظر دهید
2021-04-30 03:36:56
سترہویں دن کی دعا

اللهمّ اهْدِنی فیهِ لِصالِحِ الأعْمالِ

اے معبود! اس مہینے مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت فرما

وَاقْـضِ لِی فِیهِ الحَوائِجَ والآمالِ

اور میری حاجتوں اور خواہشوں کو پوری فرما

یَا مَن لَا یَحْتاجُ اِلیَ التّفْسِیرِ وَالسَؤالِ

اے وہ جو سوال کرنے اور تشریح کا محتاج نہیں

یا عالِماً بما فی صُدورِ العالَمین

اے اہل عالم کے سینوں کی باتوں کے جاننے والے

صَلّ علی محمّدٍ وآلهِ الطّاهِرین.

محمد اور ان کی پاکیزہ آل پر رحمت نازل فرما
89 viewsImamRezaUr, 00:36
باز کردن / نظر دهید
2021-04-29 20:34:43
قرآن نور ہدایت ہے

امام حسن مجتبی علیہ السلام

إنّ هذَا الْقُرْآنَ فيهِ مَصابيحُ النُّورِ وَ شِفاءُ الصُّدُورِ.

بیشک اس قرآن میں ہدایت کی روشنی کے چراغ اور دلوں کی شفا ہے۔

بحار الانوار، ج 75، ص 111
115 viewsImamRezaUr, 17:34
باز کردن / نظر دهید
2021-04-29 10:50:14
محبت معیار ہے

امام حسن مجتبی علیہ السلام

القَريبُ مَنْ قَرَّبَتْهُ الْمَوَدَّةُ وَ إنْ بَعُدَ نَسَبُهُ، وَالْبَعيدُ مَنْ باعَدَتْهُ الْمَوَدَّةُ وَ إنْ قَرُبُ نَسَبُهُ

وہ شخص تم سے نزدیک ہے جو مودت و محبت کے ذریعہ تم سے قریب ہوا ہے چاہے حسب و نسب کے اعتبار سے تم سے دور ہی کیوں نہ ہو، اور تم سے دور وہ شخص ہے جو محبت کے اعتبار سے دور ہے چاہے تمہارا قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو

تحف العقول، ص 234
50 viewsImamRezaUr, 07:50
باز کردن / نظر دهید
2021-04-29 10:48:47 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
خَالِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ ‎﴿آل عمران، 88﴾‏

ترجمہ: وہ ہمیشہ اس لعنت (پھٹکار) میں گرفتار رہیں گے۔ نہ ان کے عذاب میں تخفیف (کمی) کی جائے گی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی.

تفســــــــیر قــــرآن:

ہمیشہ کی لعنت اور ناقابل تخفیف عذاب مرتدوں کی سزا.
اللہ تعالیٰ بغیر مہلت کے مرتدوں اور یہودی و عیسائیوں کے کفار کو عذاب کرتا ہے.
گناہگاروں کے علم و آگاہی کا ان کے عذاب کی تعداد اور اس کی کیفیت میں مؤثر ہونا.
یہود و نصاریٰ اور مرتدوں کا اللہ تعالیٰ کی نظر اور توجہ سے محروم ہونا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
51 viewsImamRezaUr, 07:48
باز کردن / نظر دهید