Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 130

2021-04-25 09:14:35 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
قُلْ آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنزِلَ عَلَيْنَا وَمَا أُنزِلَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِيَ مُوسَىٰ وَعِيسَىٰ وَالنَّبِيُّونَ مِن رَّبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ‎﴿آل عمران، 84﴾‏

ترجمہ: (اے رسول) کہہ دیجئے! کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس پر بھی جو ہم پر اتارا اور جو ابراہیم، اسماعیل، اسحاق، یعقوب اور اسباط پر اتارا گیا۔ اور اس پر بھی جو کچھ موسیٰ و عیسیٰ اور دوسرے پیغمبروں کو جو کچھ ان کے پروردگار کی طرف سے عطا ہوا۔ ہم (بحیثیت نبی ہونے کے) ان کے درمیان تفریق نہیں کرتے۔ اور ہم اسی (خدائے یکتا) کے مسلمان (اطاعت گزار بندے) ہیں.

تفســــــــیر قــــرآن:

اللہ تعالیٰ پر ایمان اور تمام انبیائے الہیٰ اور آسمانی کتابوں پر ایمان کا باہم ہونا ضروری ہے.
تمام آسمانی کتب اور انبیاء علیہم السلام پر ایمان اللہ تعالیٰ کے عہد و پیمان پر عمل ہے.
اللہ تعالیٰ، تمام انبیاء علیہم السلام اور آسمانی کتابوں پر ایمان اہم اعتقادی اصولوں میں سے ہے.
انبیاء علیہم السلام پر ایمان لانے میں تفریق و تبعیض سے پرہیز ضروری ہے.
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے پیروکاروں کا مکمل طور پر اللہ تعالیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا.
سر تسلیم خم کرنا دین خدا کی روح اور حقیقت ہے اور یہ فقط اللہ تعالیٰ کے ساتھ مختص ہونا چاہیے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
159 viewsImamRezaUr, 06:14
باز کردن / نظر دهید
2021-04-24 18:57:23
بہترین روزہ

امام على عليه السلام

صَومُ القَلبِ خَيرٌ مِن صِيامِ اللِّسانِ وَ صِيامُ اللِّسانِ خَيرٌ مِن صِيامِ البَطنِ

دل کا روزہ زبان کے روزے سے بہتر ہے اور زبان کا روزہ پیٹ کے روزے سے بہتر ہے.

غرر الحكم، ح 5890
183 viewsImamRezaUr, 15:57
باز کردن / نظر دهید
2021-04-24 15:33:03
گرمی میں جہاد

پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله وسلم

الصَّومُ في الحَرِّ جِهادٌ

گرمی میں روزہ رکھنا جہاد ہے

بحار الأنوار،ج 96، ص 257، ح 40
189 viewsImamRezaUr, 12:33
باز کردن / نظر دهید
2021-04-24 11:10:52
روزہ میں بھوک کا احساس

امام حسين عليه السلام

لِيَجِدَ الغَنيُّ مَسَّ الجُوعِ، فَيَعُودَ بِالفَضلِ على المَساكينِ۔

روزہ اس لئے واجب ہوا تاکہ امیر کو بھوک کا احساس ہو اور وہ غریبوں اور مسکینوں کا خیال کرے۔

بحار الانوار، ج 96، ص 375، ح 62
195 viewsImamRezaUr, 08:10
باز کردن / نظر دهید
2021-04-24 11:09:14 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
أَفَغَيْرَ دِينِ اللَّهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَإِلَيْهِ يُرْجَعُونَ ‎﴿آل عمران، 83﴾‏

ترجمہ: کیا وہ اللہ کے دین (اسلام) کے سوا کسی اور (دین) کو تلاش کرتے ہیں حالانکہ جو آسمانوں میں ہیں یا زمین میں ہیں سب خوشی سے یا ناخوشی سے (چار و ناچار) اسی کی بارگاہ میں سر تسلیم خم کئے ہوئے ہیں اور بالآخر سب اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے.

تفســــــــیر قــــرآن:

اہل کتاب کا دین سے منحرف ہونا.
اللہ تعالیٰ کے عہد و پیمان پر عمل پیرا ہونا دین خدا ہے.
دین کا میلان فطری امر ہے.
اللہ تعالیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہی دین کی حقیقت ہے.
تمام باشعور مخلوقات خواہ نخواہ اللہ تعالیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہیں.
آسمانوں میں باشعور موجودات کا ہونا.
نظام ہستی میں قوانین الہیٰ کی حکمرانی.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
191 viewsImamRezaUr, 08:09
باز کردن / نظر دهید
2021-04-24 03:04:54
گیارہویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ إلَیَّ فِیهِ الْاِحْسانَ وَکَرِّهْ إلَیَّ فِیهِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ

اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے

وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیهِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، بِعَوْ نِکَ یَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِین

اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے اپنی حمایت کے ساتھ اے فریادیوں کے فریاد رس۔
188 viewsImamRezaUr, 00:04
باز کردن / نظر دهید
2021-04-23 14:41:02
دنیا کی بہترین خاتون

پيغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

خَيرُ نِسَاءِ العَالمَيِن أَرَبَع مَريم بِنتِ عِمرَان وَابنَة مَزاحِم اِمَرأةُ فِرعُونِ وَ خَدِيجَة بِنتِ خَويلَد وَ فَاطِمَة بِنتِ مُحَمَّد صلى الله عليه وسلم۔

دنیا کی بہترین خواتین چار ہیں: حضرت مریم بن عمران، فرعون کی زوجہ، خدیجہ بنت خویلد اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہم۔

الاستيعاب، ج4، ص1821
203 viewsImamRezaUr, 11:41
باز کردن / نظر دهید
2021-04-23 10:18:34
جنت کی بہترین عورتیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خَیرُ نِسَاءِ الجَنَّة مَریَم بِنتِ عِمران، وَ خَدِیجَة بِنتِ خَویلد وَ فَاطِمَة بِنتِ مُحَمَّد، وَ آسیَة بِنتِ مَزاحِم اِمرَاة فِرعُون۔

جنّت کی بہترین خواتین، مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، آسیہ بنت مزاحم فرعون کی بیوی ہیں۔

بحارالانوار، ج 13، ص 162
218 viewsImamRezaUr, 07:18
باز کردن / نظر دهید
2021-04-23 10:17:26 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
فَمَن تَوَلَّىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ‎﴿آل عمران، 82﴾

ترجمہ: اب جو کوئی بھی اس (عہد) سے منہ پھیرے گا تو ایسے ہی لوگ فاسق (نافرمان) ہیں.

تفســــــــیر قــــرآن:

انبیاء علیہم السلام پر ایمان نہ لانا اور ان کی مدد نہ کرنا فسق و فجور ہے.
دین کے مرکز سے نکلنا، ہر زمانے میں انبیاء علیہم السلام کی مخالفت کرنا اور دوسرے ادیان کی طرف مائل ہونا فسق ہے.
الہیٰ عہد و پیمان توڑنا فسق ہے اور توڑنے والا فاسق ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
199 viewsImamRezaUr, 07:17
باز کردن / نظر دهید
2021-04-23 03:32:06
دسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُتَوَکِّلِینَ عَلَیْکَ،

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے اوپر توکل کرنے والوں میں قرار دے

وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْفائِزِینَ لَدَیْکَ،

اور مجھے ان میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں

وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إلَیْکَ،

اور مجھے اپنے مقرّب بندوں میں قرار دے

بِإحْسانِکَ یَا غایَةَ الطَّالِبِینَ

اپنے رحم و کرم سے اے طلبگاروں کے مقصود۔
79 viewsImamRezaUr, 00:32
باز کردن / نظر دهید