Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 128

2021-04-29 03:03:34
سولہویں دن کی دعا

اللهمّ وَفّقْنی فیهِ لِموافَقَةِ الأبْرارِ

اے معبود! اس مہینے مجھے نیک انسانوں کا ساتھ دینے کی توفیق دے

وجَنّبْنی فیهِ مُرافَقَةِ الأشْرارِ

اور بروں کا ساتھ دینے سے بچا

وأوِنی فیهِ بِرَحْمَتِکَ الی دارِ القَرارِ

اور اپنی رحمت سے مجھے ایک محفوظ مکان میں پناہ دے

بالهِیّتَکِ یا إلَهَ العالَمین.

تیری معبودیت کے واسطے اے تمام جہانوں کے معبود۔
100 viewsImamRezaUr, 00:03
باز کردن / نظر دهید
2021-04-28 16:01:16
بزم شمس الشموس
151 viewsImamRezaUr, 13:01
باز کردن / نظر دهید
2021-04-28 14:04:59
عشق مرتضی و بتول
172 viewsImamRezaUr, edited  11:04
باز کردن / نظر دهید
2021-04-28 14:00:05
حق و باطل کا فرق

امام حسن مجتبی علیہ السلام

بین الحق و الباطل اربع اصابع،ما رایت بعینیک فهو الحق وقد تسمع باذنیک باطلا کثیرا۔

حق و باطل کے درمیان چار انگشت کا فاصلہ ہے۔ جسے تم نے اپنی آنکھ سے دیکھا ہے وہ حق ہے اور اکثر و بیشتر تمہاری سنی ہوئی چیز باطل ہوا کرتی ہیں۔

بحار الأنوار، ج 10 ص، 129
167 viewsImamRezaUr, 11:00
باز کردن / نظر دهید
2021-04-28 07:08:43
غنی کون؟

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

رِضَا اَلنَّفْسِ بِمَا قُسِمَ لَهَا وَ إِنْ قَلَّ

آپ سے غنی کے معنی معلوم کیے گئے؟ آپ نے فرمایا: انسان کا ہر اس چیز پر راضی ہونا جو اللہ نے اسے عطا کی ہے چاہے وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔

تحف العقول، ص 228
178 viewsImamRezaUr, 04:08
باز کردن / نظر دهید
2021-04-28 07:08:07 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
أُولَٰئِكَ جَزَاؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ ‎﴿آل عمران، 78﴾‏

ترجمہ: ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اللہ، فرشتوں اور سب انسانوں کی لعنت ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

مرتدوں کے ساتھ برتاؤ کا طریقہ ان پر لعنت ملامت کرنا ہے.
اللہ تعالیٰ کا مومنین کو مرتد ہونے سے ڈرانا اور اس کی طرف متوجہ کرنا.
عقیدتی انحراف اور گمراہی کے مقابلے میں اسلامی معاشرے کا ردّعمل ضروری ہے.
انسان کی بد اعمالیوں پر فرشتوں کا ردّعمل.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
173 viewsImamRezaUr, 04:08
باز کردن / نظر دهید
2021-04-28 03:09:14
پندرہویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ طاعَةَ الْخاشِعِینَ،

اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما

وَاشْرَحْ فِیهِ صَدْرِی بِ إنابَةِ الْمُخْبِتِینَ،

اور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کھول دے

بِأَمانِکَ یَا أَمانَ الْخائِفِینَ

اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ۔
167 viewsImamRezaUr, 00:09
باز کردن / نظر دهید
2021-04-27 17:38:21

روضۂ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے آفتاب آسمانِ امامت و ولایت، علوم و معارف کا سرچشمہ، شرافت و کرامت کا پیکر، اخلاق حسنہ کا مجسم نمونہ، رسول اللہ کا نواسہ، سید شباب اهل جنّۃ، حجت الله، عبدالله، وصی الله ولی اللہ، سبط اکبر پیامبر، خامس آل عبا، ریحانۀ رسول خدا، تقی، عابد، زكّی، طیّب، مجاهد، کریم اہل بیت ابو محمد امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

118 viewsImamRezaUr, 14:38
باز کردن / نظر دهید
2021-04-27 16:30:20
گناہ کیسے ختم کریں

امام حسن مجتبی علیہ السلام

إنّ حُبَّنا لَيُساقِطُ الذُّنُوبَ مِنْ بَنى آدَم، كَما يُساقِطُ الرّيحُ الْوَرَقَ مِنَ الشَّجَرِ

بے شک ہم اہل بیت کی محبت بنی آدم سے گناہوں کو اسی طرح گرا دیتی ہے جس طرح ہوا کا جھونکا درخت سے پتوں کو گرا دیتی ہے۔

بحار الانوار، ج، 44، ص23، ح7
132 viewsImamRezaUr, 13:30
باز کردن / نظر دهید
2021-04-27 10:45:35
قرآن کی زینت

امام صادق عليہ السلام

قال النَّبِيُّ صلی الله علیه و آله لِكُلِّ شَيْءٍ حِلْيَةٌ وَ حِلْيَةُ الْقُرْآنِ الصَّوْتُ الْحَسَنُ۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ہر چیز کی زینت ہے اور قرآن کی زینت اچھی آواز ہے۔

اصول کافي، ج، 2، ص، 615
147 viewsImamRezaUr, 07:45
باز کردن / نظر دهید