Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 129

2021-04-27 10:44:44 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
كَيْفَ يَهْدِي اللَّهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ وَشَهِدُوا أَنَّ الرَّسُولَ حَقٌّ وَجَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتُ ۚ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ ‎﴿آل عمران، 86﴾

ترجمہ: بھلا خدا ان لوگوں کو کیوں کر ہدایت دے گا (منزل مقصود پر پہنچائے گا) جو ایمان لانے کے بعد پھر کافر ہوگئے۔ حالانکہ وہ گواہی دے چکے تھے کہ رسول برحق ہے۔ اور ان کے پاس آیات بینات (واضح معجزات) بھی آچکے تھے۔ بے شک خدا ظلم و جور کرنے والوں کو ہدایت نہیں دیتا.

تفســــــــیر قــــرآن:

بعض لوگوں کا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں اسلام سے کفر کی طرف لوٹ جانا.
ظلم، اللہ تعالیٰ کی ہدایت سے محرومیت کا موجب ہے.
سوچ سمجھ کر ایمان لانے کے بعد کفر کی طرف بازگشت ظلم ہے.
مرتدوں کی ہدایت سے محرومی، سنت الہی ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
144 viewsImamRezaUr, 07:44
باز کردن / نظر دهید
2021-04-27 03:38:39
چودھویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیهِ بِالْعَثَراتِ وَأَقِلْنِی فِیهِ مِنَ الْخَطایا وَالْهَفَواتِ

اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر

وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیهِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاَْفاتِ، بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ

اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے بواسطہ اپنی عزت کے اے مسلمانوں کی عزت۔
33 viewsImamRezaUr, 00:38
باز کردن / نظر دهید
2021-04-26 23:24:31
91 viewsRazavi, edited  20:24
باز کردن / نظر دهید
2021-04-26 18:41:15
بے فائدہ روزه


امام علی عليہ السلام

كَمْ مِنْ صَائِمٍ لَيْسَ لَهُ مِنْ صِيَامِهِ إِلاَّ اَلْجُوعُ وَ اَلظَّمَأُ

بہت سے روزہ دار ایسے ہیں کہ جن کو اپنے روزے سے بھوک اور پیاس کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

نهج البلاغه، حكمت 145
127 viewsImamRezaUr, 15:41
باز کردن / نظر دهید
2021-04-26 15:25:51
امام سجاد علیہ السلام کا روزہ

امام صادق عليه السلام

كانَ عَلىُّ بْنُ الْحُسَيْنِ عليهماالسلام اِذا كانَ شَهْرُ رَمَضانَ لَمْ يَتَكَلَّمْ اِلاّ بِالدُّعاءِ وَالتَّسْبيحِ وَالاِسْتِغْفارِ وَالتَّكْبيرِ

امام سجاد علیہ السلام ماہ رمضان میں تسبیح، استغفار، تکبیر اور دعا کے علاوہ کچھ نہیں بولتے تھے۔

اصول كافى، ج 4، ص 88، ح 8
45 viewsImamRezaUr, 12:25
باز کردن / نظر دهید
2021-04-26 11:58:32
دعا و استغفار کا مہینہ

امام على عليه السلام

عَلَيكُم في شَهرِ رَمَضانَ بِكَثرَةِ الاِستِغفارِ و الدُّعاءِ

رمضان کے مہینہ میں بہت زیادہ دعا اور استغفار کرو۔

اصول كافى، ج 4، ص 88
24 viewsImamRezaUr, 08:58
باز کردن / نظر دهید
2021-04-26 10:07:50 ๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ ‎﴿آل عمران، 85﴾‏

ترجمہ: اور جو شخص اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین اختیار کرے گا تو اس کا دین ہرگز قبول نہ کیا جائے گا اور وہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہوگا.

تفســــــــیر قــــرآن:

دین اسلام کے علاوہ کسی دین کا انتخاب اللہ کے ہاں قابل قبول نہیں ہے.
اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کے علاوہ کوئی راہ و روش اختیار کرنا اللہ تعالیٰ کو قابل قبول نہیں ہے.
اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو عالمی ہے.
اسلام تمام سابقہ شریعتوں کو منسوخ کرنے والا ہے.
مسلمان سعادت و نیک بختی سے بہرہ مند اور اخروی نقصان سے محفوظ ہیں.
آخرت، عقائد و اعمال کے نتائج کے حقیقی ظہور کا میدان.
اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور دین اسلام کو اختیار کرنا انسان کی دور اندیشی کا نتیجہ ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
52 viewsImamRezaUr, 07:07
باز کردن / نظر دهید
2021-04-26 02:57:06
تیرہویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ طَهِّرْنِی فِیهِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذارِ

اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ

وَصَبِّرْنِی فِیهِ عَلَی کائِناتِ الْاَقْدارِ،

اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر عطا فرما

وَوَفِّقْنِی فِیهِ لِلتُّقی وَصُحْبَةِ الْاَ بْرارِ،

اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کوپرہیزگاری اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنے کی توفیق دے

بِعَوْ نِکَ یَا قُرَّةَ عَیْنِ الْمَساکِینِ

اے بے چاروں کی خنکی چشم۔
93 viewsImamRezaUr, 23:57
باز کردن / نظر دهید
2021-04-25 18:32:25
روزہ دار کی دعا قبول ہوتی ہے

امام صادق عليه السلام

نَومُ الصائمِ عِبادَةٌ، و صَمتُهُ تَسبيحٌ، و عَمَلُهُ مُتَقَبَّلٌ، و دُعاؤهُ مُستَجابٌ۔

روزہ دار کا سونا عبادت، اس کی خاموشی تسبیح، اس کے اعمال قبول اور اس کی دعا مستجاب ہے۔

من لا يحضره الفقيه، ج 2، ص 76
135 viewsImamRezaUr, 15:32
باز کردن / نظر دهید
2021-04-25 13:18:05
اعضاء و جوارح کا روزہ

حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليها

مَا يَصنعُ الصَائِم بِصِيَامِهِ اِذَا لمَ يَصَن لِسَانِه وَ سَمعِه وَ بَصرِه وَ جَوارَحِه.

روزے دار کے اس روزے کا کیا فائدہ ہے کہ جس میں وہ اپنی زبان، کان، آنکھ اور دوسرے اعضاء کو گناہوں سے نہ بچا سکے۔

بحار، ج 93 ص 295
159 viewsImamRezaUr, 10:18
باز کردن / نظر دهید