Get Mystery Box with random crypto!

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب م
لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
آدرس کانال: @muftitaqiusmanisahab
دسته بندی ها: دین
زبان: فارسی
مشترکین: 6.80K
توضیحات از کانال

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها 5

2022-06-15 21:13:24
*’’تیرے لیے یہ چادَر دُنیا ہے!‘‘*
---------
ایک بزرگ کا دلچسپ واقعہ
(شارٹ کلپ از اصلاحی مجلس)
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مؤرخہ 7 نومبر 2021 بمطابق یکم ربیع الثانی 1443ھ-بروز اتوار،اصلاحی مجلس
282 views18:13
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:08:29 *مہنگائی کے حالات اور قدرتی وسائل میں اسراف کا رویہ*
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم
کا بصیرت افروز جمعہ بیان
(10 ذیقعدہ 1443ھ-10 جون 2022ء)
جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
ہفتہ وار جمعہ بیان
اس جمعہ بیان کے چند اہم عنوانات:
• کھانے پینے میں اسراف کی ممانعت
• اسراف اور فضول خرچی کیا ہے؟
• دعوتوں میں کھانے کا اسراف
• مہنگائی کا دور دورہ اور کھانے کا ضیاع
• قدرتی وسائل(پانی-گیس-بجلی) کے استعمال میں اسراف
• نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے وضو فرماتے؟
• نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے غسل فرماتے؟
• پانی کے استعمال میں احتیاط اور ہماری ذمہ داریاں
• قدرتی نعمتوں میں اسراف سے بچنا دین کا شعبہ ہے
295 viewsedited  18:08
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:04:49 *’’یـــــادیں‘‘ -55ویں قســـــط*

شیخ الاســـــــلام حضرت مولانا مفتی *محمـــــــد تقی عثـــــــمانی* صاحب دامـــــــت برکاتہم کی خودنوشـــــــت سوانح *’’یادیں‘‘* کی *55ویں قسط* جو کہ جـــــــامعہ *دارالعـــــــلوم کراچی* کے ترجمـــــــان *ماہنامہ البـــــــلاغ* کے (ذیقعدہ 1443ھ/ جولائی 2022ء ) کے شـــــمارے میں شـــــائع ہوئی ہے، یہ قســـــط *’’معــــــــــارفِ عثــــــــــمانی‘‘* کے قـــــارئین کیلئے یہاں پیش کی جارہی ہے۔
*بسلسلہ: ’’معـــــارفِ عثمانی‘‘-*

اب آپ یادیں کی سابقہ اور موجودہ تمام اقساط حضرت والا دامت برکاتہم کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ فرماسکتے ہیں
*https://muftitaqiusmani.com/ur* //
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
14 جون 2022.
---------

*ملاحظہ!*
: اس قسط سے میں حضرت والا مدظلہم نے مختلف مالیاتی اداروں سے تعلق اور ان میں سے بعض سے اپنی علیحدگی کی تفصیلات اور واقعات بیان کرنے کے بعد فرمایا:
*_’’یہ داستان میں نے اس لیے لکھی ہے کہ اب ماشاء اللہ نوجوان علماء کی خاصی تعداد مالیاتی اداروں کے مشیر کے طور پر کام کررہی ہے،انہیں ہر وقت اس بات کا اہتمام کرنا چاہیے کہ وہ محض انتظامیہ کی زبانی باتوں سے کسی دھوکے میں نہ آئیں بلکہ جب ان کے سامنے کوئی قانونی رکاوٹ بیان کی جائے تو متعلقہ قانون کا خود جائزہ لیں اور پھر یہ فیصلہ کریں کہ اوّل تو کوئی قانونی مجبوری ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو اس کی بنیاد پر کوئی سہولت دینا شرعاً ممکن ہے یا نہیں؟‘‘_*
307 viewsedited  18:04
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:04:36
308 views18:04
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:02:26
*پانی کے استعمال میں احتیاط اور ہماری ذمہ داریاں*
_________________________________________________
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
بیان جمعہ المبارک کا ایک مختصر حصہ (شارٹ کلپ)
جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ : 1443-11-10
------
از:
** *میڈیا سنٹر-جامعہ دارالعلوم کراچی* **
14 ذی القعدہ 1443ھ
14 جون 2022.
319 views18:02
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:01:40 *وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات،* دینی مدارس کے حوالے سے درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال، وزیر اعظم نے جملہ مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ایک اعلی سطحی وفد نے جس میں صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سرپرست وفاق المدارس و امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان، ناظم اعلی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر شامل تھے نے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات کی- اس موقع پر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے وزیر اعظم کے ساتھ مدارس کو درپیش مسائل ومشکلات اور مدارس بارے عرصے سے التواء کا شکار امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا- وفاق المدارس کے قائدین نے مدارس کے حوالے سے درپیش مسائل پر مشتمل ایک جامع عرض داشت بھی وزیر اعظم کو پیش کی جس میں مدارس سے متعلقہ جملہ امور کی تفصیلات اور پس منظر کے ساتھ ساتھ اس کا حل بھی تجویز کیا گیاہے- وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے مدارس کو درپیش مسائل ومشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائ اور اس حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ اداروں کو آن بورڈ لے کر ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کا وعدہ کیا- اس موقع پر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے واضح کیا کہ ہم نے ہر دور حکومت میں مدارس کے مسائل کو بات چیت اور افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کی اور آئندہ بھی وفاق المدارس اور اتحاد تنظیمات مدارس کے قائدین کی یہی حکمت عملی رہے گی-

جاری کردہ:
عبدالقدوس محمدی
مرکزی میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان
374 views18:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:01:10
414 views18:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-11 20:50:12
‏معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون
133 views17:50
باز کردن / نظر دهید