Get Mystery Box with random crypto!

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب م
لوگوی کانال تلگرام muftitaqiusmanisahab — مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
آدرس کانال: @muftitaqiusmanisahab
دسته بندی ها: دین
زبان: فارسی
مشترکین: 6.80K
توضیحات از کانال

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ بوٹ ◀ @Muftitqichanal_Rabtabot

Ratings & Reviews

3.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

0


آخرین پیام ها 4

2022-06-15 21:20:34
موجودہ ملکی حالات میں عام آدمی کے کرنے کے کام
فکرانگیز خطاب-----دردمندانہ اپیل
----
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے چند ہفتے قبل جمعۃ المبارک کے بیان میں بڑی دردمندی کے ساتھ ملکی حالات کے تناظر میں انتہائی اہم اور فکر انگیز خطاب فرمایا۔،جس میں وطنِ عزیز کے حالیہ سیاسی و معاشی حالات کے تناظر میں مسلمانوں کو اصلاحِ احوال کی طرف فکرمند کرتے ہوئے مملکتِ خداد پاکستان کی قدر کرنے کی طرف متوجہ فرمایا اور آخر میں موجودہ پریشان کن حالات میں بچاؤ کے راستوں کی طرف بھی رہنمائی فرمائی۔، یہ خطاب بہت ہی اہم ہے اور اسے ہر طبقۂ فکر تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔ ائمۂ حضرات اپنے جمعہ بیانات میں لوگوں کو اس طرف متوجہ کر سکتے ہیں۔ یہ بیان تحریری شکل میں پیشِ خدمت ہے۔
جمعۃ المبارک بیان
بمقام: جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ :
18 شوال 1443ھ
20 مئی 2022ء
411 viewsedited  18:20
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:19:08 *موجودہ ملکی حالات میں عام آدمی کے کرنے کا کام*
-------جمعہ بیان------------
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ
مورخہ 18 شوال 1443ھ بروز جمعہ بمطابق 20 مئی 2022ء
*ملک کی سیاسی اور اقتصادی حالات کے حوالے سے ایک عام آدمی کیلئے لائحہ عمل پر مشتمل ایک اہم بیان*
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
26 مئی 2022.
یوٹیوب پر سننے کیلئے لنک:



*(نوٹ: خطلبا حضرات سے درخواست ہے کہ کل کے جمعہ بیان میں اسی فکر کی تروایج فرمائیں، اور حضرت والا مدظلہم کے حوالے سے یہ پیغام زیادہ سے زیادہ عام فرمائیں، جو پیغام حضرت والا نے اس بیان میں فرمایا ہے۔)*
اس بیان کے چند اہم عنوانات حسبِ ذیل تھے:
1. معاشرتی فساد کی اصل وجہ ہمارے اپنے اعمال ہیں
2. حضرت ذوالنون مصریؒ کا واقعہ اور اپنی کوتاہی کا خیال
3. معاشرتی فساد کے وقت اپنی کوتاہیوں کی طرف متوجہ ہونے کی ضرورت
4. جس کی اپنے عیبوں پر نظر ہو وہ دوسروں کے عیب نہیں دیکھتا
5. معاشرے کے سدھار کا بنیادی پتھر
6. پاکستان کی نعمت اور ہندوستان کے حالات
7. پاکستان؛قدرتی وسائل اور نعمتوں سے مالا مال خطہ
8. ہمارے معاشی، اخلاقی اور سیاسی حالات اور بچاؤ کے راستے
9. موجودہ حالات میں بچاؤ کے دو راستے
----------------
جزاکم اللہ
326 views18:19
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:18:18 *آج کی مجلس کے چند اہم عنوانات*
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ نے آج کی اصلاحی مجلس میں مناجاتِ مسنون کی دعا:
*اللهم إني أسألك الثبات في الأمر، وأسألك عزيمة الرشد*
کے دوسرے حصے کی تشریح فرمائی۔
حضرت والا نے ’’عزیمۃ الرشد‘‘ کو بہت خوبصورت انداز میں بیان فرمایا اور فرمایا کہ اس دعا کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے خیالات کی رو درست ہو جائے۔ آج کی مجلس کے چند اہم عنوانات مسنلکہ پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
(نوٹ: یہ مجلس میں کی گئی گفتگو کا خلصہ نہیں ہے، بلکہ گفتگو کے چند اہم عنوانات قلمبند کیے گئے ہیں، تاکہ اندازہ ہوسکے کہ کس قدر اہم بیان تھا۔جزاکم اللہ)
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
29 مئی 2022.
بیان دارالعلوم کراچی کے آفیشل یوٹیوب چینل کے اس لنک پر سماعت کیجیے:


276 views18:18
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:18:10 *حج کی فرضیت و برکات اورحج میں تاخیر کا گناہ*



-------جمعہ بیان------------
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ
(11 شوال 1443ھ-13 مئی 2022ء)
اس بیان کے چند اہم شارٹ کلپس:
1. *حج کے مہینے ؛شوال، ذی القعدہ، ذی الحجہ*



2. *حج کی فرضیت کی شرائط*



3. *حج میں تاخیر کا گناہ اور ہمارے معاشرے کے بہانے*



4. *حج میں بلوغت کی شرط کا مطلب*



5. *حج ؛جوانی کی اور عاشقانہ عبادت*



6. *حج کی درخواست جمع کروائیں ورنہ وصیت کریں!*



7. *حج کیلئے پیسے جمع کرنے کا معمول بنائیں*



یہ تمام کلپس مسلنکہ فائل میں دیے گئے لنک سے بھی سنے جا سکتے ہیںَ
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
29 مئی 2022.
265 views18:18
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:17:51
256 views18:17
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:16:44 حقیقی عقلند شخص کی پہچنا
اور آخرت کی تیاری کا طریقہ ـ
256 viewsedited  18:16
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:15:24 *حقیقی عقلمند شخص کی پہچان اور آخرت کی تیاری کا طریقہ*
-------جمعہ بیان------------
شیخ الاسلام حضرت مولانا *مفتی محمد تقی عثمانی* صاحب مدظلہ
(25 شوال 1443ھ-27 مئی 2022ء)
حدیثِ مبارکہ:
*الكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ المَوْتِ، وَالعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا وَتَمَنَّى عَلَى اللَّهِ*
سنن الترمذي(2459 )
کی بصیرت افروز تشریح
----
*مکمل بیان:*



----
*اس بیان کے چند اہم شارٹ کلپس:*

*1. عقلمندوں سے متعلق ہمارے معیارات اور حقیقی عقلمند*



*2. دنیا ہماری منزل نہیں، ایک سفر ہے*



*3. آخرت کے امتحان میں کامیابی پر انعام اور ناکامی پر عذاب*



*4. آخرت کا پرچہ آوٹ کردیا گیا*



*5. آخرت کے امتحان کیلئے طالب علم کے دنیاوی امتحان کی مثال*



*6. مقاصد کے حصول کیلئے خواہشات کی قربانی*



*7. ہارون الرشید اور بہلول مجذوب کا واقعہ*



*8. آخرت کی تیاری کیلئے نبیٔ کریم ﷺ کا اسوۂ حسنہ*



*9. عمل سے غافل اور محض آرزوئیں باندھنے شخص کی پہچان*



*10. آخرت کی تیاری کیلئے مراقبۂ موت*





اسی حدیث کی تشریح کے حوالے سے حضرات والا کا گذشتہ سال کا بھی ایک بیان ہے۔اس کا لنک بھی ساتھ منسلک ہے۔



----------

حضرت والا مدظلہم کے جمعۃ المبارک کے اس سال کے اور سابقہ بیانات کیلئے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:
t.ly/e-aB
------
از:
*میڈیا سنٹر-جامعہ دارالعلوم کراچی*
02ذی القعدہ 1443ھ
02 جون 2022.L
275 views18:15
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:15:04
265 views18:15
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:14:29 2022.5.26...عقلمند کی پہچان-جمعہ بیان. (لنک).pdf
268 views18:14
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 21:13:24 *ملک کے موجودہ مشکل حالات اور ان سے نکلنے کا راستہ*
شيخ الاسلام حضرت مولانا مفتي محمد تقي عثماني صاحب دامت برکاتہم العاليہ
22 مئی 2009
بیت المکرم مسجد کراچی
جمعہ بیان سے ایک شارٹ کلپ
277 viewsedited  18:13
باز کردن / نظر دهید