Get Mystery Box with random crypto!

طبّی پوشیدہ خزانے

لوگوی کانال تلگرام sehaturdu — طبّی پوشیدہ خزانے ط
لوگوی کانال تلگرام sehaturdu — طبّی پوشیدہ خزانے
آدرس کانال: @sehaturdu
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.96K
توضیحات از کانال

طبِی مسائل ؛ امراض وعلامات ؛ طبی معلومات ؛ عام جسمانی امراض؛ مردانہ جنسی کمزوری و دیگر امراض سے متعلق قیمتی ونایاب کتابیں؛ نسخہ جات ؛مجربات؛ ادویات سے متعلق چینل ہے.پرسنل پر رابطہ کرکے طبی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Ratings & Reviews

1.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

2

آخرین پیام ها 10

2022-04-18 01:24:28 https://twitter.com/khan221977?t=ArWwZUFs0KNjQWsLnTb2xg&s=09

ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ اب ٹوئٹر پر بھی حاصل کیجئے ۔ فالو کیجئے اور ہماری حوصلہ افزائی کیجئے۔ خدمت کا موقعہ دیجئے۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا
619 views22:24
باز کردن / نظر دهید
2022-04-17 02:12:44
t.me/jaagomusalmaano
637 views23:12
باز کردن / نظر دهید
2022-04-14 22:44:40 https://t.me/jaagomusalmaano/3440

اس گروپ میں فرقہ واریت اور مسلم دشمنی کی بنیاد پر جو شر پسند عناصر مختلف تنظیموں کے نام سے شروفساد پھیلاتے رہتے ہیں۔اور مسلمانوں پر ظلم وستم ڈھاتے ہیں۔ان کی کارستانیاں اور منصوبہ بندیوں کو سامنے لایا جائیگا۔تاکہ ہر مسلمان اپنا دفاع سیکھ لے۔
دوسروں پر ہورہے مظالم کو تو دیکھ کر کچھ سبق حاصل کیجئے ۔
یہ جاگنے کا وقت ہے مسلمانو جاگئے

t.me/jaagomusalmaano
700 views19:44
باز کردن / نظر دهید
2022-04-13 02:47:55 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میڈیا اسکین ایک مصدقہ اور تحقیق شدہ خبروں اور پیغامات کی ترسیلات کے لئے تشکیل کردہ پلاٹ فارم ہے ۔ اسکے واٹس اپ گروپ بھی ہیں۔ جن پر خبروں اور حالات سے آگاہی کا سلسلہ لگا رہتا ہے ۔ اور حالات کے پیش نظر حسن تدابیر اور رہنمائی بھی کی جاتی رہتی ہے ۔ عرض یہ ہے کہ حسب ضرورت و سہولت ممبران گروپ کے لئے اردو و رومن ؛ ہندی اور انگریزی خبروں کے لئے گروپوں کو تقسیم کردیا گیا ہے ۔ لھٰذا اپنی پسندیدہ و مطلوبہ زبان میں خبروں کو حاصل کرنے کے لئے گروپ کا انتخاب فرمالیجئے ۔

میڈیا اسکین اردو و رومن گروپ :

https://chat.whatsapp.com/DxcxefU7wdWJerq7okYNz8

https://chat.whatsapp.com/IY1KxCDdWgPEANkcW2xtSn

https://chat.whatsapp.com/FBlHUkGLKLeGfH8Gd7589L

https://chat.whatsapp.com/GXst56dGt8YCTomD7GLT4z

मीडियास्कैन हिंदी :

https://chat.whatsapp.com/LFi7qWTRKOPJarGyR77iuk

https://chat.whatsapp.com/I68tjiZuoHz0Wuf4OaAwN5

Mediascan english :

https://chat.whatsapp.com/E8xlqgg85VxBnovrbaPljY

ضروری نوٹ : واٹس اپ گروپ صرف انڈیا کے لئے ہیں ۔

خادم علماء حق : حسین خان

پیشکش : 𝐌.𝐒.𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏𝐒
615 views23:47
باز کردن / نظر دهید
2022-04-12 19:38:43 https://twitter.com/media_scan?t=NcrXdZEMfpWEXabSR5uYAw&s=09
460 views16:38
باز کردن / نظر دهید
2022-04-12 19:33:28 https://twitter.com/khan221977?t=04INpxEdj5L7cLj4HpNRYw&s=09
442 views16:33
باز کردن / نظر دهید
2022-03-03 03:31:06 مرگی ؛ سکتہ اور غشی کی علاماتِ فارقہ

1.مرگی

(۱) ہاتھ پیروں میں تشنج ہوکر مریض گر کر بے ہوش ہوجاتا ہے۔

(۲) چیچ کی آواز دورے سے پہلے نکلتی ہے۔

(۳) منہ سے جھاگ نکلتے ہیں ۔

(۴) چہرے پر نیلاہٹ ہوتی ہے ۔

(۵) دو چارمنٹ میں مریض خود بخود ہوش میں آجاتا ہے ۔

(٦) جسم پسینے سے شرابور ہوتا ہے۔

( ۷ ) دل زور زور سے دھڑکتا ہے ۔

(۸) عموماََ مرض موروثی ہوتا ہے ۔

پیشکش : طبّی پوشیدہ خزانے چینل و واٹس اپ گروپس

مزید طبّی مجربات اور طبی معلومات کے لئے چینل جوائن کیجئے اور طبی رہنمائی کے لئے پرسنل پر رابطہ کیجئے۔گھر بیٹھے علامات مرض بتاکر دوائی منگوائیے۔

@hk221977
@khadim786
واٹس اپ : 9620067076

ضروری نوٹ : ہمارے یہاں دینی خدام علماء کرام حفاظ خطباء ائمہ کرام کے لئے خصوصی رعایت دی جاتی ہے ۔

ضروری انتباہ : کسی بھی مرض سے متعلق خود تشخیص ہرگز نہ کریں اور خود مریض خود معالج والا طریقہ نہ اپنائیں ۔اور نہ کسی مرض کے علامات جان کر خود سے متعلق فیصلہ کرلیں اور کسی بھی نسخہ بنانے کا طریقہ کار دیکھ کر خود نہ بنانے بیٹھ جائیں۔مذکورہ تمام صورتوں میں سخت نقصان اٹھانا پڑے گا۔

https://t.me/sehaturdu

106 views00:31
باز کردن / نظر دهید
2022-03-02 17:19:17 دماغی وعصبی امراض
Mental & Nervine diseases

4.صرع ( مرگی )
Epilepsy

دورے کے وقت مریض بیہوش ہوکر گر جاتا ہے، ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہوجاتے ہیں، زبان دانتوں میں دب کر رہ جاتی ہے ،منہ سے جھاگ آتے ہیں۔

علامات :

قدیم اطباء کے خیال میں ریاح یا غلیظ اخلاط کے باعث دماغ کے بطون اور اعصاب کے راستوں میں سدہ پڑجاتا ہے۔ لیکن یہ سدہ ناقص ہوتا ہے، اس کی وجہ سے روح نفسانی کی گذرگاہیں بند ہو جاتی ہیں ۔ ڈاکٹروں کی رائے میں ایک مخصوص قسم کازہرخون میں پیدا ہو جا تا ہے، جو دماغی مرکزوں میں پہنچ کر مرگی کی علامت پیدا کر دیتا ہے۔اطباء نے اس کی بہت سی قسمیں بیان کی ہیں۔ ڈاکٹروں نے چند اقسام کا ذکر کیا ہے۔ بعض مریضوں کو مرگی کا دورہ مقررہ مدّت کے بعد ہوا کرتا ہے۔ لیکن اکثر اس کا کوئی وقت مقررنہیں ہوتا۔ اختناق الرحم اور مرگی میں یہ فرق ہے کہ اختناق زیادہ تر عورتوں کو ہوا کرتا ہے ۔ اور اس کا دورہ بتدریج پڑتا ہے اور علاج سے رفع ہوجاتا ہے۔ مریضہ گرتی نہیں ، لیٹ جاتی ہے۔ کانوں میں آوازیں آتی رہتی ہیں، یعنی مریضہ بالکل بے ہوش نہیں ہوا کرتی۔ منہ میں جھاگ بھی نہیں آیا کرتے۔

پیشکش : طبّی پوشیدہ خزانے چینل و واٹس اپ گروپس

مزید طبّی مجربات اور طبی معلومات کے لئے چینل جوائن کیجئے اور طبی رہنمائی کے لئے پرسنل پر رابطہ کیجئے۔گھر بیٹھے علامات مرض بتاکر دوائی منگوائیے۔

@hk221977
@khadim786
واٹس اپ : 9620067076

ضروری نوٹ : ہمارے یہاں دینی خدام علماء کرام حفاظ خطباء ائمہ کرام کے لئے خصوصی رعایت دی جاتی ہے ۔

ضروری انتباہ : کسی بھی مرض سے متعلق خود تشخیص ہرگز نہ کریں اور خود مریض خود معالج والا طریقہ نہ اپنائیں ۔اور نہ کسی مرض کے علامات جان کر خود سے متعلق فیصلہ کرلیں اور کسی بھی نسخہ بنانے کا طریقہ کار دیکھ کر خود نہ بنانے بیٹھ جائیں۔مذکورہ تمام صورتوں میں سخت نقصان اٹھانا پڑے گا۔

https://t.me/sehaturdu

193 views14:19
باز کردن / نظر دهید
2022-03-02 17:11:33 دماغی وعصبی امراض

Mental & Nervine diseases

3.مالیخولیا (جنون)
Mania

اس مرض کے مریض میں خراب اور فاسد خیالات غالب رہتے ہیں۔ وہ اداس اور غم زدہ رہتا ہے ۔اصل میں یہ جنون کی ایک قسم ہے، فرق یہ ہے کہ مالیخولیا میں ہیجان اور وحشت کی کمی ہوتی ہے اور پاگل پن میں جوش ،غصہ اور وحشت کا غلبہ ہوتا ہے۔ مالیخولیا مراقی میں مراق سے خراب بخارات کا دباؤ خیالات میں فساد پیدا کر دیتا ہے۔ مریض غرور اور کبرونخوت کا اظہار کرنے لگتا ہے۔ان میں سے کوئی علامت طبعی نہیں ہوتی ۔خلط سودا بڑھ جانے کی صورت میں بدن سیاہی مائل اور دبلا ہو جاتا ہے۔ بیار سر جھکاۓ رہتا ہے۔ صفرا کے غلبے میں بے قراری اور بے خوابی ہوتی ہے۔ مریض کو سکون میسر نہیں آ تا اور رنگ زرد ہوجاتا ہے۔

پیشکش : طبّی پوشیدہ خزانے چینل و واٹس اپ گروپس

مزید طبّی مجربات اور طبی معلومات کے لئے چینل جوائن کیجئے اور طبی رہنمائی کے لئے پرسنل پر رابطہ کیجئے۔گھر بیٹھے علامات مرض بتاکر دوائی منگوائیے۔

@hk221977
@khadim786
واٹس اپ : 9620067076

ضروری نوٹ : ہمارے یہاں دینی خدام علماء کرام حفاظ خطباء ائمہ کرام کے لئے خصوصی رعایت دی جاتی ہے ۔

ضروری انتباہ : کسی بھی مرض سے متعلق خود تشخیص ہرگز نہ کریں اور خود مریض خود معالج والا طریقہ نہ اپنائیں ۔اور نہ کسی مرض کے علامات جان کر خود سے متعلق فیصلہ کرلیں اور کسی بھی نسخہ بنانے کا طریقہ کار دیکھ کر خود نہ بنانے بیٹھ جائیں۔مذکورہ تمام صورتوں میں سخت نقصان اٹھانا پڑے گا۔

https://t.me/sehaturdu

193 views14:11
باز کردن / نظر دهید
2022-02-28 11:08:17 https://www.instagram.com/p/Cag3q8NgAAg/?utm_medium=copy_link

Follow
Mediascan
on instagram
214 views08:08
باز کردن / نظر دهید