2022-05-06 14:23:12
جلق(مشت زنی) واغلام بازی :
اسباب وعلامات اور نقصاناتاپنے ہی ہاتھ سے اپنے عضوخاص کو بار بار حرکت دینے ملنے اور سہلانے سے عضو خاص میں انتشار اور ہیجان پیدا کر کے منی خارج کر دینے کا نام جلق یا مشت زنی ہے ۔
جلق مشت زنی کے اسبابجلق کی عادت کا اصل سبب اور محرک تو جنسی جزبات کا ہیجان و اشتعال ہے مگر اس کے بتانے اور سکھانے والے ہم عمر دوست اور ساتھی ہوتے ہیں ایک بار یہ عمل کرنے کے بعد اس کی لذت بار بار کرنے پر مجبور کردیتی ہے ۔
جلق مشت زنی کے نقصاناتعضو خاص کو ہاتھ کی رگڑ پہنچنے سے اس کی ساخت خراب ہو جاتی ہے عضو خاص سکڑ کر چھوٹا رہ جاتا ہے اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بوقت صحبت ان میں پوری ایستادگی اور سختی پیدا نہیں ہوتی جڑ پتلی پڑ جاتی ہے رگیں پھول کر موٹی ہو جاتی ہیں آنکھوں کے چاروں طرف سیاہ گھیرہ بن جاتا ہے چہرہ بدنما بے رونق اور پیلا پڑ جاتا ہے اداسی اور پست ہمتی آ گھیرتی ہے اور کبھی کبھی خود کشی کی خواہش ہونے لگتی ہے ۔
رفتہ رفتہ عضو کی حس تیز ہو جانے کی وجہ سے شہوت جلد غالب ہوجاتی ہے۔اس گندی عادت کے برے نتائج بہت دور تک جاتے ہیں کبھی کبھی اس کے مریض مرگی اور تپ دق میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ پاگل پن کے شکار ہوجاتے ہیں۔ اور ہڈیوں کا دھانچہ بننا شروع ہوجاتا ہے بیوی کے قابل نہیں رہتا۔شرمندگی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ ازدواجی رشتہ عذاب بن جاتا ہے زندگی جہنم بن جاتی ہے۔ان سب کے باوجود یہ لا علاج مرض ہرگز نہیں ہے ۔
ان شاء اللہ مریض قابل عورت بن سکتا ہے مرد کامل بن سکتا ہے بشرطیکہ مکمل صبر واستقامت کے ساتھ علاج کرے۔شرط اول اپنا ارادہ و ہمت ہے۔پھر علاج معالجہ۔سب سے پہلے سچی توبہ کرے اور نیکوں کی صحبت اختیار کرے۔نماز کی پابندی کرے۔باوضو رہے۔گندی فلموں اور تصاویر سے بچے اور ذکر و اذکار میں دل لگائے اور علماء وصلحا کی محفل میں شرکت کرے۔
مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصاناتاس فعل شنیع وقبیح کا سب سے بڑا نقصان جنسی غدود کو متحرک کرنے کا سبب بن جاتا ہے جس کے نتیجہ میں جنسی غدود زیاده کام کرنے لگتا هے اور یہ اس کی نامناسب فعالیت کا سبب بن جاتاہے ـ اس کے اثرات، من جملہ غدود وذى میں ورم، نطفہ کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج ہونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، ہمبستری کی بیماریاں اور بانجھـ ہونا و غیره شامل ہیں ـ اس کے علاوه سب بڑا نقصان عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہونا ہے ۔
اس کے علاوه دیگر مہلک نقصانات : بینائی کی کمزوری ؛ پچکے گال زرد چہرہ؛پٹھوں کی کمزوری؛بدن کا دبلا اور پتلا ہونا
؛سردرد اور چکر آنا؛باربار زکام میں مبتلا ہونا؛خون کی کمی؛زانو کا سست ہونا؛آنکھوں کے گرد سیاہی پیدا ہونا؛چہرے کا زرد ہونا
شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا ہونا ؛چہرے پردانے نکلنا؛نیند میں اختلال پیدا ہونا
جلق کے اور بھی بہت سارےنقصانات شمار کئے گئے ہیں ۔ :
نفسیاتی نقصاناتحافظہ کی کمزوری، حواس باختہ ہونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارہونا ـ
اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے ہیں جو مشت زنی کرنے والے کو نہیں چھوڑتی ہیں، وه ہمیشہ وسواس اور تذبذب کی حالت میں رہتا هے ـ دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشہ نشینی، غم و اندوه، ہنر، ورزش اور معنوی امورمیں عدم دلچسبی ہے ـ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی
مشت زنی کرنے والا ماحول کی معمولی تحریک کے مقابلہ میں حساس ہوتا ہے۔
دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتا ہے، جلدی رنجیده ہوتا ہے، فوراً آپے سے باهر ہوتا ہے اور روشنی، آواز اور رفت و آمد کے مقابلہ میں غیر معمولی حساسیت دکھاتا ہے ـ زندگی سے ناامید ہوناـ قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو ہاتھـ سےدھو دینا ـ تعلیم، مطالعہ علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا ـ
ہوس رانی اور بے راه روى کا شکار ہونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی ہونا ـ
جذبات کا فقدان اور شرمیلاہوجانا ـ
خود اعتمادى کا فقدان اور احساس کمتری، اور قوت فیصلہ کو کھودینا ـ
لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِنوٹ : کئی احباب شرم وحیا کی وجہ سے اس مرض کو دباتے اور چھپاتے ہیں اور اپنی زندگی خود برباد کرلیتے ہیں۔یہ دبانے سے دبنے والا مرض نہیں ہے۔بلکہ اسکا مستقل باضابطہ باقاعدہ بالترتیب علاج کرانا چاہئے۔ورنہ مرض پرانا ہوگیا تو مریض چلتی پھرتی لاش بن جاتا ہے۔اور ازدواجی تعلقات بگڑ کر طلاق و قلع تک نوبت آجاتی ہے۔خاندان برادری میں ذلت ورسوائی ہوجاتی ہے۔اسی لئے جو احباب اس مرض میں ملوث رہے ہیں وہ اول فرصت میں اسکا علاج کرائیں۔
شناخت چھپانا چاہتے ہیں تو فرضی نام لکھیں اور دوائی منگوانے کسی اور کا پتہ لکھوادیں۔
الحمد للہ ہمارے یہاں اس مرض کا کافی شافی علاج ہوتا ہے۔اور ماہر ومستند تجربہ کار اطباء کے تجویز کردہ نسخہ جات سے اطمینان بخش علاج کیا جائے گا۔
275 views11:23