Get Mystery Box with random crypto!

طبّی پوشیدہ خزانے

لوگوی کانال تلگرام sehaturdu — طبّی پوشیدہ خزانے ط
لوگوی کانال تلگرام sehaturdu — طبّی پوشیدہ خزانے
آدرس کانال: @sehaturdu
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.96K
توضیحات از کانال

طبِی مسائل ؛ امراض وعلامات ؛ طبی معلومات ؛ عام جسمانی امراض؛ مردانہ جنسی کمزوری و دیگر امراض سے متعلق قیمتی ونایاب کتابیں؛ نسخہ جات ؛مجربات؛ ادویات سے متعلق چینل ہے.پرسنل پر رابطہ کرکے طبی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Ratings & Reviews

1.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

2


آخرین پیام ها 7

2022-05-19 18:25:35
t.me/ashrafurdu

انگریزی دان احباب کی سہولت کے لئے اردو ہندی کے بعد اب انگریزی میں بھی ملفوظات حکیم الامت نوراللہ مرقدہ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
جان پہچان اور تعلق والوں تک پہنچاکر ثواب دارین حاصل فرمائیں۔
135 views15:25
باز کردن / نظر دهید
2022-05-19 10:41:56 ایک ضروری اعلان امت مسلمہ کے نام

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اللہ کے فضل و کرم سے بزرگان دین کی دعاؤں سے ملفوظاتِ حکیم الامت نوراللہ مرقدہ کا مبارک سلسلہ فیوضِ حکیم الامت واٹس اپ و ٹیلیگرام دونوں پر ایک طویل عرصہ سے جاری ہے۔ الحمدللہ اس کے بعد اب حضرت والا کی دستیاب کمیاب و نایاب تصانیف کی ترسیلات کا سلسلہ بھی الحمدللہ جاری ہو چکا ہے اور ساتھ ہی ساتھ جو اہم دینی احکامات و موضوعات پر کتابیں ہیں ان کو بھی یومیہ قسط وار بھی جاری کیا جارہا ہے ۔ آپ تمام حضرات سے عاجزانہ مخلصانہ گذارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ احباب کو ہمارے واٹس اپ گروپ و ٹیلیگرام چینل سے جوڑنے کی فکر فرمائیں اور ثواب دارین حاصل کریں اور لنک کا بھی زیادہ سے زیادہ اشتراک فرمائیں۔ایسے دور فتن میں حضرت والا کی تعلمیات وتصانیف نعمت عظمیٰ اور مشعل راہ ہے ۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

ضروری نوٹ : واٹس اپ گروپ صرف انڈیا کے لئے ہے۔دیگر ممالک والے حضرات ٹیلیگرام سے جڑیں۔

https://chat.whatsapp.com/H4CK2dxJhjADhr9VG9iLIS

https://chat.whatsapp.com/F3K5f4K6hxCIiLjc6EgOKg

ٹیلیگرام چینل کی لنک :

https://t.me/ashrafurdu

منجانب : 𝐌.𝐒.𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏𝐒

خادم علماء حق : بندہ حسین خان

194 views07:41
باز کردن / نظر دهید
2022-05-19 08:25:37 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
عوام تو عوام خواص میں بھی علامات قیامت سے متعلق بہت کم مذاکرات دیکھنے میں آتے ہیں۔ہمارے اسلاف واکابر نے فقہ المہدویات ودجالیت و مسیحیات پر کافی کتابیں تصنیف فرمائی ہیں جو ہمارے لئے کافی و شافی ہیں۔
احادیث فتن کی عصری تطبیقات تودور ان احادیث کا بیان کرنا ہی اکثر خطباء و مقررین کے نزدیک اہمیت نہیں رکھتا اور بیان بھی کی جائیں تو سرسری و سطحی طور پر ان کی تشریح فرمادیتے ہیں۔الا ماشاء اللہ۔جب کہ عوام کو ان احادیث و پیشن گوئیوں کا تفصیلی علم ہونا چاہئے جو مخبر صادق صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حیات ہی میں بتا چکے ہیں۔چونکہ یہ عقائد سے متعلق ہے۔اسلئے ہر خاص وعام کو اسکی ضرورت ہے۔بس اسی سلسلہ کی ایک کاوش ومحنت ہے کہ حدیث نبوی اور دور حاضر کے فتنے مؤلفہ مفتی شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی دامت برکاتہم کی کتاب کو قسط وار ارسال کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ان شاء اللہ علامات قیامت واٹس اپ و ٹیلیگرام گروپ پر اس کا سلسلہ اگلے بدھ کو شروع ہوگا۔خاص طور سے عوام الناس کو اس سلسلہ سے متعارف فرمائیں اور گروپ کی لنک کا اشتراک فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا

علامات قیامت واٹس اپ گروپس کی لنکس :

نوٹ : واٹس اپ صرف انڈیا کے لئے ہے۔دیگر ممالک والے حضرات کے لئے ٹیلیگرام پر گروپ بنایا گیا ہے ۔


ٹیلیگرام گروپ کی لنک :

https://chat.whatsapp.com/JLQ9EjbtFIHKnAJfrcb4Mz

https://chat.whatsapp.com/HYyrNLbrRNOCvYq4d6IXRv

https://chat.whatsapp.com/ECn41M9FCaq9x5ezLN8qRb

https://t.me/Qayaamat

منجانب : M.S.GROUPS

185 views05:25
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 16:51:30
100 views13:51
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 12:38:09
145 views09:38
باز کردن / نظر دهید
2022-05-18 10:33:51
آج بدھ ہے۔ان شاء اللہ اس کتاب کی پہلی قسط ارسال کی جائے گی۔

https://chat.whatsapp.com/HYyrNLbrRNOCvYq4d6IXRv

https://chat.whatsapp.com/ECn41M9FCaq9x5ezLN8qRb

علاماتِ قیامت گروپ نمبر 1 اور 2 بھر چکے ہیں۔نمبر 3 اور 4 کی لنک دی جارہی ہے ۔ شمولیت اختیار کیجئے اور قیامت کی بڑی علامات خروج دجال اکبر و ظہور مہدی علیہ الرضوان اور نزول عیسیٰ علیہ السلام کو قرآن و حدیث اور عقائد و نظریات اکابر اہلسنت والجماعت دیوبند کی تصانیف کی روشنی میں سمجھئے ۔

نوٹ : واٹس اپ صرف انڈیا کے لئے ہے ۔دیگر ممالک والے حضرات ٹیلیگرام گروپ پر شامل ہوجائیں۔
ٹیلیگرام گروپ کا لنک :


t.me/Qayaamat

پیشکش : M.S.GROUPS
163 views07:33
باز کردن / نظر دهید
2022-05-17 18:51:12 بندہ حسین خان

ٹیلیگرام کے گروپ اور چینل کے ایڈمن صاحبان کی خدمت میں ایک اہم گذارش :

اکثر ٹیلیگرام گروپوں اور چینلوں پر لنکس کی تشہیر کے سلسلہ میں ایک پوسٹ دیکھا ہے ۔ جو کئی گروپ ایڈمن فقط اپنے گروپ و چینل کی تعداد بڑھانے میں اس لنکس والی پوسٹ کا اشتراک فرمادیتے ہیں جبکہ گروپ چلانا نہ فرض ہے نہ واجب ۔ مگر گناہ اور گمراہی پھیلانے اور گناہ کا ذریعہ بننے کا سبب بننے سے بچنا فرض ہے ۔ غیر شعوری طور پر یہ پوسٹ بہت سے اہل حق کی گروپوں میں بھی نظر آئی۔
اس میں قباحت یہ ہے کہ اس میں بہت سے ایسے شخصیات و مذاہب ومسالک کی طرف دعوت دیجاتی ہے جو اہلسنت کے بھیس میں زندیق ہیں۔اور بعض سے متعلق صحیح معلومات اور تحقیقات نہ ہونے پر اہل حق ان کی صحیح شناخت نہیں کرپاتے ۔
اور اسکے دو ایڈمن ہیں ۔جنکی آئیڈی یہاں ارسال کرتا ہوں۔
براہ کرم ایسی کسی لنکس کی تشہیر نہ فرمائیں ورنہ جتنے لوگوں کی ان گروپوں اور چینلوں سے آخرت برباد ہوگی۔اسکے ذمہ دار انکی تشہیر کرنے والے بھی ہوں گے۔

@ItxUSMAN
@Syedazainab143


یہی وہ احمق ہیں جو بلا تفریق تمام اہل حق و اہل باطل کی تشہیری پوسٹ مرتب کرتے ہیں ۔ کوئی انکو سمجھائے ۔ بندہ اپنے طور پر بتا چکا ہے ۔
نیکی برباد گناہ لازم کا مصداق نہ بنیں۔گروپ کی تعداد سے متعلق آخرت میں سوال نہ ہوگا ۔مگر آپکی اس تشہیر کے نقصانات کے ذرہ ذرہ کا حساب دینا ہوگا ۔
کسی گروپ یا شخصیت کا نام نہیں لینا چاہتا ۔اہل فہم حضرات خود دیکھ کر فیصلہ فرمالیں ۔
آپ کا خیر ہواہ ۔
خادم علماء حق : حسین خان
73 views15:51
باز کردن / نظر دهید
2022-05-17 16:28:42
درسی و غیر درسی کتابیں ؛ شروحات ؛ اردو ؛ عربی ؛ ہندی اور انگریزی کتابوں کے حصول کے لئے مکتبہ اشرفیہ واٹس اپ گروپ میں شمولیت اختیار کیجئے ۔

واٹس اپ گروپ کی لنک :

https://chat.whatsapp.com/K6XfM9cMQqN9GOr8YuIasX

ٹیلیگرام گروپ کی لنک :

https://t.me/darulkitaab1

منجانب : 𝐌.𝐒.𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏𝐒
103 views13:28
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 16:11:05
درسی و غیر درسی کتابیں ؛ شروحات ؛ اردو ؛ عربی ؛ ہندی اور انگریزی کتابوں کے حصول کے لئے مکتبہ اشرفیہ واٹس اپ گروپ میں شمولیت اختیار کیجئے ۔

https://chat.whatsapp.com/K6XfM9cMQqN9GOr8YuIasX
191 views13:11
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 15:32:44
195 views12:32
باز کردن / نظر دهید