Get Mystery Box with random crypto!

طبّی پوشیدہ خزانے

لوگوی کانال تلگرام sehaturdu — طبّی پوشیدہ خزانے ط
لوگوی کانال تلگرام sehaturdu — طبّی پوشیدہ خزانے
آدرس کانال: @sehaturdu
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.96K
توضیحات از کانال

طبِی مسائل ؛ امراض وعلامات ؛ طبی معلومات ؛ عام جسمانی امراض؛ مردانہ جنسی کمزوری و دیگر امراض سے متعلق قیمتی ونایاب کتابیں؛ نسخہ جات ؛مجربات؛ ادویات سے متعلق چینل ہے.پرسنل پر رابطہ کرکے طبی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Ratings & Reviews

1.33

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

1

1 stars

2


آخرین پیام ها 4

2022-06-19 14:13:04 مہذب اشعار ؛ اقوال زرین ؛ واٹس ایپ اسٹیٹس کے لئے خوبصورت پوسٹ کے لئے اس گروپ میں شامل ہوجائیں۔

ضروری نوٹ : ورٹس ایپ صرف انڈیا کے لئے ہے

واٹس ایپ گروپس کی لنک :

https://chat.whatsapp.com/LInWGWNqkQQ3SXhI8nAIVA

https://chat.whatsapp.com/L1vsBorAw0yGizbJFH18Op

https://chat.whatsapp.com/GqGu724JDdrE9G2EyxM04f

ٹیلیگرام چینل کی لنک :

https://t.me/aqwaalurdu

𝐌.𝐒.𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏𝐒

141 views11:13
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 14:49:58 اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

کیا آپ جانتے ہیں؟

❶ آخری جنگ عظیم کب ہونے والی ہے؟

❷ یہودی انسانیت کو تباہی کی طرف کیسے دھکیل رہے ہیں؟

❸ آپ کے سروں پر خطرات کے خطرناک بادل منڈلا رہے ہیں؟

❹ کیا دجال آنے والا ہے؟

❺ یہودی دجال کے لئے اتنے بے چین کیوں ہے؟

❻ کیا عالمی ادارے اور ملٹی نیشنل کمپنیاں دجال کیلئے راہ ہموار کر رہی ہیں؟

❼ دنیا میں جاری کفر و اسلام کی جنگیں کیا رخ اختیار کریں گی؟

❽ فتنۂ دجال سے آپ اپنے ایمان کو کیسے بچائیں گے؟

یہ اور اس طرح کے دیگر سوالات کے جوابات جاننے کیلئے مطالعہ کیجئے:

تیسری جنگ عظیم اور دجال جس میں احادیث کی روشنی میں موجودہ حالات کو کھول کر بیان کیا گیا ہے۔

آپ کے قیمتی وقت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کتاب کو چھوٹی چھوٹی قسطوں میں روزآنہ ارسال کریں گے۔ ان شاء اللہ

https://chat.whatsapp.com/FzTDYxwJ5DUDjBIttOB4VO

https://chat.whatsapp.com/BAx5Z9j4BrHAEeTjX3F5qc

https://t.me/dajjaaliyaat

213 views11:49
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 13:32:28 سوال نامہ برائے خواتین

نام :
پیشہ :
عمر :
وزن :
شوگر :
بلڈ پریشر :
تھائرائڈ :
اور کوئی مرض :
ازدواجی کیفیت :
پیشاب کی کیفیت
کم / برابر / زیادہ :
قبض رہتا ہے / نہیں رہتا :
بھوک :
ایسیڈٹی( گیس) :
نیند :
مرض کی کیفیات ( جو تکلیفیں ہورہی ہیں وہ لکھیں ) :



ماہواری باقاعدہ / بے قاعدہ :
ماہواری کتنے دن میں ایک بار :
ماہواری کے ایام میں بہاؤ :
کم / درمیانہ / زیادہ :
ماہواری کے ایام میں پیٹ کا درد : ہوتا ہے / نہیں ہوتا
دیگر کسی مرض کی کوئی دوائی فی الوفت استعمال میں ہے ؟
فی الحال حمل سے ہیں یا دودھ پیتا بچہ ہے ؟

اوپر دئے گئے سوالات کے جوابات کے علاوہ اور کوئی بات بتانا چاہتے ہیں تو سب سے نیچے لکھئے۔
193 views10:32
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 13:31:37 سوال نامہ ( خاص )

نام :
عمر :
وطن / قیام :
بلڈ پریشر ہے / نہیں :
شوگر ہے / نہیں :
اور کوئی مرض :
شادی شدہ ہیں یا کنوارے :
شادی سے قبل کثرتِ احتلام یا مشت زنی کی عادت تھی یا نہیں :
اب بھی جاری ہے یا نہیں :
عضو خاص میں ڈھیلاپن ٹیڑھاپن اور جڑ پتلی ہے یا چھوٹا ہے ؟ :
ہفتہ میں کتنی مرتبہ ہمبستری کرتے ہیں ؟ :

ہاضمہ ٹھیک ہے یا نہیں :
بھوک صحیح لگتی ہے یا نہیں :
قبض کی شکایت ہے یا نہیں :
گیس کی شکایت ہے یا نہیں :
نیند اچھی آتی ہے یا نہیں :
تفصیلات و کیفیت مرض :
مدت مرض :
پیشہ :
دیگر کچھ اور بتانا چاہتے ہیں ؟ :

اس سوال نامہ کو مکمل کریں اور ہر سوال کے ساتھ ہی جواب لکھدیں۔پھر ان شاء اللہ نسخہ تجویز کیا جائے گا۔والسلام
179 views10:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 13:31:10 سوال نامہ ( عام )
نام :
عمر :
قد :
وزن :
بلڈ پریشر : ہے / نہیں ہے
شوگر : ہے / نہیں ہے
تھائیرائیڈ: ہے / نہیں ہے
ازدواجی کیفیت : شادی شدہ ہوں / نہیں ہوں
منہ کا ذائقہ : کڑوا / میٹھا / پھیکا / کھٹا / بدمزہ
پیشاب کی رنگت : پیلا / لال/ کالا / گدلا / جھاگدار
ہاضمہ : ٹھیک ہے / نہیں.
بھوک : نہیں لگتی / لگتی ہے.
قبض : نہیں / ہے.
ایسیڈٹی : ہمیشہ رہتی / کبھی کبھی ہو جاتی
نیند : بہتر طور پر نہیں / آتی ہے.
تفصیلات و کیفیت مرض :
مدت مرض :
پیشہ :
دیگر کچھ اور بتانا چاہتے ہیں :
آپ کیا چاہتے ہیں :
175 views10:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 13:25:14 دور حاضر کی مہنگائی اور گھٹیا معیار اور کیمیائی اثرات والی غذائیات نے انسانوں کی صحت وقوت کو برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ ہر دن انسان کسی نہ کسی بیماری سے لڑتا ہے۔ مگر بنیادی طبّی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے معمولی مرض کو خطرناک اور مہلک مرض کو معمولی سمجھنے کی غلطی سے مزید تکالیف بڑھالیتا ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی کے اس دور میں جسے طبّ کی بنیادی معلومات بھی حاصل نہ ہوں وہ بدنصیب اور جاہل کہلائے گا۔ذرا ذرا سی بات پر ڈاکٹر و اسپتال یا بالکل لاپرواہی وبے توجہی ۔ دونوں ہی غلط ہیں۔
الغرض اپنی اور اپنے گھر والوں کی صحت کی ذمہ داری سب پر ہے۔لھٰذا طبّی پوشیدہ خزانے واٹس ایپ گروپ اور ٹیلیگرام چینل سے استفادہ فرمائیں۔اور جعلی حکیموں ؛ لٹیرے ڈاکٹروں اور مرض کی تشخیص کے لئے لیب ٹیسٹوں ہی میں پیسہ برباد نہ کریں۔

مردوں کے مختلف عام و خاص ؛ پیچیدہ و پوشیدہ امراض اور انکی اقسام و علامات اور طبّی رہنمائی کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے جڑیں۔

ضروری نوٹ : واٹس ایپ گروپ صرف انڈیا کے لئے ہے

https://chat.whatsapp.com/H1rDr6CWMNH9paeBk91i2W

https://chat.whatsapp.com/LALVQjSfsD40IpsfBdfp8S

ٹیلیگرام چینل :
@sehaturdu

186 views10:25
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 12:42:48 علاماتِ قیامت ؛ احادیث فتن اور انکی عصری تطبیقات ؛ ظہور مہدی ؛ خروج دجال اور نزول عیسیٰ علیہ السلام مستند تفاسیر ؛ احادیث نبوی ؛ اکابر اہلسنت والجماعت کی تصانیف کی روشنی میں مطالعہ کرنے کے لئے دوست احباب کے ساتھ گروپ کی لنک کا اشتراک فرمائیں۔

ضروری نوٹ : واٹس ایپ صرف انڈیا کے لئے ہے ۔

واٹس ایپ گروپ کی لنک :

https://chat.whatsapp.com/BAx5Z9j4BrHAEeTjX3F5qc

https://chat.whatsapp.com/K4v2t9dvKV3CQhWi2XuFAa

ٹیلیگرام گروپ کی لنک :

https://t.me/Qayaamat

200 views09:42
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 18:35:55 ہدایاتِ علاج :

ضعف باہ کا علاج کرتے وقت اس بات کا ہمیشہ خیال رکھیں کہ ہر مریض کے لئے ایک ہی دوا مفید نہیں ہوا کرتی چاہے وہ دوا کیسے ہی مقوی اجزاء سے ترکیب پذیر کیوں نہ ہوئی ہو۔ ہر مریض کا علاج کرتے وقت اصل سببِ مرض کو دور کرنے کے بعد ہی علاج کرناچاہیے۔ اگر مریض کی عام صحت خراب ہو ، قبض گلے کا ہار ہو ، بھوک مفقود ہوچکی ہو تو پہلے ان شکایات کا ازالہ کرنا چاہیے۔ کیونکہ ان عوارض کی موجودگی میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقوی باہ دوا فائدہ کی بجاۓ نقصان کا موجب ہوگی۔ کثرتِ احتلام اور جریان کی صورت میں تقویت باہ سے قبل ان امراض کا ازالہ ضروری ہے۔ نیز اگر اعضاۓ مخصوصہ میں کوئی ظاہری نقص ہو تو اس کی طرف بھی توجہ دینا اشد ضروری ہے۔

ضعفِ باہ کا علاج کرتے وقت اعضائے رئیسہ کی تقویت کا خیال رکھنا اشد ضروری ہوا کرتا ہے۔ ان میں سے جو عضو کمزور ہو اس کی رعایت رکھ کر علاج کریں۔ مریض کو ہدایت کریں کہ وہ کثرتِ مباشرت سے مجتنب رہے۔ بھوک، رنج و غم ، بد ہضمی اور شکم پری کی حالت میں مقاربت نہ کرے۔ حائضہ ، بد شکل، بوڑھی بیمار یا کم عمر عورتوں کے ساتھ مباشرت نہ کرے۔ گردے کے مقام پر گرم تر چیزوں کی ٹکور کرے۔

ضعف قلب موجب نقصان باہ ہو تو تقویت و تفریح قلب کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔ مقوی اور خوشبو دار غذائیں کھلائیں۔ عطریات سنگھائیں۔ مفرح اور مقوی قلب ادویہ کھلائیں۔ صندل کو عرق گلاب میں گھس کر مقام قلب پر رکھنا مفید ہے۔
سیب کھانا اور سونگھنا ہر دو مقوی اور مفرح قلب ہیں۔ سرد عطریات مثلاً صندل، عطر خس، عطر کیوڑہ سونگھائیں۔

پیشکش : طبّی پوشیدہ خزانے گروپ

واٹس ایپ : 9620067076

https://chat.whatsapp.com/EljsDpIHWiGJRUaCWspCwg

https://chat.whatsapp.com/F9XzyAcldzu0wPE0SWbD1t

https://t.me/sehaturdu

312 views15:35
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 15:56:53 मलफूजा़ते हकीमुल उम्मत हज़रत मौलाना अशरफ अली थानवी (रहमतुल्लाहि अलैहि)

पाठ संख्या 20

सबसे बड़ा मुजाहदा (संघर्ष) कामिल (परिपूर्ण) के सामने मिटना है

फरमाया! सलफ (पिछले युग के लोगों) में मशाइख (पीर) बड़े बड़े मुजाहदे और रियाज़तें (तपस्याएं) मुरीदीन से कराते हैं। किताबों में देखने से हैरत होती है। उस वक्त कुवा (शक्तियां) लोगों के अच्छे थे। उमरें (आयु) भी बड़ी हुई थीं। अब ना कुवा (शक्तियां) हैं ना उमर (आयु)। जो बात उस ज़माने में मुआतद बेह मुजाहदात (बहुत सारी तपस्याओं) के बाद हासिल होती थी यानी कुव्वते बहीमा (हैवानी ताकत) का कमज़ोर हो जाना वह आज कल बिला मुजाहदात (बगैर तपस्या) के हासिल है। मगर यह सुन कर कोई खुश फहम साहब (समझदार व्यक्ति) यह ना समझ बैठें कि वाके (हकीकत) में मुजाहदे की ज़रूरत नही। ज़रूरत है मगर उसी दर्जे (स्तर) की जिस दर्जे की कुव्वते बहीमा (हैवानी ताकत) है। और बड़ा मुजाहदा (तपस्या) यह है कि किसी कामिल (परिपूर्ण) के सामने अपने को पामाल कर दे (मिटा दे)।

मौलाना फरमाते हैं:
क़ाल रा बगुज़ार मर्द शू
पेश मर्दे कामिले पामाल शू
(क़ाल को छोड़ मर्दे हाल हो जा। और किसी कामिल के सामने हो जा।)

और फरमाते हैं :
सेहते इं हिस बा जोयद अज़ तबीब
सेहते आँ हिस बा जोयद अज़ हबीब
सेहते इं हिस जा़ मामूरी तन
सेहते आँ हिस ज़़ा तखरीबे बदन

(बदन की सेहत तो तबीब (डॉक्टर) से हासिल करो और बातिन (अंतर आत्मा) की सेहत महबूब (मुरशिद) से हासिल करो।
सेहते जाहिरी तो बदन को बनाने और संवारने में और बातिन की सेहत बदन की तखरीब (बिगाड़) में है )

मिसाल से समझ लीजिए जैसे क़िले की दीवार के नीचे खज़ाना मदफून (दफनाया) है। अगर दीवार नही गिराए गा, ख़ज़ाने से महरूम रहे गा। और अगर गिरा देगा तो इस कदर खज़ाना निकले गा कि मुनहदिम शुदा (गिरी हुई) दीवार भी तैयार हो जाएगी। और सारी उमर के लिए खर्च को काफी होगा।

मलफूजाते हकीमुल उम्मत: भाग १, पृष्ठ संख्या १३५


@ashrafurdu
289 views12:56
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 14:24:34
@aqwaalurdu
اقوال زرین
مہذب اشعار
اور واٹس اپ ڈی پی و اسٹیٹس کے لئے بہترین پیغامات یہاں سے حاصل کیجئے۔
280 views11:24
باز کردن / نظر دهید