Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 11

2022-06-03 12:54:47


کرامت کوئز مقابلہ (1)

کرامت کوئز مقابلہ کا رزلٹ

کرامت کوئز مقابلہ میں صحیح جواب دینے والے افراد کے درمیان قرعہ اندازی کے ذریعہ تین منتخب خوش نصیب افراد کے اسماء:

1.Maryam-batool-ch
2.elifwaseem
3. Parass_chandio

نوٹ: انسٹاگرام پر کرامت کوئز مقابلہ امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت تک جاری رہے گا جس میں ہر روز ایک سوال پوچھا جائے اور ہر روز نتائج کا اعلان کیا جائے گا

89 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 09:54
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 12:54:13
کرامت کوئز مقابلہ

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے عشرہ کرامت ولادت معصومہ قم و امام علی رضا علیہما السلام کی مناسبت سے ایک کوئز مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہر روز ایک سوال پوچھا جائے گا، صحیح جواب دینے والے افراد میں سے قرعہ کشی کے ذریعہ 3 افرا کو نفیس جوائز سے نوازا جائے گا.
کوئز مقابلہ میں میں شرکت کرنے کا طریقہ:*
*ہر روز انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سوال اپلوڈ کیا جائے گا جس کا جواب آپ کو 24 گھنٹے کے اندر دینا ہوگا۔

انسٹاگرام کا لینک


https://www.instagram.com/imamrezaur
81 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 09:54
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 10:30:14
دوسروں کی مشکلات کو حل کرو

امام علی رضا عليه السلام:

مَـن فـرّج عن مـومـن فـرّج الله عَن قَلبه یـَوم القیمة۔

جو کوئی اپنے کسی مومن بھائی کی مشکل کو حل کرے گا خداوند عالم روز قیامت اس کی مشکل کو حل فرمائے گا۔

اصول کافى، ج 3، ص 268
94 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 08:30:54
8 دن بعد
111 viewsMazhar Naqvi, 05:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 07:00:28
دونوں ضروری ہیں

امام علی رضا علیه السلام:

لا تَدعُوا العَمـلَ الصّالِـحَ وَ الاِجتهادَ فِى العِبادَةِ اتِّکالاً عَلى حُبِّ آلِ مُحَمدٍ (ص) وَ لا تَدعُوا حُبَّ آلِ مُحَمـدٍ (ص) لامرِهـم اِتِّکـالاً عَلـى العِبـادَةِ فَـاِنَّـهُ لایَقـبَلُ اَحـدَهُـمـا دونَ الآخَر۔

ہرگز نیک اعمال کو اہل بیت علیہم السلام کی محبت کے بھروسہ نہ چھوڑنا اور نہ ہی محبت آل محمد علیہم السلام کو نیک اعمال کے بھروسہ نہ چھوڑنا کیونکہ اللہ ان دونوں میں سے کسی ایک کو دوسرے کے بغیر قبول نہیں کرے گا۔

بحارالانوار، ج78، ص348
112 viewsMazhar Naqvi, 04:00
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 06:30:52 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

قَالُوا نُرِيدُ أَن نَّأْكُلَ مِنْهَا وَتَطْمَئِنَّ قُلُوبُنَا وَنَعْلَمَ أَن قَدْ صَدَقْتَنَا وَنَكُونَ عَلَيْهَا مِنَ الشَّاهِدِينَ‎ (113)

ترجمہ: کہنے لگے ہم چاہتے ہیں کہ اس میں سے کھائیں اور ہمارے دل مطمئن ہو جائیں اور ہمیں یقین ہو جائے کہ آپ نے ہم سے سچ کہا تھا۔ اور ہم اس پر گواہی دینے والوں میں سے ہو جائیں۔

تفســــــــیر قــــرآن:

آسمانى كھانے كى درخواست سے حواريوں كا مقصد يہ تھا كہ اس سے كچھ تناول كريں اور قدرت خداوندى كے بارے ميں اطمينان حاصل كريں
آسمانى كھانےكے بارے ميں حواريوں كى درخواست كا مقصد يہ تھا كہ ايک تو رسالت حضرت عيسی عليه‌السلام پر يقين پيدا كرليں اور دوسرا اس گواہى كے ساتھ ان كى رسالت كى تبليغ كريں كہ ہم نے اپنى آنكھوں سے آسمان سے كھانا نازل ہوتے ديكھا ہے
آسمان سے نازل ہونے والے كھانے ميں سے كچھ كھاكر حوارى اس كھانے كے حقيقى ہونے كے بارے ميں اطمينان حاصل كرنا چاہتے تھے
حضرت عيسی عليه ‌السلام كے اصحاب كو تاريخ كے ايک دور ميں كھانے پينے كى اشياء كى كمى كا سامنا تھا، حضرت عيسی عليه السلام كے حواريوں كے معنوى پہلوؤں پر ان كے مادى رجحانات حاوى تھے
عام لوگوں كا اپنے ايمان اور دينى عقائد پر ثابت قدم اور استوار رہنا ان كى مادى اور معنوى ضروريات پورا كرنے پر موقوف ہے
انبيائے الہى كے معجزے ان كى رسالت كى حقانيت كے بارے ميں اطمينان اور يقين پيدا كرنے كا باعث بنتے ہيں، قلبى اطمينان كا درجہ ايمان كے درجے سے بڑھ كر ہے
حضرت عيسی عليه ‌السلام كے حوارى ان كى رسالت كے آغاز ميں حقيقى ايمان سے محروم اور ان كى حقانيت كے بارے ميں شک و ترديد كا شكار تھے
حضرت عيسی عليه‌السلام كے حواريوں نے ان سے عہد و پيمان باندھا كہ آسمانى كھانے كے نزول كے بعد وہ ان كى رسالت كى حقانيت كى تبليغ كريں گے

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

106 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-02 15:30:07
ایران میں ولادت باسعادت بی بی معصوم قم سلام اللہ علیہا کے موقع پر "روز دختر" منایا جاتا ھے...
حرم امام رضا علیہ السلام سے تصویری رپورٹ
135 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-02 14:16:45
کرامت کوئز مقابلہ

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے عشرہ کرامت ولادت معصومہ قم و امام علی رضا علیہما السلام کی مناسبت سے ایک کوئز مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہر روز ایک سوال پوچھا جائے گا، صحیح جواب دینے والے افراد میں سے قرعہ کشی کے ذریعہ 3 افرا کو نفیس جوائز سے نوازا جائے گا.
کوئز مقابلہ میں میں شرکت کرنے کا طریقہ:*
*ہر روز انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سوال اپلوڈ کیا جائے گا جس کا جواب آپ کو 24 گھنٹے کے اندر دینا ہوگا۔

انسٹاگرام کا لینک


https://www.instagram.com/imamrezaur
134 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 11:16
باز کردن / نظر دهید
2022-06-02 10:31:11
تیسری قسط

کریمہ اھلبیت حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگانی پر مبنی مختصر ڈاکیومنٹری

#روز_دختر_مبارک
131 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-02 08:31:27
9 دن بعد
140 viewsMazhar Naqvi, 05:31
باز کردن / نظر دهید