Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 8

2022-06-12 06:30:29 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

هُوَ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن طِينٍ ثُمَّ قَضَىٰ أَجَلًا ۖ وَأَجَلٌ مُّسَمًّى عِندَهُ ۖ ثُمَّ أَنتُمْ تَمْتَرُونَ (02)

ترجمہ: وہ وہی ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا۔ پھر (زندگی کی) ایک مدت مقرر کی اور ایک مقررہ مدت اور بھی ہے جو اسی کے پاس ہے پھر بھی تم شک کرتے ہو۔

تفســــــــیر قــــرآن:

فقط اللہ تعالى آسمانوں اور زمين كا پيدا كرنے والا، نور و ظلمت كا برقرار ركھنے والا اور انسان كا خالق ہے
انسان كى خلقت كا ايک مخصوص مٹى كے خمير سے ہونا، اللہ تعالى (ہی) انسان كى عمر كے لئے مدت مقرر كرنے والا ہے
انسان كے لئے دو اجلہيں: حتمى اور غير حتمی، ''اجل مسمى '' كا ناقابل تغير ہونا اور ''اجل معلق'' ميں تبديلى و تغير كا امكان ہونا
فقط اللہ تعالى ''اجل مسمى'' سے آگاہ ہے، فقط خدا تعالى قيامت اور انسان كے حشر كے وقت سے آگاہ ہے، ارادہ و قضائے الھى، انسان كى پيدائش اور موت پر حاكم ہے
اپنى پيدائش و موت كى طرف توجہ كرنے سے انسان ميں خداوند يكتا كى ربوبيت كى معرفت كى راہيں ہموار ہوتى ہيں
انسان كى خلقت اور موت و حيات كے بارے ميں مطالعہ سے خدا كى وحدانيت ميں شک نہيں رہتا
خداوند يكتا كى خالقيت و ربوبيت ميں شک كرنا باعث حيرت اور لائق سرزنش ہے

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

77 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-11 15:30:17
رزق کب تقسیم ہوتا ہے

امام علی رضا عليه السلام:

فى قَوْلِ اللّهِ عز و جل: فَالْمُقَسِّماتِ أمْراً قالَ: اَلْمَلائِكَةُ تُقَسِّـمُ أرْزاقَ بَنى آدَمَ ما بَيْنَ طُلُوعِ الْفَجْرِ إلى طُلُوعِ الشَّمْسِ فَمَنْ نامَ بَيْنَهُما نامَ عَنْ رِزْقِهِ.

آپ نے کلام خدا «فَالْمُقَسِّماتِ أمْراً» ’’ قسم ان (فرشتوں کی) جو امر تقسیم کرنے والے ہیں ‘‘ کی تفسیر میں فرمایا: فرشتے بنی آدم کی روزی طلوع فجر اور طلوع آفتاب کے درمیان تقسیم کرتے ہیں، تو جو اس درمیان میں سویا وہ اپنے رزق سے محروم رہ گیا۔

مكارم الاخلاق، ص 305

#imam #ImamReza
162 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-11 10:30:59
ولادت با سعادت امام علی رضا ع کے مبارک موقع پر ضریح مطہر پر پھولوں کے گلدستہ کی تبدیلی کی پرنور تقریب

#imam #ImamReza
41 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-11 07:00:48
ولایت و امامت کو قبول کرو

امام علی رضا علیہ السلام:

کمالُ الدّینِ: وَلایتُنا، وَالبَراءَةُ مِن عَدُوِّنا.

ہماری ولایت و امامت کو قبول کرنا اور ہمارے دشمنوں سے بیزاری اختیار کرنا کمال دین ہے۔

بحار الانوار، ج 27 ص 58 ح 19
88 viewsMazhar Naqvi, 04:00
باز کردن / نظر دهید
2022-06-11 06:30:22 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُمَاتِ وَالنُّورَ ۖ ثُمَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ (01)

ترجمہ: سب تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور روشنی کو بنایا پھر بھی جو کافر ہیں وہ دوسروں کو اپنے پروردگار کے برابر ٹھہراتے ہیں۔

تفســــــــیر قــــرآن:

حمد و ستائش مخصوص ہے اس خدا كے لئے جو آسمانوں اور زمين كا خالق اور تاريكيوں اور نور كو پيدا كرنے والا ہے
خداوند كے ہاتھوں آسمانوں و زمين كى خلقت اور نور و ظلمت كا پيدا ہونا، اس كے ساتھ حمد و ستائش كے مخصوص ہونے كى دليل ہے
زمين اور (تمام) آسمان، حادث اور نو ايجاد مخلوقات ہيں، عالم خلقت ميں آسمانوں كا زيادہ و متعدد ہونا، عالم خلقت ميں تاريكيوں اور گمراہيوں كا زيادہ ہونا اور نور و ہدايت كا واحد ہونا
جو لوگ خدا كے لئے مثل و شريک تصور كرتے ہيں وہ كافر ہيں، دنيا ميں ظلمت و نور كے مظاہر، آسمانوں اور زمين كى خلقت كے تابع ايک نظام ہيں
خداوند كے ہاتھوں ''كائنات'' كى خلقت و آفرينش پر توجہ كرنے سے ''توحيد ربوبی'' كے اعتقاد كى راہيں ہموار ہوتى ہيں
خلقت و آفرينش ميں خداوند كى يكتائی سے انكار ''عالم ہستی'' كى تدبير و ربوبيت ميں مشركانہ تصورات پيدا كرنے كى راہ ہموار كرتا ہے
كفر اختيار كرنا، خالق كائنات كے لئے حمد و ستائش كے منحصر ہونے سے انكار كرنے كا باعث بنتا ہے، غير خداكى حمد وستائش، كفر اختيار كرنے كے مترادف ہے


•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

90 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-10 17:31:08
ولادت امام ضامن حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر عالم اسلام کو ھدیہ تبریک پیش کرتے ہیں

#ولادت_حضرت_امام_رضا #یا_ضامن_آھو
181 viewsMazhar Naqvi, 14:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-10 15:30:58
امام کے وجود کی برکتیں

امام علی رضا عليه السلام:

اِن الإمامَةَ اُسُّ الإسلامِ النّامى و فَرْعُهُ السّامى، بِالإمامِ تَمامُ الصَّلوةِ وَالزَّكاةِ و الصِّيامِ وَ الْحَجِّ وَالْجِهادِ و تَوْفيرِ الفَىءِ و الصَّدَقاتِ و اُمَناء الحُدودِ وَ الْأحكامِ وَ مَنْعِ الثُغُورِ والأطرافِ.

امامت ترقی پزیر اسلام کی بنیاد، اس کی بلند شاخ ہے، امامت نماز، زکوٰۃ، روزہ، حج، جہاد اور صدقات کی درستگی و صحیح ہونے کا باعث اور نعمتوں کی کثرت کا سبب ہے، امامت الہی حدود کی پاسبان اور اسلامی سرحدوں کی نگہبان ہے۔

عيون اخبار الرضا، ص 130
29 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-10 10:30:32
اعمال تقویٰ کے بغیر قبول نہیں

امام علی رضا عليه السلام:

لَوْ صَلَّيْتُمْ حتّى تَكُونُوا كالاؤَتارِ و صُمْتُمْ حَتّى تَكُونُوا كَالْحَنايا لم يَقْبَلِ اللّهُ مِنْكُمْ الاّ بِوَرَعٍ۔

اگر تم اتنی نماز پڑھو کہ تمہاری کمر کمان کی طرح ہو جائے اور اتنے روزہ رکھو کہ تمہارا قد خمیدہ ہو جائے، ہرگز اللہ تمہارے یہ اعمال بغیر تقویٰ کے قبول نہیں کرے گا۔

بحارالانوار، ج 86، ص 258
61 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-10 08:31:19
1 دن بعد
82 viewsMazhar Naqvi, 05:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-10 07:00:38
شیعہ قوی وطاقتور ہوں گے

امام زین‌العابدین علیه‌السلام:

اِذا قامَ قائمُنا أَذهَبَ اللهُ عَزَّوجلّ عَن شیعَتِناَ العاهَةَ وَ جَعَلَ قُلوبَهُم كَزُبَرِ الحَدیدِ وَ جَعلَ قُوّةَ الرَّجلِ مِنُهم قُوَّةَ اَربعینَ رَجُلاً.

جب ہمارا قائم ظہور کرے گا خداوند عالم شیعوں سے مصیبتوں اور آفتوں کو دور کر دے گا اور ان کے دلوں کو لوہے کی طرح مستحکم بنا دے گا اور شیعوں کے ایک مرد کی طاقت چالیس لوگوں کے برابر قرار دے گا۔

بحارالانوار، ج 52، ص 317
89 viewsMazhar Naqvi, 04:00
باز کردن / نظر دهید