Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 6

2022-06-17 06:30:15 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

وَلَوْ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ كِتَابًا فِي قِرْطَاسٍ فَلَمَسُوهُ بِأَيْدِيهِمْ لَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ (07)

ترجمہ: (اے رسول(ص)) اگر ہم کاغذ میں لکھی لکھائی کتاب بھی آپ پر اتارتے جسے یہ اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے۔ جب بھی کافر یہی کہتے کہ یہ نہیں ہے مگر کھلا ہوا جادو۔

تفســــــــیر قــــرآن:

اگر خدا كى جانب سے پيغمبر(ص) پر كاغذ پر لكھى ہوئی كتاب نازل ہوتى تو بھى كفار اسے سحر و جادو كہتے
زمانہ بعثت ميں، كفار مكہ كا وحى اور معجزات الہى كے مقابلے ميں شديد ہٹ دھرمى اور عناد دكھانا اور حق كو قبول نہ كرنا
آيات قرآن، پيغمبر(ص) پر كتابى صورت ميں نازل نہيں ہوئيں كہ انھيں چھوكر ديكھا جاتا
پيغمبر(ص) كى نبوت و رسالت اور آيات الہى كے مقابلے كے لئے كفار كا ايک ہتھيار جادو كى تہمت لگانا تھا
حق كے سامنے سختی، شدت اور كفر، حوادث و واقعات كى بے جا تفسير اور فھم ميں انحراف كى راہ فراہم كرتا ہے
كفر اختيار كرنا، ہر قسم كے معجزے اور (حقانيت پيغمبر(ص) پر گواہ) آيت كے انكار كا سبب بنتاہے خواہ وہ كتنا ہى قابل حس كيوں نہ ہو

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 10

https://chat.whatsapp.com/9pc213e5t4xA8Ow5QOoDgo

95 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 15:30:58
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

اپنے مال و دولت کی، زکات کے ذریعہ حفاظت کرو۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
میزان الحکمۃ، ج 5، ص 17
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
TOPIC:
Imam-e-Zamana Se Isteghasa
Imam-e-Zamana a.j



117 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 10:31:43
غربت و فقیری کے اسباب

امام جعفر صادق علیه السّلام:

اِنَّ السَّرَفَ یُورِثُ الفَقرَ وَ اِنَّ القَصدَ یُورِثُ الغِنی۔

بیشک اسراف سے فقیری آتی ہے اور میانہ روی سے مالداری۔

وسائل الشیعه، ج15، ص258
130 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 07:02:27
امام علی رضا علیہ السلام:

انسان کی بہترین ثروت اور ذخیرہ وہ صدقہ ہے جو راہ خدا میں دیتا ہے۔

مستند امام رضا علیہ السلام، ج2 ص 208
140 viewsMazhar Naqvi, 04:02
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 06:31:02 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ مَّكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَكِّن لَّكُمْ وَأَرْسَلْنَا السَّمَاءَ عَلَيْهِم مِّدْرَارًا وَجَعَلْنَا الْأَنْهَارَ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُم بِذُنُوبِهِمْ وَأَنشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قَرْنًا آخَرِينَ (06)

ترجمہ: کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنے دوروں کے لوگوں کو ہلاک و برباد کر دیا جنہیں ہم نے زمین میں وہ اقتدار دیا تھا جو تمہیں بھی نہیں دیا ہے اور ہم نے ان پر آسمان سے موسلادھار بارش برسائی۔ اور ہم نے ان کے نیچے نہریں بہائیں (انجامِ کار) ہم نے ان کے گناہوں (اور کفرانِ نعمت) کی پاداش میں ہلاک کر دیا اور ان کے بعد دوسرے دور کی نسلیں پیدا کیں۔

تفســــــــیر قــــرآن:

تاريخ ميں غور وفكر نہ كرنے اور گزشتہ امتوں كے دردناک انجام سے سبق حاصل نہ كرنے كى وجہ سے آيات الہى سے كفر و انكار كرنے والوں كى سرزنش
گذشتہ لوگوں كى تاريخ كا آئندہ آنے والوں كے لئے درس عبرت ہونا، زمانہء پيغمبر(ص) كے كفار كا گذشتہ امتوں كى سرنوشت سے آگاہ ہونا
كفار نے تاريخ كا صحيح تجزيہ و تحليل نہيں كيا اور اس سے پند و نصيحت حاصل نہيں كی، ہدايت اور تربيت كا ايک طريقہ عبرت آموز تاريخى نمونے پيش كرنا ہے
حق سے جنگ (يعنى حق كو جھٹلانے، اس كا مذاق اڑانے اور اس سے دورى اختيار كرنے) كا انجام، ہلاكت اور بربادى ہے
ظہور اسلام سے پہلے زمين كے طول و عرض ميں بہت سى قدرت مند تہذيبوں كا ظاہر ہونا، مادى طاقت قہر الہى سے نجات دلانے كے قابل نہيں ہے
قدرتمند تہذيبوں اور تمدنوں كى پيدائش و ظہور ميں فراواں اور متواتر بارشوں كے برسنے اور درياؤں كے بہنے كا كردار
قبل از اسلام، گناہ اور حق كے خلاف جنگ كرنے كے سبب بہت سى قوموں كا زوال اور ہلاكت سے دوچار ہونا
كفر اور گناہ كے نتيجے ميں قوموں كى ہلاكت اور تمدنوں كى نابودی، سنن الہى ميں سے ہے، اقوام اور تمدنوں كى پيدائش اور(نابودی) خداوند كے تسلط اور ارادے كے تحت ہے

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 10

https://chat.whatsapp.com/9pc213e5t4xA8Ow5QOoDgo

142 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 15:31:19
دین و دنیا دونوں ضروری

امام علی رضا علیہ السلام

لَيسَ مِنّا مَن تَرَكَ دُنياهُ لِدِينِهِ و دِينَهُ لِدُنياهُ

جو دنیا کو دین کے لئے، اور دین کو دنیا کی خاطر چھوڑے، وہ ہم سے نہیں ہے۔

بحار الانوار، ج 78، ص 346
150 viewsMazhar Naqvi, 12:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 10:31:32
امام علی رضا علیہ السلام:

جب تک مومن میں تین خصلتیں نہیں پائی جائیں گی اس وقت تک وہ مومن نہیں ہے: ایک پروردگار کی خصلت، ایک نبی کی خصلت اور ایک ولی اللہ کی خصلت۔

پروردگار کی خصلت: راز کو چھپانا ہے
نبی کی خصلت: لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنا ہے
ولی اللہ کی خصلت: مصیبتوں اور پریشانیوں میں صبر کرنا ہے۔

تحف العقول، 442
153 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 07:02:26
امام علی رضا علیہ السلام:

سخی لوگوں کے کھانے میں سے کھاتا ہے تاکہ لوگ اس کے کھانے میں کھائیں،

لیکن بخیل لوگوں کا کھانا نہیں کھاتا، تاکہ وہ بھی اس کا کھانا نہ کھائیں۔

عیون اخبار الرضا، ج 1، ص 15
148 viewsMazhar Naqvi, 04:02
باز کردن / نظر دهید
2022-06-15 06:30:49 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنبَاءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ (05)

ترجمہ: چنانچہ انہوں نے اس حق (قرآن) کو بھی جھٹلایا جب وہ ان کے پاس آیا۔ سو عنقریب ان باتوں کی خبریں ان کے پاس آجائیں گی جن کا وہ مذاق اڑاتے رہے ہیں۔

تفســــــــیر قــــرآن:

كفار مكہ نے قرآن كے بعنوان معجزہ نازل ہوتے ہى اسے جھٹلانا شروع كرديا، بغير غور و فكر كے، حق (قرآن) كو جھٹلانا، اللہ كى جانب سے سرزنش و ملامت كا باعث بنتا ہے
آيات الھى ميں غور و فكر كرنے كى ضرورت، غور و فكر كے بغير آيات كو جھٹلانے پر مذمت، مندرجہ بالا مفہوم كو بيان كررہى ہے
دوسرى آيات الہى كو جھٹلانے كى نسبت، قرآن كو جھٹلانا زيادہ مذمت كے لائق ہے، آيات الھى كو جھٹلانا، حق كو جھٹلانا ہے
آيات الہى سے روگردانی، حق كو جھٹلانا ہے، حق كے مقابلے ميں آنا اور اسے جھٹلانا، آيات الہى سے روگردانى كى راہيں ہموار كرتا ہے
روگردانى كرنا، جھٹلانا اور مذاق اڑانا، آيات الہى اور قرآن سے كفار كى جنگ كے (اہم ترين) مراحل ہيں
حق (يعنى قرآن اور دوسرى آيات الہی) كا مذاق اڑانے والوں اور اس كى تكذيب كرنے والوں كے لئے برے انجام اور عذاب الہى كا آمادہ ہونا
صدر اسلام كے كفار كے تمسخر كے باوجود خداوند متعال كا پيغمبر اكرم(ص) اور اسلام كى عنقريب فتح و كاميابى اور ترقى و ظہور كى خوشخبرى دينا

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

155 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-14 15:31:50
Arbab Raza Moula
86 viewsMazhar Naqvi, 12:31
باز کردن / نظر دهید