Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 3

2022-08-27 15:01:10
مومن کی پانچ علامتیں

امام سجّاد عليه السلام

عَلاماتُ المُؤمِنِ خَمسٌ: اَلوَرعُ فِی الخَلوَة وَ الصَّدَقَةُ فِی القِلَّةِ، وَ الصَّبرُ عِندَ المُصیبَةِ وَ الحِلمُ عِندَ الغَضَبِ، وَ الصّدقُ عِندَ الخَوفِ۔

مومن کی پانچ علامتیں ہیں:
تنہائی میں گناہ سے پرہیز کرنا
تنگدستی میں صدقہ دینا.
وقت مصیبت، صبر کرنا.
غصّے کے وقت بردباری سے کام لینا.
ڈر و خوف کے وقت سچ بولنا.

بحــارالانوار، ج 64، ص 293
140 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 12:01
باز کردن / نظر دهید
2022-08-27 13:57:40
سیلاب میں عزاداری

پاکستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آیا اور مومنین نے سیلاب میں بھی عزاداری برپا کی۔


#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان #FloodsInPakistan
136 viewsMazhar Naqvi, 10:57
باز کردن / نظر دهید
2022-08-27 10:00:20
دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات

امام سجّاد عليه السلام

وَ الذُّنوبُ الَّتى تَرُدُّ الدُّعاءَ سوءُ النِّيَّةِ وَ خُبْثُ السَّريرَةِ وَ النِّفاقُ مَعَ الاِخْوانِ وَ تَركُ التَّصديقِ بِالاِجابَةِ وَ تَأخيرُ الصَّلَواتِ الْمَفروضاتِ حَتّى تَذْهَبَ اَوقاتُهاوَ تَرْكُ التَّقَرُّبِ اِلَى اللّه ِ عَزَّوَجَلَّ بِالْبِرِّ وَالصَّدَقَةِ وَاسْتِعْمالُ الْبَذاءِ وَ الْفُحْشِ فِى الْقَولِ۔

وہ گناہ جس کی وجہ سے دعا ردّ ہو جاتی ہے: بری نیت، خراب مزاجی، بھائیوں کے ساتھ منافقت، دعاؤں کے قبول ہونے پر اعتقاد نہ ہونا، واجب نمازوں کا وقت ختم ہونے تک تاخیر کرنا، نیک کاموں اور صدقہ کے ذریعہ اللہ کا تقرّب حاصل نہ کرنا، لوگوں سے بد زبانی اور اور ان کو برا بھلا کہنا۔

معانى الأخبار، ص 271، ح 2
139 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 07:00
باز کردن / نظر دهید
2022-08-27 06:40:01
نماز کا حق

امام زین العابدین عليه‌‌ السلام

فَأمّا حَقُّ الصَّلاةِ فَأن تَعلَمَ أنَّها وِفادَةٌ إلَى اللّهِ و أنَّكَ قائِمٌ بَينَ يَدَىِ اللّهِ

جان لو نماز کا حق یہ ہے کہ نماز بارگاہ الہی کی طرف رجوع ہے اور تم نماز میں اللہ کے سامنے کھڑے ہو۔

تحف العقول، ج 1، ص 258
136 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:40
باز کردن / نظر دهید
2022-08-27 06:30:58 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
          ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

               بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

فَلَمَّا رَأَى الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هَٰذَا رَبِّي ۖ فَلَمَّا أَفَلَ قَالَ لَئِن لَّمْ يَهْدِنِي رَبِّي لَأَكُونَنَّ مِنَ الْقَوْمِ الضَّالِّينَ (77)

ترجمہ: اور جب چاند کو چمکتے ہوئے دیکھا تو کہا یہ میرا پروردگار ہے؟ لیکن جب وہ بھی غروب ہوگیا۔ تو کہا کہ اگر میرا پروردگار میری ہدایت و راہنمائی نہ کرتا رہا تو میں گمراہ لوگوں میں سے ہو جاؤں گا.

           تفســــــــیر قــــرآن:

  حضرت ابراہيم عليه ‌السلام كے زمانے ميں رائج مذاہب ميں سے ايك مذہب ''چاند كى پرستش كرنا تھا''
  چاند كے چمكتے وقت، حضرت ابراہيم عليه‌السلام نے چاند پرستى كا اظہار كرتے ہوئے قمر پرستوں سے مناظرہ كيا تھا
چاند كا غروب اور غائب ہونا اس بات كى دليل ہے كہ كائنات كى ربوبيت ميں چاند كى كوئی دخالت نہيں
وہ ہستى ربوبيت كى حقدار ہے كہ جو غروب نہ ہو اور قابل تغيير بھى نہ ہو، ہدايت كرنا، ''رب'' كى لازمى خصوصيات ميں سے ايک ہے
كائنات كى ربوبيت كا حق دار وہ ہے جو ہدايت كرنے والا ہو، انسان پروردگار كى ہدايت كے بغير، گمراہى ميں پڑا رہے گا
غير خدا كى ربوبيت كا قائل ہونا، گمراہى ہے، اہل بابل اجرام فلكى كى ربوبيت كے قائل ہونے اور بتوں كى پرستش كرنے كے سبب، گمراہ تھے


•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈
           تفسیر راہنما، سورہ انعام
     •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•  
   :Twitter     
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

     •┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک
 
https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 07

https://chat.whatsapp.com/Fmmm5c3sPyVBZZaW7v0U4m
135 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-08-26 15:01:34
ہم اپنے شیعوں سے بےخبر نہیں ہیں

امام مہدی علیہ السلام:

إنّا يُحيطُ عِلمُنا بأنبائِكُم و لايعَزُبُ عَنّا شَىءٌ مِن أخبارِكُم

ہم تمہارے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں اور تمہاری کوئی چیز اور خبر ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔

بحار الانوار، ج 53، ص 175
173 viewsMazhar Naqvi, 12:01
باز کردن / نظر دهید
2022-08-26 10:01:06
مجھے اس پر تعجب ہے

امام سجاد علیہ السلام:

عَجَباً كُلّ الْعَجَبِ لِمَنْ عَمِلَ لِدارِ الْفَناءِ وَتَرَكَ دارَ الْبقاء۔

بے حد تعجب ہوتا ہے اس شخص پر جو دار فانی کے لئے تو سر گرم ہے لیکن دار بقاء کے لئے کچھ نہیں کرتا۔

بحارالأنوار، ج 73، ص، 127، ح، 128
138 viewsMazhar Naqvi, 07:01
باز کردن / نظر دهید
2022-08-26 10:01:06 نعمتیں کے سلب ہونے کی وجوہات

امام زین العابدین عليہ السلام:

اَلذُّنوبُ الَّتى تُغَـيِّرُ النِّعَمَ اَلْبَغْىُ عَلَى النّاسِ وَ الزَّوالُ عَنِ الْعادَةِ فِى الْخَيْرِ وَ اِصْطِناعِ الْمَعْروفِ وَ كُفْرانِ النِّعَمِ وَ تَرْكِ الشُّكْرِ قالَ اللّهُ عَزَّوَجَلَّ: «اِنَّ اللّهَ لا يُغَيِّرُ ما بِقَوْمٍ حَتّى يُغَيِّروا ما بِاَنْفُسِهِمْ...»

وہ گناہ جو نعمتوں کو بدل دیتے ہیں، لوگوں پر ظلم کرنا، اچھی عادتوں اور اچھے کاموں کو ترک کر دینا، کفران نعمت اور شکر کو ترک کر دینا ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے’’ بے شک اللہ کسی قوم کی تقدیر نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنے طور طریقہ تبدیل نہ کر لیں‘‘

معانى الاخبار، ص 270
123 viewsMazhar Naqvi, 07:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-22 10:31:55
روز قیامت نظر رحمت ہوگی

امام جعفر صادق عليه السلام:

مَن زَوَّجَ أعزَبا كانَ مِمَّن يَنظُرُ اللّهُ إلَيهِ يَومَ القِيامَةِ۔

جو کسی جوان لڑکی یا لڑکے کی شادی کرائے ایسا شخص ان لوگوں میں سے ہوگا جن پر روز قیامت خداوند عالم کی خاص نظر رحمت ہوگی۔

اصول كافى، ج 5، ص 331
47 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-22 07:02:46
بڑوں کا احترام واجب ہے

امام جعفر صادق عليه السلام:

عَظِّموا كِبارَكُم وصِلُوا أرحامَكُم۔

اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور صلہ رحم انجام دو۔

ميزان الحكمه، ح 9925
74 viewsMazhar Naqvi, 04:02
باز کردن / نظر دهید