Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 9

2022-06-10 06:30:06 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا فِيهِنَّ ۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (120)

ترجمہ: اللہ ہی کے لئے ہے حکومت آسمانوں کی اور زمین کی اور جو کچھ ان میں ہے اس سب کی اور وہ ہر شی پر قادر ہے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

آسمانوں اور زمين اور ان ميں موجود ہر چيز كا مالک اور حاكم صرف خداوند متعال ہے
اگر يہ يقين كر ليا جائے كہ تمام ہستى كائنات كا مالک صرف اور صرف خدا ہے تو پھر غير اللہ كى الوہيت يا خدائی كى صلاحيت كا احتمال پيدا نہيں ہوتا
خداوند متعال كى قدرت تمام كائنات پر محيط ہے، الوہيت كا معيار تمام كائنات پر قدرت مطلقہ اور حاكميت ہے
اگر خدا كى قدرت مطلقہ كو مدنظر ركھا جائے تو يہ واضح ہوجاتا ہے كہ الوہيت ميں اس كا كوئی بھى شريک نہيں ہو سكتا
آسمانوں اور زمين پر خدا كى حاكميت و مالكيت اور اس كى قدرت مطلقہ صادقين كو دائمى جنت عطا كيئے جانے كى ضمانت فراہم كرتى ہے

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

93 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-09 15:31:05
بغیر عمل کے جنت کی آرزو

امام علی رضا عليه السلام:

مَن سَأَلَ اللّهَ الجَنَّةَ وَلَم یصبِر عَلَى الشَّدائِدِ، فَقَدِ استَهزأَ بِنَفسِهِ.

جو جنت کی آرزو رکھتا ہو لیکن بلاؤں اور مصیبتوں پر صبر نہ کرے، تو اس نے اپنا مذاق اڑایا ہے۔

کنز الفوائد، ج1 ص330
139 viewsMazhar Naqvi, 12:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-09 10:30:20
ہم اہل ذکر ہیں

امام علی رضا علیہ السلام:

«فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّکرِ إِنْ کنْتُمْ لاَ تَعْلَمُونَ» نَحنُ أهلُ الذِّکرِ، و نَحنُ المَسؤولونَ.

اس آیت مبارکہ: "پس اگر تم نہیں جانتے ہو تو اہل ذکر سے پوچھو": کی تفسیر کے بارے میں آپ سے سوال کیا گیا آپ نے فرمایا: ہم اہل ذکر ہیں اور ہم سے ہی پوچھا جائے۔

اصول کافی، ج 1، ص 210، ح 3
149 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-09 08:31:06
2 دن بعد
142 viewsMazhar Naqvi, 05:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-09 07:02:01 Like, Subscribe & Share



145 viewsMazhar Naqvi, 04:02
باز کردن / نظر دهید
2022-06-09 06:30:12 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

قَالَ اللَّهُ هَٰذَا يَوْمُ يَنفَعُ الصَّادِقِينَ صِدْقُهُمْ ۚ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ (119)

ترجمہ: ارشادِ قدرت ہوگا یہ وہ دن ہے کہ جس میں سچوں کی سچائی ان کو فائدہ پہنچائے گی۔ ان کے لئے ایسے بہشت ہوں گے جن کے نیچے سے نہریں جاری ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی (دونوں ایک دوسرے سے خوش) یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

سچ بولنے والے اور اچھے كردار كے مالک افراد قيامت كے دن اپنے سچ كے ثمرات سے بہرہ مند ہوں گے
اللہ اس پر بھى گواہ ہے كہ حضرت عيسی عليه ‌السلام نے اپنى الہى ذمہ داريوں كى انجام دہى اور ادعا الوہيت سے اظہار برائت ميں سچ كا مظاہرہ كيا
قيامت، انسان كے اپنے گفتار و كردار كے ثمرات سے بہرہ مند ہونے كا دن ہے، سچ بولنے والے اور اچھے كردار كے مالک افراد كى جزا بہشت ہے
خداوند متعال سچ بولنے والے اور اچھے كردار كے مالک افراد سے خوش اور راضى جبكہ وہ خدا سے خوش و راضى ہوں گے
حضرت عيسی عليه ‌السلام ہميشہ اللہ سے راضى و خوش اور اللہ ان سے راضى و خوش ہے، نيز ان كا شمار اہل بہشت كے زمرے ميں ہوتا ہے
رضائے خداوندى كا حصول اور انسان كا اس سے راضى و خوش ہونا جاودان بہشت سے بہرہ مند ہونے سے زيادہ فضيلت كا حامل ہے
قيامت كے دن فلاح و نجات اور عظيم كاميابى صرف سچ بولنے والوں اور اچھے كردار كے مالک افراد كے ساتھ مختص ہے، حضرت عيسی عليه ‌السلام فلاح و نجات اور انتہائی عظيم كاميابى پانے والے انسان ہيں

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

143 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 15:30:53
والدین کے ساتھ نیکی کرو

امام علی رضا عليه السلام:

قالَ رَسُولُ اللّهِ صلي الله عليه و آله: كُنْ بارّا وَاقْتَصِرْ عَلَى الْجَنَّةِ وَاِنْ كُنْتَ عاقّا فَاقْتَصِرْ عَلَى النّارِ.

آپ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرو تاکہ تمہارا اجر جنت ہو، لیکن اگر انہوں نے تمہیں عاق کیا تو تمہارا ٹھکانا جہنم ہو گا۔

اصول كافى، ج 2، ص 348
160 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 10:30:53
صدقہ سے زیادہ ثواب

امام علی رضا عليه السلام:

اَنَّ اَجْرَ الْقَرْضِ ثَمانِيَةَ عَشَرَ ضِعْفا مِنْ اَجْرِ الصَّدَقَةِ لِاَنَّ الْقَرْضَ يَصِلُ اِلى مَنْ لايَضَعُ نَفْسَهُ لِلصَّدَقَةِ لِاَخْذِ الصَّدَقَةِ۔

قرض دینے کا ثواب صدقہ سے اٹھارہ گنا زیادہ ہے اس لئے کہ قرض الحسنہ انسان کے صدقہ نہ لینے کا باعث بنتا ہے۔

بحار الانوار، ج 100 ص 140
165 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 08:31:18
3 دن بعد
158 viewsMazhar Naqvi, 05:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-08 07:01:03
السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا علیه السلام

مولا ھمیں بھی اپنی بارگاہ میں بلا لیجیے
154 viewsMazhar Naqvi, 04:01
باز کردن / نظر دهید