Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 12

2022-06-02 07:01:21
دوسری قسط

کریمہ اھلبیت حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگانی پر مبنی مختصر ڈاکیومنٹری

#روز_دختر_مبارک
130 viewsMazhar Naqvi, 04:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-02 06:30:29 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

إِذْ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ أَن يُنَزِّلَ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ ۖ قَالَ اتَّقُوا اللَّهَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ‎ (112)

ترجمہ: (حواریوں) کے بارے میں یہ قصہ بھی یاد رکھنے کے لائق ہے کہ انہوں نے کہا اے عیسیٰ بن مریم(ع) کیا آپ کا پروردگار اس بات پر قدرت رکھتا ہے کہ ہم پر آسمان سے کھانے کا ایک خوان اتارے عیسیٰ نے کہا اللہ (کی نافرمانی) سے ڈرو۔ اگر تم مؤمن ہو؟۔

تفســــــــیر قــــرآن:

حضرت عيسی عليه‌السلام كے حواريوں نے ان سے خدا كى جانب سے نازل شدہ كھانوں سے پُر آسمانى دسترخوان كى درخواست كی
آسمانى كھانے كى درخواست كركے حوارى اللہ كى قدرت كا اندازہ لگانا چاہتے تھے، آپ کے حوارى اپنے ايمان كے ابتدائی ايام ميں اللہ اور اس كى قدرت كے بارے ميں غلط سوچ ركھتے تھے
حضرت عيسی كے حوارى مائدہ كى داستان سے پہلے بھى ان كى رسالت پر ايمان لانے كا دعوی كرنے والوں كے زمرے ميں آتے تھے
حضرت عيسی عليه‌السلام كے حوارى مائدہ كے نزول سے پہلے ايمان كے انتہائی نچلے درجے پر فائز تھے اور خدا كے سامنے سر تسليم خم كرنے كا جذبہ نہيں ركھتے تھے
حضرت عيسی عليه‌السلام كے حوارى اس پر يقين نہيں ركھتے تھے كہ خداوند متعال آسمان سے كوئی كھانا نازل كرنے كى قدرت ركھتا ہے
حضرت عيسی عليه‌السلام نے اپنے حواريوں پر واضح كيا كہ ان كى درخواست ايمان و تقوی كے ساتھ سازگار نہيں ہے اور يوں انہيں آسمان سے كھانے كے نزول كى درخواست كرنے سے روكنے كى كوشش كی
خدا كى قدرت كے بارے ميں شک و شبہ كرنے كى وجہ سے حضرت عيسی عليه‌السلام نے اپنے حواريوں كى سرزنش كی
قدرت الہی كے بارے ميں شک و ترديد تقوی اور ايمان كے ساتھ ہم آہنگ نہيں ہے، اللہ پر ايمان كا لازمہ يہ ہے كہ تقوی اختيار كرنے كے ساتھ ساتھ اس كے بارے ميں غلط افكار سے گريز كيا جائے

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

141 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-01 15:30:49
پہلی قسط

کریمہ اھلبیت حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگانی پر مبنی مختصر ڈاکیومنٹری

#روز_دختر_مبارک
166 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-01 10:30:46
کریمہ اھلبیت حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زنگانی پر مبنی مختصر ڈاکیومنٹری
180 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-01 08:30:30
10 دن بعد
183 viewsMazhar Naqvi, 05:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-01 08:00:37


روضہ منّورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے زاہدہ، عالمہ، معصومہ، شافیٔ الجنۃ، سلالۃ الرسول، قلب سکون امام کاظم، ہمشیرہ امام علی رضا، عمۃ ولی اللہ، کریمۂ اہل بیت، حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے پر مسّرت موقع پر تمام مومنین کی خدمت تبریک پیش کرتے ہیں
173 viewsMazhar Naqvi, 05:00
باز کردن / نظر دهید
2022-05-29 15:31:23
امام صادق علیہ السلام

جو گناہوں کی وجہ سے مرتے ہیں ان کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے جو اپنے طبیعی موت سے مرتے ہیں۔

اسی طرح جو اپنی نیکیوں کی وجہ سے جیتے ہیں ان سے کہیں زیادہ ہیں جو اپنی عمر کی وجہ سے جیتے ہیں۔

تنبیہ الخواطر، ج2، ص 87
78 viewsMazhar Naqvi, 12:31
باز کردن / نظر دهید
2022-05-29 10:31:08
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

جس کا دل دنیا میں لگ جائے، اس کے اندر تین چیزیں ضرور پیدا ہو جائیں گی

غم جو کبھی ختم نہ ہو
ہاتھ نہ آنے والی چیزوں کی آرزو
نا ممکن امیدیں

کافی، ج2، ص 32
102 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-05-29 07:01:13
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

جو شخص ہمیشہ اس انتظار میں رہے کہ اس کا دوست اسے اپنی ذات پر مقدم رکھے وہ ہمیشہ ناراض رہے گا۔

اعلام الدین، ص304
108 viewsMazhar Naqvi, 04:01
باز کردن / نظر دهید
2022-05-28 15:30:43
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

دعائیں مسلسل حجاب میں چھپی رہتی ہیں جب تک محمد و آل محمد پر صلوات نہ پڑھی جائے۔

کافی، ج2، ص 419
125 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید