Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 10

2022-06-08 06:30:51 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

إِن تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ ۖ وَإِن تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (118)

ترجمہ: اگر تو انہیں سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر انہیں بخش دے تو تُو غالب ہے اور بڑا حکمت والا ہے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

حضرت عيسی اور ان كى والدہ حضرت مريم عليہا ‌السلام كى الوہيت و خدائی پر عقيدہ ركھنے والے عذاب خداوندى كے مستحق ہيں
تمام انسان اللہ كے بندے اور مملوک ہيں، چونكہ تمام انسان خدا كے بندے اور مملوک ہيں لہذا وہ ان ميں سے مشركوں كو عذاب دينے كا حق ركھتا ہے
اللہ كو حضرت عيسی عليه ‌السلام اور ان كى والدہ حضرت مريم عليہا ‌السلام كى الوہيت و خدائی كے معتقد افراد كو عذاب دينے يا بخش دينے كا اختيار حاصل ہے
حضرت عيسی عليه ‌السلام اپنى امت كے شرک آلود رجحانات ميں كسى بھى طرح سے شريک ہونے سے پاک و منزہ ہيں، حضرت عيسی تمام لوگوں حتی اپنى امت كے گمراہوں پر بھى مہربان و شفيق تھے
خداوند عالم كى جانب سے مشركين كى بخشش كا امكان موجود ہے، خدا كى عزت و قدرت مشركين كى بخشش و مغفرت كے امكان كى دليل ہے
خداوند متعال كے تمام افعال حتى مشركوں كى مغفرت اور بخشش بھى حكمت كى اساس پر يعنى كسى مصلحت كے تحت انجام پاتى ہيں

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

149 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-07 15:31:02
کرامت کوئز مقابلہ

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے عشرہ کرامت ولادت معصومہ قم و امام علی رضا علیہما السلام کی مناسبت سے ایک کوئز مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہر روز ایک سوال پوچھا جائے گا، صحیح جواب دینے والے افراد میں سے قرعہ کشی کے ذریعہ 3 افرا کو نفیس جوائز سے نوازا جائے گا.
کوئز مقابلہ میں میں شرکت کرنے کا طریقہ:
ہر روز انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سوال اپلوڈ کیا جائے گا جس کا جواب آپ کو 24 گھنٹے کے اندر دینا ہوگا۔

انسٹاگرام کا لینک


https://www.instagram.com/imamrezaur
151 viewsMazhar Naqvi, 12:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-07 10:31:05
بیوی اور بچوں کے حقوق ادا کرو

امام علی رضا عليه السلام:

إِنَّ اللّهَ عَزَّوَجَلَّ لَيْسَ يَغْضِبُ لِشَىْءٍ كَـغَضَبِهِ لِلنِّسآءِ وَالصِّبـْيانِ.

بے شک اللہ کسی اور چیز پر اتنا غضبناک نہیں ہوتا، جتنا عورتوں اور بچوں کے حقوق کی رعایت نہ کرنے پر ناراض ہوتا ہے۔

اصول كافى، ج 6، ص 50.
142 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-04 10:30:33
امام خمینی ؒ کی ظلم کے خلاف تقریر
60 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-04 09:49:43

کرامت کوئز مقابلہ (2)

کرامت کوئز مقابلہ کا رزلٹ


کرامت کوئز مقابلہ میں صحیح جواب دینے والے افراد کے درمیان قرعہ اندازی کے ذریعہ تین منتخب خوش نصیب افراد کے اسماء:

1۔ Saani_zahra123
2۔ adeebashifa
3۔ Naqviheart

نوٹ: جن افراد کا نام قرعہ کشی کے ذریعہ منتخب ہوا ہے وہ انعامات کے لئے رابطہ کریں

70 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 06:49
باز کردن / نظر دهید
2022-06-04 09:21:58


روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی، رہبر کبیر، فقیہ، عارف، فلسیوف، نابغہ زماں، مجسمہ اخلاق، عالم با عمل، آیت اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی خمینی رضوان اللہ تعالیٰ کی تیتسویں برسی کے موقع پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔

70 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 06:21
باز کردن / نظر دهید
2022-06-04 08:31:16
7 دن بعد
73 viewsMazhar Naqvi, 05:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-04 07:01:42
امام خمینیؒ کی مولا امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خادموں سے ملاقات
77 viewsMazhar Naqvi, 04:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-04 06:30:05 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِّأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِّنكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ (114)

ترجمہ: عیسیٰ بن مریم(ع) نے (دعا کرتے ہوئے) کہا اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! ہم پر آسمان سے ایک خوان نازل کر جو ہمارے لئے اور ہمارے اگلوں پچھلوں کے لئے عید قرار پائے اور تیری طرف سے قدرتی نشانی بن جائے۔ اور ہمیں روزی عطا فرما تو بہترین روزی عطا کرنے والا ہے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

حضرت عيسی عليه‌السلام نے اپنے حواريوں كا تقاضا قبول كرتے ہوئے خداوند متعال سے آسمانى كھانوں سے بھرا ہوا دستر خوان نازل كرنے كى درخواست كی
بارگاہ خداوندى ميں دعا كے آداب ميں سے ايک يہ ہے كہ خضوع كا اظہار اور موزوں كلمات استعمال كركے ادب كى رعايت كى جائے
اللہ كے مقربين كى دوسروں كے حق ميں دعا فورا قبول ہوتى ہے اور اللہ كے مقام الوہيت و ربوبيت سے درخواست كرنا دعا كے آداب ميں سے ہے اور اس كى قبوليت ميں بھى مؤثر ثابت ہوتى ہے
حضرت عيسی عليه‌ السلام كا آسمانى كھانے كى درخواست كرنے كا ايک مقصد يہ تھا كہ وہ عيسائی معاشرے ميں ايک مسرت بخش اور يادگار داستان چھوڑ جائيں
آسمانى كھانے كے نزول سے حضرت عيسی علیہ السلام كى حقانيت كے بارے ميں پايا جانے والا شک و شبہ برطرف ہو گيا، نيز يہ معجزہ تمام عيسائيوں كے لئے كافى تھا
حضرت عيسيی عليه‌السلام كى آسمانى كھانے كے نزول سے متعلق درخواست كا ايک مقصد يہ تھا كہ عيسائی معاشرے ميں خداوند متعال كى ايک نشانى اور آيت باقى رہے
الہى قائدين كا فريضہ ہے كہ لوگوں كے مادى مطالبات اور تقاضوں كو معنوى جہت دينے كى كوشش كريں، خداوند متعال بہترين روزى دينے والا ہے
معرفت، ايمان اور تقوی كے درجات بارگاہ خداوندى ميں دعا اور درخواست كے محرک اور طريقے پر اثر انداز ہوتے ہيں

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

82 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-03 15:30:20
راہ و روش زندگی

امام علی رضا علیه السلام:

إعْمَلْ لِدُنْیاکَ کَأنَکَ تعِیشُ أَبَدَاً وإِعْمَلْ لآِخِرَتِکَ کَأَنَّک تَمُوتُ غَدَاً

دنیا کے لئے اس طرح کام کرو کہ گویا تم ہمیشہ کے لئے زندہ رہو گے اور آخرت کے لئے اس طرح اعمال انجام دو کہ گویا تم کل ہی مر جاؤ گے!

وسایل الشیعه، ج 2، ص 277
64 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید